English to Urdu Translation

ca found in 2,211 words & 89 pages.
  Previous    2    3    4    5    6    7    8    9    10    11    Next
151.CaducaNoun, Roman Law
سوخت ہبہ بالوصیت ۔ واپسی شرط کے ساتھ ہبہ بالوصیت ۔
152.CaduceanAdjective
عصّا بَردار ۔ قَلَم بَردار ۔
153.CaduceusNoun
عصائے نَقيب ۔ طِبّی پيشَہ کی اِمتِيازی علامَت ۔
154.CaduciaryAdjective
متعلق سوخت ۔
155.Caduciary clauseNoun
فقرہ سوخت ۔
156.CaducityNoun
گِرنے کا رُجحان ۔ کَمزوری ۔ نَقاہَت ۔
157.CaducousAdjective
فَنا پَذير ۔ جَلد زائل ہونے والا ۔ نا پائيدار ۔
158.CaecosigmoidostomyLatin
سیکَم اور کولون کے سِگما نُما فلیکسَر کے دَرمیان سَرجیکَل جال
159.CaecostomyNoun
آنت کے مُنہ کو کھولنے کا طَریقَہ ۔ بَند مُنہ کو سَرجَری کے ذَریعے شَگَاف کَر کے کھول دَیتے ہَیں اور مَصنُوعی سا بَنا دَیتے ہَیں
160.CaecumNoun
اندھی آنت دائیں کُولہے کے گَڑھے کو کُولہے کی ہَڈّی سے جُدا کَرتی ہے اور اِس جَگَہ پَر اندھی آنت نُما تھَیلی یا جَوف کا اُبھَرنا
Noun
اعور ۔ بڑی آنت کا اِبتدائی حِصَّہ جہاں چھوٹی آنت اِس سے آکر مِلتی ہے ۔
161.CaesalpiniaceousAdjective
جِنسِ امَلتاس سے مُتَعلِق ۔ يہ پھَلی دار پودوں کی قِسَم ہے جِس ميں دار چينی ،کَرات ، ارغوان ، خروب ، بَلسان اور اِملی شامِل ہيں ۔
162.CaesarNoun
قيصَر ۔ سيزَر ۔ رُومی شہَنشاہوں کا لَقَب ۔
163.Caesarean sectionNoun
پَیٹ کو چیرا دے کَر بَچّے کی پَیدائش کَرنا ۔ بَڑا آپرَیشَن کَرنا
Noun
عمَلِ جَراحی ۔
164.Caesarean sectomقیصری تَراش ۔ پیٹ کاٹ کَر بَچّے کو نِکالنا
165.Caesarian sectionNoun
قیصری عمل ۔ پیٹ چاک کر کے بچے کا پیدا ہونا ۔
166.CaesarismNoun
قیصریت ۔ شَخَصی حَکُومَت ۔ شہنشاہیت
167.CaesuraNoun
وَقفِ شِعر ی۔ شِعر ميں دَرمِيانی وَقفَہ ۔
168.Caeterorum grantNoun
عطیہ پروبیٹ ۔ باقی ترکہ دستاویز ۔ اہتمام ابصرام ۔
169.CafardNoun
اُداسی کی کيفِيَت ۔
170.Cafen.
قہوہ خانہ ۔ (کیفے)
کيفے ۔ قہواہ خانہ ۔
Noun
کافی ہاوس ۔ ريستوران ۔ شراب خانہ
171.Cafe au laitNoun
دُودھ مِلی کافی ۔ گہرا خاکی رَنگ ۔
172.Cafe noirNoun
سَياہ کافی ۔ دُودھ اور کَريم کے بَغير ۔
173.Cafesn.
قہوہ خانہ ۔ (کیفے)
کيفے ۔ قہواہ خانہ ۔
Noun
کافی ہاوس ۔ ريستوران ۔ شراب خانہ
174.CafeteriaNoun
ايک قِسَم کا ريستوران ۔ جِس ميں بیرا نَہيں ہوتا ۔
175.Caffeineکیفین ۔ قہوین ۔ جوہرِ قہوہ ۔ یہ مَرکَزی نَظام کو تحریک دیتی ہے
Noun
سفید قلمی مادّہ جو چاۓ اور کافی سے حاصِل کیا جاتا ہے ۔
Noun
کافِين ۔ کافی اور چائے ميں پايا جانے والا ذَرا تَلَخ قَلّوی مادّہ ۔
ca found in 2,211 words & 89 pages.
  Previous    2    3    4    5    6    7    8    9    10    11    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.