English to Urdu Translation
| pre found in 846 words & 34 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next | ||
| 126. | Preclinical | Adjective تَشخِيصی ۔ کِسی ايسی بِيماری کا جِس کی علامات ظاہِر نہ ہُوئی ہوں ۔ مَرض کی مُدّت کے دوران کا ۔ |
| 127. | Preclude | v. a. باز رکھنا ۔محروم کرنا۔ بند کرنا۔ منع کرنا۔ خارج کرنا۔ روکنا۔ مانع ہونا۔ ناممکن کر دینا۔ باہر کرنا Verb باز رَکھنا ۔ محرُوم کرنا ۔ بَند کرنا ۔ منَع کرنا ۔ مَزاحمَت کرنا ۔ روکنا ۔ خارِج کرنا ۔ |
| 128. | Precluded | v. a. باز رکھنا ۔محروم کرنا۔ بند کرنا۔ منع کرنا۔ خارج کرنا۔ روکنا۔ مانع ہونا۔ ناممکن کر دینا۔ باہر کرنا Verb باز رَکھنا ۔ محرُوم کرنا ۔ بَند کرنا ۔ منَع کرنا ۔ مَزاحمَت کرنا ۔ روکنا ۔ خارِج کرنا ۔ |
| 129. | Precludes | v. a. باز رکھنا ۔محروم کرنا۔ بند کرنا۔ منع کرنا۔ خارج کرنا۔ روکنا۔ مانع ہونا۔ ناممکن کر دینا۔ باہر کرنا Verb باز رَکھنا ۔ محرُوم کرنا ۔ بَند کرنا ۔ منَع کرنا ۔ مَزاحمَت کرنا ۔ روکنا ۔ خارِج کرنا ۔ |
| 130. | Precluding | v. a. باز رکھنا ۔محروم کرنا۔ بند کرنا۔ منع کرنا۔ خارج کرنا۔ روکنا۔ مانع ہونا۔ ناممکن کر دینا۔ باہر کرنا Verb باز رَکھنا ۔ محرُوم کرنا ۔ بَند کرنا ۔ منَع کرنا ۔ مَزاحمَت کرنا ۔ روکنا ۔ خارِج کرنا ۔ |
| 131. | Preclusion | n. روک۔ ممانعت۔ محرومی Noun مزاحمَت ۔ اَخراج ۔ |
| 132. | Preclusions | n. روک۔ ممانعت۔ محرومی Noun مزاحمَت ۔ اَخراج ۔ |
| 133. | Preclusive | adj. مزاحم۔ روکنے والا۔ مانع۔ حارج Adjective مائِع ۔ مزاحَم ۔ |
| 134. | Preclusively | Adverb روکتے ہُوے ۔ خارِج کرتے ہُوے ۔ محرُوم کرتے ہُوے ۔ |
| 135. | Precocial | Adjective زُود بَروزی ۔ اَيسے پرِندوں سے مُتعَلِق جو پَيدا ہوتے ہی رُوئيں دار ہوتے ہيں اور آزادی کے ساتھ دَوڑ سَکتے ہيں ۔ |
| 136. | Precocious | adj. پیش از وقت۔ بے موسم۔ قبل از وقوع۔ اگیتی۔ پیش رس Adjective زُود بالَغ ۔ زُود رَس ۔ بے موسَم ۔ قبَل اَز وَقت ۔ مُعَجّل ۔ نَشونُما ميں آگے ۔ |
| 137. | Precociously | Adverb قبَل اَز وَقت ۔ وَقت سے پَہلے ۔ بہَت جَلد ۔ |
| 138. | Precociousness | n. معمول سے پہلے کی پیدائش اور پختگی۔ زود بلوغ Noun زُودِ بَلُوغَت ۔ |
| 139. | Precocity | Noun زُود رَسی ۔ پيش پُختَگی ۔ n. معمول سے پہلے کی پیدائش اور پختگی۔ زود بلوغ Noun زُودِ بَلُوغَت ۔ |
| 140. | Precogitation | n. پہلے کی فکر یا غور |
| 141. | Precognition | n. شناخت یا علم سابقہ۔ پیش ادراک۔ پیش آگاہی Noun پيش بِينی ۔ پيش ادراکی ۔ پيش آگہی ۔ کِسی خَبَر کا پَہلے سے عِلَم ۔ وَقُوفِ ماقبَل ۔ |
| 142. | Precognitions | n. شناخت یا علم سابقہ۔ پیش ادراک۔ پیش آگاہی Noun پيش بِينی ۔ پيش ادراکی ۔ پيش آگہی ۔ کِسی خَبَر کا پَہلے سے عِلَم ۔ وَقُوفِ ماقبَل ۔ n. پیش بندی۔ رائے جو پہلے سے قائم کر لی جائے۔ تعصب۔ پیش بینی۔ رائے |
| 143. | Precognitive | Adjective پيش عِلَم کا ۔ پيش ادراکی کا ۔ |
| 144. | Preconceit | n. پیش بندی۔ رائے جو پہلے سے قائم کر لی جائے۔ تعصب۔ پیش بینی۔ رائے |
| 145. | Preconceive | v. a. آگے سے سوچنا۔ جاننا یا سمجھنا۔ پہلے سے خیال باندھنا۔ پیش بینی کرنا Verb پَہلے سے سوچنا ۔ پيش بِينی کرنا ۔ |
| 146. | Preconceived | v. a. آگے سے سوچنا۔ جاننا یا سمجھنا۔ پہلے سے خیال باندھنا۔ پیش بینی کرنا Verb پَہلے سے سوچنا ۔ پيش بِينی کرنا ۔ |
| 147. | Preconceives | v. a. آگے سے سوچنا۔ جاننا یا سمجھنا۔ پہلے سے خیال باندھنا۔ پیش بینی کرنا Verb پَہلے سے سوچنا ۔ پيش بِينی کرنا ۔ |
| 148. | Preconceiving | v. a. آگے سے سوچنا۔ جاننا یا سمجھنا۔ پہلے سے خیال باندھنا۔ پیش بینی کرنا Verb پَہلے سے سوچنا ۔ پيش بِينی کرنا ۔ |
| 149. | Preconception | Noun پيش بِينی ۔ پيش تصَوّری ۔ قبَل تصَوّر ۔ تعَصُّب ۔ وہَم ۔ طرَف داری ۔ عَصبِيَت ۔ n. پیش بندی۔ رائے جو پہلے سے قائم کر لی جائے۔ تعصب۔ پیش بینی۔ رائے |
| 150. | Preconcert | v. a. منصوبہ کرنا۔ پہلے سے قرارداد کر کے تصفیہ کرنا Verb پيش قَراری کرنا ۔ مَنصُوبَہ بَنانا ۔ پَہلے سے تَصفِيَہ کرنا ۔ پَہلے سے بَندو بَست کر لينا ۔ پَہلے ہی اِنتظام کر لينا ۔ |
| pre found in 846 words & 34 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.