English to Urdu Translation

martin found in 10 words.
1.Martinn.
ابابیل
2.Martin, purple martin, house martinNoun
ابابیل ۔ ابابیل کی نَسَل کا کوئی بھی پَرِندہ ، خَصُوصاً سَب سے بڑی ابابیل ۔ یہ واحد ابابیل ہے جِس کا نَر یَکساں طَور پر بوقَلموں نیلے سیاہ رَنگ کا ہوتا ہے ۔ یورپی ابابیل ۔
3.Martinetn.
فوج کا سخت بندوبست
Noun
فوجی افسَر جو نَظم و ضَبط کے مُعاملہ میں بُہَت سَخت ہو ۔ نَظم و ضَبط کے مُعاملہ میں بُہَت سَخت اور قواعد کی پابَندی میں بے لَچَک شَخص ۔
4.MartinetishAdjective
سَخت گیر ۔ بے لَچَک قواعد پَرَست ۔ بے لَچَک نَظم و ضَبط ۔
5.MartinetismNoun
سَخت گیری ۔ بے لَچَک قَواعد پَرَستی ۔
6.Martinetsn.
فوج کا سخت بندوبست
Noun
فوجی افسَر جو نَظم و ضَبط کے مُعاملہ میں بُہَت سَخت ہو ۔ نَظم و ضَبط کے مُعاملہ میں بُہَت سَخت اور قواعد کی پابَندی میں بے لَچَک شَخص ۔
7.Martingalen.
زیربند۔ پیش بند
Noun
پیش بَند ۔ زیر بَند ۔ گھوڑے کے ساز کا وہ تَسمَہ جِس کا ایک سِرا تَنگ سے اگلی ٹانگوں کے دَرمیان گُزار کَر اور دُوسرا سِرا پوزی سے مُنسَلِک ہوتا ہے تا کہ گھوڑا سَر نہ مار سَکے ۔
8.Martingalesn.
زیربند۔ پیش بند
Noun
پیش بَند ۔ زیر بَند ۔ گھوڑے کے ساز کا وہ تَسمَہ جِس کا ایک سِرا تَنگ سے اگلی ٹانگوں کے دَرمیان گُزار کَر اور دُوسرا سِرا پوزی سے مُنسَلِک ہوتا ہے تا کہ گھوڑا سَر نہ مار سَکے ۔
9.MartiniNoun
مارٹینی ۔ مُرَکَّب شَراب جِس میں عمُوماً تین حِصّے جِن یا ووڈکا اور ایک حِصّہ افسَنتین کی خُشک شَراب ہوتی ہے ۔
10.Martinsn.
ابابیل
martin found in 10 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.