English to Urdu Translation
1. | Tented | Adjective خیمہ پوش ۔ خیمہ لگا ۔ خیمہ تنا ۔ خیمے کی شکل کا ۔ خیمہ نما ۔ خیمہ سا ۔ n. 1. خیمہ۔ ڈیرا۔ تنبو۔ راوٹی۔ پال۔ بے چوبہ۔ کپڑ کوٹ 2. کپڑے کی بتی جو زخم میں چڑھائی جاتی ہے 3. ایک قسم کی شراب v. a. 1. خیمہ نصب کرنا۔ ڈیرا ڈالنا 2. زخم میں بتی چڑھانا ٹينٹ ۔ خيمَہ ۔ تَمبو ۔ شامِيانَہ ۔ Noun خیمہ ۔ ڈیرا ۔ بانسوں کے سہارے اٹھائی گئی یا تانی ہوئی چمڑے کی چادر ۔ Adjective فتیلہ ۔ کپڑے وغیرہ کی پٹی جو زخم کے منہ میں رکھی جاتی ہے ۔ تاکہ اس کا مواد باہر نہ آئے ۔ اور زخم کا منہ بند ہو جائے ۔ |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.