English to Urdu Translation
| dia found in 187 words & 8 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 Next | ||
| 126. | Diaper | n. 1. جامدانی۔ گاچ۔ ریشمی کھیس۔ بیل بوٹے دار ریشمی کپڑا۔ مشجر۔ 2. رومال۔ تولیا۔ انگوچھا 3. جالی۔ پھول۔ بیل بوٹے۔ گل کاری۔ منبت کاری Noun پوتڑا ۔ لنگوٹ ۔ پیشاب ۔ گُلکاری کرنا ۔ ایک قِسم کا سُوتی کپڑا جِس پر چھوٹے چھوٹے ماہی پُشت چار خانے سے اُبھرے ہوتے ہیں ۔ |
| 127. | Diapered | n. 1. جامدانی۔ گاچ۔ ریشمی کھیس۔ بیل بوٹے دار ریشمی کپڑا۔ مشجر۔ 2. رومال۔ تولیا۔ انگوچھا 3. جالی۔ پھول۔ بیل بوٹے۔ گل کاری۔ منبت کاری Noun پوتڑا ۔ لنگوٹ ۔ پیشاب ۔ گُلکاری کرنا ۔ ایک قِسم کا سُوتی کپڑا جِس پر چھوٹے چھوٹے ماہی پُشت چار خانے سے اُبھرے ہوتے ہیں ۔ |
| 128. | Diapering | n. 1. جامدانی۔ گاچ۔ ریشمی کھیس۔ بیل بوٹے دار ریشمی کپڑا۔ مشجر۔ 2. رومال۔ تولیا۔ انگوچھا 3. جالی۔ پھول۔ بیل بوٹے۔ گل کاری۔ منبت کاری Noun پوتڑا ۔ لنگوٹ ۔ پیشاب ۔ گُلکاری کرنا ۔ ایک قِسم کا سُوتی کپڑا جِس پر چھوٹے چھوٹے ماہی پُشت چار خانے سے اُبھرے ہوتے ہیں ۔ |
| 129. | Diapers | n. 1. جامدانی۔ گاچ۔ ریشمی کھیس۔ بیل بوٹے دار ریشمی کپڑا۔ مشجر۔ 2. رومال۔ تولیا۔ انگوچھا 3. جالی۔ پھول۔ بیل بوٹے۔ گل کاری۔ منبت کاری Noun پوتڑا ۔ لنگوٹ ۔ پیشاب ۔ گُلکاری کرنا ۔ ایک قِسم کا سُوتی کپڑا جِس پر چھوٹے چھوٹے ماہی پُشت چار خانے سے اُبھرے ہوتے ہیں ۔ |
| 130. | Diaphaneity | Noun شفّافی۔ صفائی۔ نور گزاری۔ نیم شفافی۔ |
| 131. | Diaphanous | adj. جس کے آر پار نظر جاسکے۔ شفاف۔ صاف۔ موتی سا Adjective شفّاف۔ نُور گُزار۔ صاف۔ تقریباً مکمّل طور پر شفّاف۔ نیم شفاف شکل میں انتہائی نازُک۔ |
| 132. | Diaphanously | Adverb شفاف طریقے سے۔ نُور گزاری کے لحاظ سے۔ نیم شفّافی سے۔ |
| 133. | Diaphone | Noun مدھّم آوز والا بھونپو جو جہازوں کو کہر اور دھند سے متنبہ کرنے کے لیے بجایا جاتا ہے۔ |
| 134. | Diaphoresis | n. پسینوں میں تر بہ تر ہونا۔ پسینے آنا۔ آب آب ہونا۔ پسینوں میں نہا جانا۔ تعریق |
| 135. | Diaphoretic | n. پسینہ لانے والی دوا adj. پسینہ لانے والی۔ معرق Noun پَسینہ آوَر ۔ ایسا عامَل جِس سے پَسینہ آتا ہے Noun معرق ۔ پسینہ لانے والی ۔ |
| 136. | Diaphoretical | n. پسینہ لانے والی دوا adj. پسینہ لانے والی۔ معرق Noun پَسینہ آوَر ۔ ایسا عامَل جِس سے پَسینہ آتا ہے Noun معرق ۔ پسینہ لانے والی ۔ |
| 137. | Diaphragm | n. 1. سوراخ دار پردہ 2. عضلہ جو نرخرے اور پیڑو کے بیچ میں ہے۔ پردہٴ شکم 3. نجومیوں کا ایک حلقہ نما آلہ Noun ڈایافرام ۔ دیافرغمہ ۔ پردہ شکم ۔ حجاب حاجز ۔ ایک پردہ ۔ گول سوراخ والی تھالی ۔ پتلی قرص یا پلیٹ جو آواز کی لہریں پیدا کرتی ہے ۔ |
| 138. | Diaphragmatic | Adjective دیافرغمی۔ حجابی۔ دیافرغمہ سے متعلق۔ پردہ سے متعلق۔ |
| 139. | Diaphragmed | n. 1. سوراخ دار پردہ 2. عضلہ جو نرخرے اور پیڑو کے بیچ میں ہے۔ پردہٴ شکم 3. نجومیوں کا ایک حلقہ نما آلہ Noun ڈایافرام ۔ دیافرغمہ ۔ پردہ شکم ۔ حجاب حاجز ۔ ایک پردہ ۔ گول سوراخ والی تھالی ۔ پتلی قرص یا پلیٹ جو آواز کی لہریں پیدا کرتی ہے ۔ |
| 140. | Diaphragming | n. 1. سوراخ دار پردہ 2. عضلہ جو نرخرے اور پیڑو کے بیچ میں ہے۔ پردہٴ شکم 3. نجومیوں کا ایک حلقہ نما آلہ Noun ڈایافرام ۔ دیافرغمہ ۔ پردہ شکم ۔ حجاب حاجز ۔ ایک پردہ ۔ گول سوراخ والی تھالی ۔ پتلی قرص یا پلیٹ جو آواز کی لہریں پیدا کرتی ہے ۔ |
| 141. | Diaphragms | n. 1. سوراخ دار پردہ 2. عضلہ جو نرخرے اور پیڑو کے بیچ میں ہے۔ پردہٴ شکم 3. نجومیوں کا ایک حلقہ نما آلہ Noun ڈایافرام ۔ دیافرغمہ ۔ پردہ شکم ۔ حجاب حاجز ۔ ایک پردہ ۔ گول سوراخ والی تھالی ۔ پتلی قرص یا پلیٹ جو آواز کی لہریں پیدا کرتی ہے ۔ |
| 142. | Diaphram | Noun ڈایا فَرام ۔ پیٹ کی جھِلّی ۔ پَردہ شِکَم |
| 143. | Diaphramatically | Adverb دیافرغمہ۔ حجاب حاجز۔ پردہ شکم کے لحاظ سے۔ |
| 144. | Diaphysis | Noun دَرنامیہ ۔ لَمبی ہَڈّی کی شافٹ |
| 145. | Diaplacental | Noun پلیسینٹا میں سے یا اِس کے مُتَعلِق |
| 146. | Diapositive | Noun عکّاسی کی شفاف مثبت تصویر جسے لاٹینی سلائیڈ کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ |
| 147. | Diarchial | Adjective دوہری حاکمیت سے متعلق۔ |
| 148. | Diarchy | Noun دو عملی۔ دُہری عملداری۔ دوہری حاکمیت۔ |
| 149. | Diarchy, dyarchy | Noun دو عملی |
| 150. | Diaries | n. روزنامہ۔ روزنامچہ۔ سیاہہ۔ اوارجہ Noun روز نامچہ ۔ ڈائری ۔ |
| dia found in 187 words & 8 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.