English to Urdu Translation

mal found in 163 words & 7 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    Next
126.Malpighian tube, malpighian vesselNoun
عُروقِ مَلبگی ۔ عُروقِ گُردَہ ۔ حَشرات کی غَذائی نالی کے زوائد میں سے ایک زائدہ جو عُضو اخراجی کے طَور پَر کام کَرتا ہے ۔
127.Malple syrup diseaseNoun
اِس سے غَذائی اور تَنَفُّسی مُشکَلات ہوتی ہَیں
128.MalpositionNoun
سوءِ وَضعِ جَنین ۔ ناقِص وَضع ۔ غَلَط وَضع ۔ سُوءِ وَضع ۔ بے مَقامی ۔
129.MalposotionLatin
غَلَط جَگَہ ۔ کِسی حِصّے کی غَیر مَعمُولی پَیشکَش
130.Malpracticen.
بدمعاملگی۔ بدچلنی۔ خلاف ضابطگی۔ بد رویہ۔ (ناجائز فعل۔ بدعنوانی۔ بددیانتی۔ بے ضابطگی۔ سوء علاج۔ خیانت۔ غفلت مجرمانہ)
Greek, Latin
غَیر اخلاقی ۔ مُجرمانَہ غَفلَت ۔ نامُناسَب ۔ تَکلیف دہ رَوَیَّہ
Noun
ناجائز فعل ۔ بَدعُنوانی ۔ بَددیانتی ۔ بُرا کام ۔ بُری رَسَم ۔
131.Malpracticesn.

132.MalpractitionerNoun
بَدعُنوان ۔ بَددیانت ۔ خائن ۔ غَلَط کار ۔ ناجائز کام کَرنے والا ۔
133.MalpresentationLatin
پَیلوَس یا پیڈُو میں بَچّے کی غَیر مَعمُولی پَیشکَش
134.Malreatv. a.
بری طرح پیش آنا۔ بدسلوکی کرنا۔ (برابر برتاؤ کرنا)
135.Maltn.
بوزہ۔ جو کی شراب
Noun
مالٹ ۔ شعیرہ ۔ اناج جِن کو پانی میں بھَگو کَر خَمیر پَیدا کیا گیا ہو اور پھِر بھَٹی میں خُشک کَر کے کَشید کَرنے کے لیے اِستعمال کیا جاۓ ۔
136.Malta feverNoun
مالٹا بُخار ۔ مالٹی بُخار ۔
137.MaltaseNoun
مالٹیز ۔ خَمیرِ شَعیر ۔ خامرہ جو قَندِ شَعیر کو آب پاشیدگی کے ذَریعہ گُلوکوز میں تَبدیل کَر دیتا ہے ۔
138.Maltedn.
بوزہ۔ جو کی شراب
Noun
مالٹ ۔ شعیرہ ۔ اناج جِن کو پانی میں بھَگو کَر خَمیر پَیدا کیا گیا ہو اور پھِر بھَٹی میں خُشک کَر کے کَشید کَرنے کے لیے اِستعمال کیا جاۓ ۔
139.Malted milkNoun
شَعیرہ اور خُشک دُودھ سے بَنا ہوا حَل پَذیر سُفُوف ۔ اِس سُفُوف اور دُودھ سے تَیّار کیا ہُوا مَشرُوب ۔ عمُوماً آئس کَریم اور خُوشبُو کے ساتھ ۔
140.MalteseNoun, Adjective
مالٹائی ۔ جَزیرہ مالٹا کا باشِندہ ۔ مالٹا کی زُبان ۔ جَزیرہ مالٹا کا ۔ اِس سے تَعلُّق رَکھنے والا ۔
141.Maltese catNoun
مالٹا بِلّی ۔ پالتُو بِلّی کی ایک قِسم جو نیلے بھُورے رَنگ کی ہوتی ہے ۔
142.Maltese cross, scarlet lychnisNoun
مالٹائی چَلیپا ۔ چَلیپا جِس کے چار بَرابَر کے بازُو ہوتے ہیں جو چوڑائی میں مَرکَز سے باہِر کی طَرَف پھَیلتے ہیں ۔ ہَر بازُو دو نوکدار شاخوں پَر خَتَم ہوتا ہے ۔
143.Maltha, malthiteNoun
قَیر مَعدنی ۔ قَیر اور موم کا گارا ۔ قَیر اور موم کی گَج ۔
144.Malthorsen.
احمق۔ کند ذہن آدمی
145.MalthusianAdjective
مالتھُوسی ۔ مالتھُس سے مُتعلِّق ۔ انگریز ماہِرِ مُعاشیات ٹی ۔ آر ۔ مالتھُس سے مُتعلِّق ۔ اُس کے نَظریہ سے مُتعلِّق ۔
146.MalthusianismNoun
مالتھُوسیّت ۔ مالتھُسی نَظریہ ۔
147.Maltingn.
بوزہ۔ جو کی شراب
Noun
مالٹ ۔ شعیرہ ۔ اناج جِن کو پانی میں بھَگو کَر خَمیر پَیدا کیا گیا ہو اور پھِر بھَٹی میں خُشک کَر کے کَشید کَرنے کے لیے اِستعمال کیا جاۓ ۔
148.MaltiquorNoun
شِعیری مشروب
149.MaltliquorNoun
شَعیری مَشرُوب جَیسے بیئر ۔
150.Maltose, malt sugarNoun
مالٹوز ۔ مالٹوس ۔ شَکَّرِ شَعیر ۔ قَندِ شَعیر ۔ شَعیری شَکَّر ۔
mal found in 163 words & 7 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.