English to Urdu Translation
u found in 2,711 words & 109 pages. Previous 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 Next | ||
1276. | Unhurried | Adjective آہِستَہ ۔ بَغَیر جَلدی کے ۔ تَحَمَّل سے ۔ فُرصَت سے ۔ |
1277. | Unhurt | adj. بے ضرر۔ بے صدمے۔ بے چوٹ Adjective بے چوٹ ۔ بے ضَرَّر ۔ بے صَدمَہ ۔ چوٹ سے محفُوظ ۔ زَخَم سے محفُوظ ۔ |
1278. | Unhurtful | Adjective بے ضَرّر ۔ غَیر نُقصان دے ۔ |
1279. | Uniat | Noun, Adjective کِسی مَشرقی کَلیسا کا حِصّہ ، جو کَلیساۓ روم کا ہَم مَشرب ہو ۔ یونانی عیسائیوں سے مُتعَلِّق ۔ مَشرقی عیسائیوں کے گروہ سے مُتعَلِّق ۔ |
1280. | Uniaxial | Adjective یَک دھُرا ۔ یَک محوری ۔ ایک محور والا ۔ ایک دھُرے والا ۔ جِس کا ایک پہلُو یا سَمت ہو ۔ جِس میں دو عکس نَظَر نہ آتے ہوں ۔ جِس پودے کا ایک ہی تَنا ہو ۔ |
1281. | Uniaxially | Adverb ایک محور سے ۔ ایک تَنے سے ۔ ایک سَمت سے ۔ ایک پہلُو سے ۔ |
1282. | Unicameral | Adjective یَک ایوانی ۔ ایک قانُون ساز اسَمبلی پَر مُشتمِل ۔ ایک ایوان پَر مُشتمِل ۔ |
1283. | Unicamerally | Adverb یَک ایوانی مُقنَنَّہ سے ۔ ایک قانُون ساز اسَمبلی سے ۔ |
1284. | Unicellular | Adjective ایک خُلیے والا ۔ یَک خُلوی ۔ ایک خُلیہ ظاہِر کَرنے والا جَیسے پروٹوزون ۔ |
1285. | Unicellularity | Noun یَک خُلویت ۔ یَک خُلیَہ ہونے کی حالَت ۔ |
1286. | Unicorn | n. 1. ایک سینگا۔ گرگدن۔ گینڈا 2. ایک قسم کا کیڑا 3. ایک قسم کا بڑا پرندہ Noun داستانی حیوان جس کا سر ، گردن اور جسم گھوڑے کا ہوتا ہے ، پچھلی ٹانگیں بارہ سِنگھے کی اور دُم شیر کی اور مَخرُوطی لَمبا سینگ اُس کی پیشانی میں سے نِکلا ہوتا ہے ۔ دیو مالا اور ادَب میں تُند خوئی ۔ پاک دامنی کی علامَت ۔ |
1287. | Unicornous | adj. ایک سینگا |
1288. | Unicorns | n. 1. ایک سینگا۔ گرگدن۔ گینڈا 2. ایک قسم کا کیڑا 3. ایک قسم کا بڑا پرندہ Noun داستانی حیوان جس کا سر ، گردن اور جسم گھوڑے کا ہوتا ہے ، پچھلی ٹانگیں بارہ سِنگھے کی اور دُم شیر کی اور مَخرُوطی لَمبا سینگ اُس کی پیشانی میں سے نِکلا ہوتا ہے ۔ دیو مالا اور ادَب میں تُند خوئی ۔ پاک دامنی کی علامَت ۔ |
1289. | Unicycle | Noun مونو سائیکَل ۔ یَک پَہیہ گاڑی ۔ پَیڈلوں سے چَلانے والی گاڑی ۔ بازی گَر رَسّی پر چَلانے کے لیے اِستعمال کَرتے ہیں ۔ |
1290. | Unicyclist | Noun مونو سائیکَل سَوار ۔ ایک پَہیے کا سائیکَل چَلانے والا ۔ |
1291. | Unidentified | adj. غیر شناخت کردہ۔ بے شناخت۔ جس کی شناخت نہ کی گئی ہو Adjective بے شَناخت ۔ غَیر شَناخت شُدَہ ۔ جِس کی شَناخت نہ کی گئی ہو ۔ |
1292. | Unidirectional | Adjective جِس کی ایک جہت ہو ۔ جو ایک ہی جہت میں حَرکَت کَرے ۔ |
1293. | Unifactor | Noun ایک جنین کا ۔ اکائی کِردار کی مُنتَقِلی کا عمَل ۔ جُزو اکائی ۔ |
1294. | Unifiable | Adjective جِسے مُتحِد کیا جا سَکے ۔ جِسے اکٹھا کیا جا سَکے ۔ |
1295. | Unification | n. مل کر ایک ہو جانا۔ اتحاد۔ وحدت Noun اِتّحاد ۔ وَحدَت ۔ مُتحِد کرنے کا عمَل ۔ مُتحد ہونے کی حالَت ۔ ساتھ ہونے کی حالت ۔ |
1296. | Unifications | n. مل کر ایک ہو جانا۔ اتحاد۔ وحدت Noun اِتّحاد ۔ وَحدَت ۔ مُتحِد کرنے کا عمَل ۔ مُتحد ہونے کی حالَت ۔ ساتھ ہونے کی حالت ۔ |
1297. | Unified field theory | Noun {طِبیعیات} مُتحِدہ مَساوات سے ظاہِر کیا جانے والا نَظریہ ۔ ایک کوشِش جو آئن سٹائن نے بَرقناطیسی نَظریے ، نَظریہ اضافیت اور نَظریہ کشِش ثَقَل کو مُتحِد کرنے کے لیے کی ۔ |
1298. | Unifier | Noun اِتحاد پَیدا کَرنے والا ۔ ایک کَرنے والا ۔ یَکساں کَرنے والا ۔ |
1299. | Unifilar | Adjective یَک ریشَہ ۔ جِس کا ایک تاگا ہو ۔ جِس کا ایک ریشَہ ہو ۔ |
1300. | Unifloroas | adj. ایک پھولا |
u found in 2,711 words & 109 pages. Previous 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.