English to Urdu Translation
| ca found in 2,211 words & 89 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next | ||
| 126. | Caddish | Adjective بَدمعاش۔ بے اصُولا ۔ غير شَريف ۔ |
| 127. | Caddishly | Adverb غير شَريفانَہ ۔ |
| 128. | Caddishness | Noun کمينگی ۔ |
| 129. | Caddisworm | Noun کيڈَس دودَہ ۔ کيڈَس مَکھّی کا لاروا ۔ |
| 130. | Caddy | Noun چھوٹا بَکس ۔ کُپّا يا پَٹاری ۔ |
| 131. | Cade | Noun صَنُوبَر کی بَڑی جھاڑی ۔ |
| 132. | Cade oil | Noun ایک جِنگلی بُوٹی سے تیار کَردَہ سیاہ تَیل جو سوریاسَس میں مُفید ہے |
| 133. | Cadelle | Noun سَياہ بھوّنرا ۔ خَصُوصاً ماريطانِيَہ کا ظُلمَت بھوّنرا ۔ |
| 134. | Cadence | n. اُتراؤ ۔ تال ۔ سم Noun لَے ۔ خطابت یا شاعری میں الفاظ یا اصوات کا ہموار تسلسل ۔ |
| 135. | Cadenced | n. اُتراؤ ۔ تال ۔ سم Noun لَے ۔ خطابت یا شاعری میں الفاظ یا اصوات کا ہموار تسلسل ۔ |
| 136. | Cadences | n. اُتراؤ ۔ تال ۔ سم Noun لَے ۔ خطابت یا شاعری میں الفاظ یا اصوات کا ہموار تسلسل ۔ |
| 137. | Cadencing | n. اُتراؤ ۔ تال ۔ سم Noun لَے ۔ خطابت یا شاعری میں الفاظ یا اصوات کا ہموار تسلسل ۔ |
| 138. | Cadent, cadenced | Adjective (موسیقی) لَے يا آلاپ کا حامِل ۔ |
| 139. | Cadenza | Noun اُتار ۔ آخری آلاپ ۔ |
| 140. | Cadet | n. 1. چھوٹا بھائی ۔ برادر خرد ۔ اَنُج 2. تنخواہ دار بلمٹیر ۔ کریٹ (Cor.) Noun زیر تربیت فوجی افسر ۔ ایسے فوجی جو ابھی تعلیم حاصل کر رہے ہوں ۔ Noun کيڈَٹ ۔ فوجی طالبِ عِلم ۔ |
| 141. | Cadets | n. 1. چھوٹا بھائی ۔ برادر خرد ۔ اَنُج 2. تنخواہ دار بلمٹیر ۔ کریٹ (Cor.) Noun زیر تربیت فوجی افسر ۔ ایسے فوجی جو ابھی تعلیم حاصل کر رہے ہوں ۔ Noun کيڈَٹ ۔ فوجی طالبِ عِلم ۔ |
| 142. | Cadetship | Noun عسکَری کار آمُوزی کی حالَت ۔ |
| 143. | Cadge | Verb مُفت خوری کَرنا ۔ |
| 144. | Cadger | Noun مُفَت خور ۔ دُوسروں پَر بار ڈالنے والا ۔ |
| 145. | Cadmean | Adjective کيڈمَس سے منسُوب ۔ قَديم يُونان کا افسانوٰی شہزادَہ ۔ |
| 146. | Cadmean victory | Noun کیڈمی فتح ۔ فتحِ عظِيم ۔ |
| 147. | Cadmium | Noun سفید رنگ کا ایک دھاتی عنصر جو برقی ملمع کاری کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ Noun (کیمیا) ايک سَفيد نَرَم اور لَچَکدار دھات ۔ |
| 148. | Cadmium cell | Noun تمام سائنسی تحقیقات کے لیے یہ ضروری ہوتا ہے کہ تحقیقی کارکُنوں کے پاس ایسے پیمائش آلات اور آزمائش اوزار موجُود ہوں ۔ |
| 149. | Cadre | Noun ڈھانچہ ۔ عملہ ۔ جسم کی ساری ہڈیاں ۔ Noun مُستَقِل جَمِعيَت ۔ عسکَری تَنظيم کا ڈھانچَہ ۔ |
| 150. | Cads | n. کمینہ ۔ سفلہ ۔ پاجی ۔ ادنیٰ Noun ادنیٰ ۔ رَذيل ۔ کَمينَہ ۔ |
| ca found in 2,211 words & 89 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.