English to Urdu Translation

m found in 5,845 words & 234 pages.
  Previous    47    48    49    50    51    52    53    54    55    56    Next
1276.Martial artsNoun
حَربی فَنُون ۔ ذاتی مُدافعت کے کئی طَریقوں میں سے ایک مَثلا کراٹے ، جوڈو وَغَیرہ ۔ مارشَل آرٹس ۔
1277.Martial courtفوجی عدالت
1278.Martial lawNoun
مارشَل لا ۔ فوجی قانُون ۔ آئین جَنگ ۔ عسکری قانُون ۔ عارضی فوجی حَکُومَت ۔
1279.MartialismNoun
جَنگجوئی ۔
1280.MartialistNoun
جَنگجُو ۔ حَرب دوست ۔ جَنگ دوست ۔
1281.MartiallyAdverb
جَنگجُویانہ ۔ عسکَری انداز میں ۔
1282.MartialnessNoun
جَنگ جُوئی ۔ حَربیت ۔ عسکریت ۔
1283.MartianAdjective
مَریخی ۔ مَریخ سیارے سے مُتعلِّق ۔ جَنگ کے دیوتا مَریخ سے مُتعلِّق ۔
1284.Martinn.
ابابیل
1285.Martin, purple martin, house martinNoun
ابابیل ۔ ابابیل کی نَسَل کا کوئی بھی پَرِندہ ، خَصُوصاً سَب سے بڑی ابابیل ۔ یہ واحد ابابیل ہے جِس کا نَر یَکساں طَور پر بوقَلموں نیلے سیاہ رَنگ کا ہوتا ہے ۔ یورپی ابابیل ۔
1286.Martinetn.
فوج کا سخت بندوبست
Noun
فوجی افسَر جو نَظم و ضَبط کے مُعاملہ میں بُہَت سَخت ہو ۔ نَظم و ضَبط کے مُعاملہ میں بُہَت سَخت اور قواعد کی پابَندی میں بے لَچَک شَخص ۔
1287.MartinetishAdjective
سَخت گیر ۔ بے لَچَک قواعد پَرَست ۔ بے لَچَک نَظم و ضَبط ۔
1288.MartinetismNoun
سَخت گیری ۔ بے لَچَک قَواعد پَرَستی ۔
1289.Martinetsn.
فوج کا سخت بندوبست
Noun
فوجی افسَر جو نَظم و ضَبط کے مُعاملہ میں بُہَت سَخت ہو ۔ نَظم و ضَبط کے مُعاملہ میں بُہَت سَخت اور قواعد کی پابَندی میں بے لَچَک شَخص ۔
1290.Martingalen.
زیربند۔ پیش بند
Noun
پیش بَند ۔ زیر بَند ۔ گھوڑے کے ساز کا وہ تَسمَہ جِس کا ایک سِرا تَنگ سے اگلی ٹانگوں کے دَرمیان گُزار کَر اور دُوسرا سِرا پوزی سے مُنسَلِک ہوتا ہے تا کہ گھوڑا سَر نہ مار سَکے ۔
1291.Martingalesn.
زیربند۔ پیش بند
Noun
پیش بَند ۔ زیر بَند ۔ گھوڑے کے ساز کا وہ تَسمَہ جِس کا ایک سِرا تَنگ سے اگلی ٹانگوں کے دَرمیان گُزار کَر اور دُوسرا سِرا پوزی سے مُنسَلِک ہوتا ہے تا کہ گھوڑا سَر نہ مار سَکے ۔
1292.MartiniNoun
مارٹینی ۔ مُرَکَّب شَراب جِس میں عمُوماً تین حِصّے جِن یا ووڈکا اور ایک حِصّہ افسَنتین کی خُشک شَراب ہوتی ہے ۔
1293.Martinsn.
ابابیل
1294.MartletNoun
یورپی ابابیل ۔ پَرِند بے پا ۔ ایک پَرِندہ جِسے بَغَیر پاوں کے پیش کیا جاتا ہے ۔
1295.Martsn.
بازار۔ منڈی۔ گدڑی۔ (نیلام خانہ۔ نیلام گھر۔ نیلام گاہ۔ تجارتی مرکز)
Noun
بازار ۔ نیلام گھَر ۔ مَنڈی ۔ تِجارتی مَرکَز ۔
1296.Martyrn.
جو دین کے واسطے جان دے۔ شہید۔ سچ پر جان دینے والا۔ ستی
v. a.
شہید کرنا۔ مار ڈالنا۔ تکلیف دے کے مارنا
Noun
شَہید ۔ جاں نِثار ۔ وہ شَخص جو عقائد تُرک کَرنے پَر موت کو تَرجیح دیتا ہے ۔ شَدید مُصائب سہنے والا شَخص ۔ شَدید مُصائب بَرداشت کَرنے والا ۔
1297.Martyrdomn.
شہادت۔ (اذیت۔ کرب)
Noun
شَہادَت ۔ جان نِثاری ۔
1298.Martyrdomsn.
شہادت۔ (اذیت۔ کرب)
Noun
شَہادَت ۔ جان نِثاری ۔
1299.Martyredn.
جو دین کے واسطے جان دے۔ شہید۔ سچ پر جان دینے والا۔ ستی
v. a.
شہید کرنا۔ مار ڈالنا۔ تکلیف دے کے مارنا
Noun
شَہید ۔ جاں نِثار ۔ وہ شَخص جو عقائد تُرک کَرنے پَر موت کو تَرجیح دیتا ہے ۔ شَدید مُصائب سہنے والا شَخص ۔ شَدید مُصائب بَرداشت کَرنے والا ۔
1300.Martyringn.
جو دین کے واسطے جان دے۔ شہید۔ سچ پر جان دینے والا۔ ستی
v. a.
شہید کرنا۔ مار ڈالنا۔ تکلیف دے کے مارنا
Noun
شَہید ۔ جاں نِثار ۔ وہ شَخص جو عقائد تُرک کَرنے پَر موت کو تَرجیح دیتا ہے ۔ شَدید مُصائب سہنے والا شَخص ۔ شَدید مُصائب بَرداشت کَرنے والا ۔
m found in 5,845 words & 234 pages.
  Previous    47    48    49    50    51    52    53    54    55    56    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.