English to Urdu Translation
ten found in 161 words & 7 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 Next | ||
126. | Tensions | n. پھیلاؤ۔ کساؤ۔ تناؤ۔ کھنچاؤ۔کشا کش۔ بے چینی۔ نازک حالت Noun تنش یا تناو ۔ کھنچاو یا دباو کا عمل ۔ کھنچاو یا دباو کی کیفیت ۔ سختی یا تناو ۔ |
127. | Tensive | Adjective تناو والا ۔ تناو دار ۔ |
128. | Tensor | Noun ناشرہ جَفن ۔ وہ پٹھا جو جسم کے کسی حصے کو کھنچا ہوا یا تنا ہوا رکھتا ہے ۔ عضلہ ناشرہ ۔ پیمایشی رقم ۔ |
129. | Tensoria | Adjective ناشرہ ۔ پیمایشی خط والا ۔ |
130. | Tent | n. 1. خیمہ۔ ڈیرا۔ تنبو۔ راوٹی۔ پال۔ بے چوبہ۔ کپڑ کوٹ 2. کپڑے کی بتی جو زخم میں چڑھائی جاتی ہے 3. ایک قسم کی شراب v. a. 1. خیمہ نصب کرنا۔ ڈیرا ڈالنا 2. زخم میں بتی چڑھانا ٹينٹ ۔ خيمَہ ۔ تَمبو ۔ شامِيانَہ ۔ Noun خیمہ ۔ ڈیرا ۔ بانسوں کے سہارے اٹھائی گئی یا تانی ہوئی چمڑے کی چادر ۔ Adjective فتیلہ ۔ کپڑے وغیرہ کی پٹی جو زخم کے منہ میں رکھی جاتی ہے ۔ تاکہ اس کا مواد باہر نہ آئے ۔ اور زخم کا منہ بند ہو جائے ۔ |
131. | Tent caterpiller | Noun باقندہ سرقہ ۔ باقندہ لاروا ۔ چھوٹے کیڑوں اور پتنگوں وغیرہ کی ایک قسم جو خیموں کی طرح مہین ریشمی جالے بُن کر اس میں غول کے غول بنا کر رہتے ہیں ۔ |
132. | Tent stitch | Noun کیکری ۔ سلائی میں مثلث یا خیمے سینے والا ۔ |
133. | Tentacle | n. محس۔ لامس۔ گیرہ۔ شاخک۔ ریشہٴ حاسد Noun شاخک ۔ محس ۔ کسی قسم کے لامس جانوروں کے سر پر آگے کو نکلا ہوا عضو ۔ گیرہ ۔ سونڈ ۔ |
134. | Tentacled , tentacular | Adjective حاسہ دار ۔ گیرہ دار ۔ گیرئی ۔ محسی ۔ گیرہ نما ۔ حاسہ نما ۔ |
135. | Tentacles | n. محس۔ لامس۔ گیرہ۔ شاخک۔ ریشہٴ حاسد Noun شاخک ۔ محس ۔ کسی قسم کے لامس جانوروں کے سر پر آگے کو نکلا ہوا عضو ۔ گیرہ ۔ سونڈ ۔ |
136. | Tentage | Noun خیمہ گاہ ۔ مجموعی طور پر خیمے ۔ خیمے لگانے کا سامان یا خیموں کی فراہمی ۔ |
137. | Tentative | adj. امتحان کرنے والا۔ آزمائشی۔ امتحانی۔ تجربی n. امتحان۔ آزمائش۔ جانچ Adjective عارضی ۔ آزمایشی یا غیر یقینی ۔ ہنگامی ۔ وقتی ۔ تجربی ۔ تجرباتی ۔ |
138. | Tentatively | Adverb آزمایشی طور پر ۔ ہنگامی طور پر ۔ تجرباتی طور پر ۔ عارضی طور پر ۔ وقتی طور پر ۔ |
139. | Tentativeness | Noun آزمایش ۔ تجربہ ۔ امتحان ۔ امتحانی نظریہ ۔ |
140. | Tented | Adjective خیمہ پوش ۔ خیمہ لگا ۔ خیمہ تنا ۔ خیمے کی شکل کا ۔ خیمہ نما ۔ خیمہ سا ۔ n. 1. خیمہ۔ ڈیرا۔ تنبو۔ راوٹی۔ پال۔ بے چوبہ۔ کپڑ کوٹ 2. کپڑے کی بتی جو زخم میں چڑھائی جاتی ہے 3. ایک قسم کی شراب v. a. 1. خیمہ نصب کرنا۔ ڈیرا ڈالنا 2. زخم میں بتی چڑھانا ٹينٹ ۔ خيمَہ ۔ تَمبو ۔ شامِيانَہ ۔ Noun خیمہ ۔ ڈیرا ۔ بانسوں کے سہارے اٹھائی گئی یا تانی ہوئی چمڑے کی چادر ۔ Adjective فتیلہ ۔ کپڑے وغیرہ کی پٹی جو زخم کے منہ میں رکھی جاتی ہے ۔ تاکہ اس کا مواد باہر نہ آئے ۔ اور زخم کا منہ بند ہو جائے ۔ |
141. | Tenter | n. آلہکپڑے کے تاننے کا۔ انکڑی۔ الکسی۔ اینچا تانی یا کشمکش میں پڑنا۔ مخمصے میں ہونا۔ خلجان میں ہونا۔ کانٹوں پر لوٹنا Noun انکڑی ۔ انکسی ۔ پارچہ سازی میں استعمال ہونے والا فرما ۔ جس پر کپڑے کے ٹکڑے تن دیے جاتے ہیں ۔ |
142. | Tenter hook | Noun تناو ہُک ۔ کپڑا تاننے کے لیے ٹنٹر کانٹا ۔ انکڑی ۔ |
143. | Tenth | adj. دسواں۔ دہم n. 1. ایک دسواں 2. وقفہ 3. عشر۔ دشانس۔ دہ یک Adjective دہم ۔ دسواں ۔ دس کا ترتیبی شمار ۔ نو کے بعد سلسلے وار آنے والا ۔ |
144. | Tenthly | adv. دسویں۔ دہم Adverb دسویں ۔ |
145. | Tenths | adj. دسواں۔ دہم n. 1. ایک دسواں 2. وقفہ 3. عشر۔ دشانس۔ دہ یک Adjective دہم ۔ دسواں ۔ دس کا ترتیبی شمار ۔ نو کے بعد سلسلے وار آنے والا ۔ |
146. | Tenting | n. 1. خیمہ۔ ڈیرا۔ تنبو۔ راوٹی۔ پال۔ بے چوبہ۔ کپڑ کوٹ 2. کپڑے کی بتی جو زخم میں چڑھائی جاتی ہے 3. ایک قسم کی شراب v. a. 1. خیمہ نصب کرنا۔ ڈیرا ڈالنا 2. زخم میں بتی چڑھانا ٹينٹ ۔ خيمَہ ۔ تَمبو ۔ شامِيانَہ ۔ Noun خیمہ ۔ ڈیرا ۔ بانسوں کے سہارے اٹھائی گئی یا تانی ہوئی چمڑے کی چادر ۔ Adjective فتیلہ ۔ کپڑے وغیرہ کی پٹی جو زخم کے منہ میں رکھی جاتی ہے ۔ تاکہ اس کا مواد باہر نہ آئے ۔ اور زخم کا منہ بند ہو جائے ۔ |
147. | Tentmaker | Noun خیمہ ساز ۔ خیام ۔ خیمے بنانے والا ۔ |
148. | Tents | n. 1. خیمہ۔ ڈیرا۔ تنبو۔ راوٹی۔ پال۔ بے چوبہ۔ کپڑ کوٹ 2. کپڑے کی بتی جو زخم میں چڑھائی جاتی ہے 3. ایک قسم کی شراب v. a. 1. خیمہ نصب کرنا۔ ڈیرا ڈالنا 2. زخم میں بتی چڑھانا ٹينٹ ۔ خيمَہ ۔ تَمبو ۔ شامِيانَہ ۔ Noun خیمہ ۔ ڈیرا ۔ بانسوں کے سہارے اٹھائی گئی یا تانی ہوئی چمڑے کی چادر ۔ Adjective فتیلہ ۔ کپڑے وغیرہ کی پٹی جو زخم کے منہ میں رکھی جاتی ہے ۔ تاکہ اس کا مواد باہر نہ آئے ۔ اور زخم کا منہ بند ہو جائے ۔ |
149. | Tenuis | Noun تین حروف صحیہ ۔ ( کے ۔ پی ۔ ٹی ) میں سے کوئی ایک ۔ |
150. | Tenuities | n. 1. باریکی۔ پتلا پن 2. رقت۔ لطافت۔ Noun لطافت ۔ باریکی ۔ باریک اور لطیف ہونے کی کیفیت ۔ نزاکت ۔ پتلا پن ۔ |
ten found in 161 words & 7 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.