English to Urdu Translation

i found in 5,504 words & 221 pages.
  Previous    50    51    52    53    54    55    56    57    58    59    Next
1351.In one, s stocking feetبغیر جوتوں کے جُراب پہنے ھوئے
1352.In one, s teethبراہِ راست مُخالِف ۔ جھَگڑے میں ۔ کسی کے مدِ مُقابل ۔ کھُلّم کھُلّا ۔
1353.In one, s trackاِسی حالت میں جِس میں کونی ہو ۔
1354.In operation زِیر عمل ۔ نافذ العمل ۔ رُوبہ عمل ۔کسی کام سے متعلق ۔
1355.In order to کی غرض سے ۔ کے ذریعے کے طور پر ۔
1356.In partکِسی حَد تَک ۔
1357.In part .کسی حد تک ۔
1358.In particularمخصُوص طَور پَر ۔
مخصوص طور پر یا خصوصاً
1359.In passingگُزرتے ہوۓ ۔ اِنفاقی ۔
1360.In passing .گزرتے ہوے ۔ اتفاقی ۔
1361.In person بذاتِ خود ۔
1362.In place ofکِسی کا بدل ۔ کِسی کے بِجاۓ ۔
1363.In place of anotherکِسی ترتیب میں مُتعین جگہ ۔
1364.In politicsکِسی عرصہ وقت میں شمول یا وقوع کا اِظہار ۔
1365.In printمطبوعہ شکل میں ۔ شائع شدہ ۔ ایسی کتاب جو شائع کنندہ کے پاس خریداری کے لیے اب بھی دستیاب ہے ۔
1366.In privateخفیہ طور پر ۔ نجی طور پر ۔ خفیہ ۔ جو اعلانیہ نہ ہو ۔
1367.In pursuance ofیہ تعمیل ۔ پورا کرنے میں ۔ عمل لائے ۔ نافذ کرنے میں ۔
1368.In realityدرحقیقت ۔ سچائی میں ۔ اصلاً ۔ سچ مُچ ۔ واقعی
1369.In reasonعقل کے مُطابِق ۔ مُناسب طور پر ۔ عقلی حدود کے اندر
1370.In relation toکے حوالہ سے ۔ بحوالہ ۔ کے ضمن میں
1371.In retrospectمُڑ کر ماضی کو دیکھتے ہوئے ۔ نظریہ ماضی ۔ ماضی کے متعلق سوچنا ۔
1372.In revoltباغی شخص کی ذہنی کیفیت ۔ ذہنی حالت ۔
1373.In sackcloth and ashesنَدامَت ۔ غَم يا توبَہ کی حالَت ميں ۔ غَم يا توبَہ کے اِظہار کے لِيے گَدڑی يا ٹاٹ کا لِباس پہَننا ۔
1374.In seriesسلسلہ وار ۔ سلسلہ در سلسلہ ۔
1375.In shortقِصہ کوتاہ ۔ الغرض ۔ قِصہ مُختَصِر ۔
i found in 5,504 words & 221 pages.
  Previous    50    51    52    53    54    55    56    57    58    59    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.