English to Urdu Translation
in one, s teeth found in 48 words & 2 pages. 1 2 Next | ||
1. | Imaged | v. a. 1. عکس ڈالنا۔ تصویر یا صورت بنانا 2. خیال باندھنا۔ تصور کرنا n. 1. مورت۔ تصویر۔ شبیہ۔ گڑیا 2. بت۔ صنم۔ مورتی 3. شکل۔ صورت 4. تصور۔ خیال۔ خیالی تصویر۔ تمثال 5. صورت۔ سماں۔ نقشہ۔ روپ۔ عکس Noun خیال ۔ عکس ۔ تصویر ۔ شبیہ ۔ تمثال ۔ |
2. | Imagist | Noun سماں بند شاعر ۔ منظر نِگار ۔ تمثال پرست شاعر ۔ |
3. | Immensest | adj. لا انتہا۔ بے حد۔ بے پایاں۔ بڑا۔ عظیم۔ وسیع Adjective بہت اِنتہا ۔ بہت وسیع ۔ بہت بڑا ۔ عظیم ۔ لامِحدُود ۔ بے پایاں ۔ |
4. | Immensity | Noun عَظمت ۔ بڑائی ۔ عظیم ہونے کی خصوصیت و کیفیت ۔ لا محدود وُسعت ۔ بے پایانی ۔ n. 1. بے پایانی۔ بے انتہائی 2. عظمت۔ فراخی۔ کشادگی۔ وسعت Noun وُسعت ۔ بڑائی ۔ عَظمت ۔ لامحدودِیَّت ۔ |
5. | In jest | Conjunction مَذّاق ميں ۔ ہَنسی ميں ۔ دِل لَگی ميں ۔ |
6. | In one, s teeth | براہِ راست مُخالِف ۔ جھَگڑے میں ۔ کسی کے مدِ مُقابل ۔ کھُلّم کھُلّا ۔ |
7. | In situ | Noun بَرمَحل ۔ صَحیح حالَت میں ۔ ڈِسٹَرب کیے بَغَیر |
8. | Inanest | adj. شونیا۔ خالی۔ تہی۔ بے مغز۔ بیوقوف۔ احمق۔ نامعقول۔ لغو Adjective بے مغز ۔ خالی ۔ تہی مغز ۔ بیوقوف ۔ بے معنی ۔ Adjective خَالی چِيز ۔ نا مَعقُو ل۔ خَلا۔ اَحمَق adj. بے جان۔ نرجیو۔ غیر ذی روح۔ بے حیات۔ بے روح۔ مردہ دل۔ بیحس۔ کند Adjective غیر ذِی رُوح ۔ بے جان ۔ بے رُوح ۔ مُردہ دِل ۔ کُند ۔ ٹُھس ۔ Adjective بے جَا ن۔ بے رُوح۔ مُردہ دِل۔ بے عَمل۔ کا ہل |
9. | Incest | n. گوتر گمن۔ مباشرت یا محرمات۔ زنا کاری باخویشاں۔ ہم بستری ایسے سے جس کے ساتھ نکاح حرام ہو۔ حرمت۔ تزویج محرمات۔ زنائے محرم Noun زِناۓ محرُم ۔ تزویج مُحرمات ۔ قریبی خُونی رِشتہ داروں کے مابین شادی ۔ Noun حُرمَت ۔ ایسا قَریبی رِشتَہ جِس سے شادی نَہیں ہو سَکتی اِن کا جِنسی مِلاپ |
10. | Inchastity | n. چھنالا۔ بے عصمتی۔ ناپاک دامنی |
11. | Inched | adj. انچوں کا نشان بنا ہوا n. گز کا چھتیسواں حصہ۔ انچ Noun اِنچ ۔ لمبائی کا ایک پیمانہ ۔ فُٹ کا بارہواں حِصّہ ۔ |
12. | Inchoate | v. a. شروع کرنا۔ آغاز کرنا۔ ابتدا کرنا۔ طرح ڈالنا۔ اختراع کرنا۔ ایجاد کرنا Adjective بدوی ۔ ناقِص ۔ جو ابھی شُروع ہوا ہو ۔ ابتدائی ۔ بُنیادی ۔ |
13. | Incised | Adjective نقش شُدہ ۔ بریدہ ۔ کاٹا ہُوا ۔ شگافتہ ۔ شگاف یافتہ ۔ v. a. کھودنا۔ تراشنا۔ کاٹنا۔ کندہ کرنا Verb تراشنا ۔ کاٹنا ۔ شگاف دینا ۔ مُنبت کاری کرنا ۔ |
14. | Incite | v. a. پریڑنا۔ اکسانا۔ ابھارنا۔ لوبھ دینا۔ بھڑکانا۔ ترغیب دینا۔ ورغلاننا۔ اغوا کرنا۔ آمادہ کرنا۔ مستعد کرنا۔ تحریک کرنا۔ شہ دینا۔ برانگیختہ کرنا Verb لگانا بُجھانا ۔ اُکسانا ۔ اُبھارنا ۔ تحریک دینا ۔ ترغیب دینا ۔ |
15. | Incited | v. a. پریڑنا۔ اکسانا۔ ابھارنا۔ لوبھ دینا۔ بھڑکانا۔ ترغیب دینا۔ ورغلاننا۔ اغوا کرنا۔ آمادہ کرنا۔ مستعد کرنا۔ تحریک کرنا۔ شہ دینا۔ برانگیختہ کرنا Verb لگانا بُجھانا ۔ اُکسانا ۔ اُبھارنا ۔ تحریک دینا ۔ ترغیب دینا ۔ |
16. | Inequity | n. بے انصافی۔ خلاف انصاف ہونا Noun غیر مُنصفی ۔ نا اِنصافی ۔ بے اِنصافی ۔ خلاف اِنصاف ہونے کی کیفیت ۔ |
17. | Inexact | adj. غیر صحیح۔ ناقص Adjective غیر صحیح ۔ نادرُست ۔ غیر حقیقی ۔ ناقَص ۔ اُلٹ ۔ |
18. | Inexactitude | n. ناقص ہونا۔ بالکل صحیح نہ ہونا۔ غیر صحیح ہونا |
19. | Inexhaustie | adj. بے حد۔ لا انتہا۔ لازوال۔ بے نہایت Adjective ختم ناپذیر ۔ لازوال ۔ ناقابِل ختم ۔ ناکام نہ ہونے والا ۔ اَن تھک ۔ بے حَد ۔ |
20. | Ingest | v. a. معدے میں داخل کرنا،اتارنا Verb خُوراک کے طور پَر جِسم میں داخِل کرنا ۔ پیٹ میں ڈالنا ۔ معدے میں داخِل کرنا ۔ |
21. | Ingesta | Noun ماخوذات ۔ جِسم میں داخِل کردہ اشیا ۔ ماکولات ۔ |
22. | Ingested | v. a. معدے میں داخل کرنا،اتارنا Verb خُوراک کے طور پَر جِسم میں داخِل کرنا ۔ پیٹ میں ڈالنا ۔ معدے میں داخِل کرنا ۔ |
23. | Ingot | n. دھات کا مٹھا یا ڈلا۔ رینی۔ چھاری۔ میخ۔ سلاخ Noun ڈھیلا ۔ ڈلا ۔ دھات کا ڈِلا جو ذخیرے کے لیے ، جہاز میں لادنے کے لیے آسان صُورت میں ڈھالا گیا ہو ۔ |
24. | Ingoted | n. دھات کا مٹھا یا ڈلا۔ رینی۔ چھاری۔ میخ۔ سلاخ Noun ڈھیلا ۔ ڈلا ۔ دھات کا ڈِلا جو ذخیرے کے لیے ، جہاز میں لادنے کے لیے آسان صُورت میں ڈھالا گیا ہو ۔ v. a. 1. پیوند یا قلم لگانا 2. جڑنا۔ گاڑنا۔ بٹھانا۔ جمانا |
25. | Iniquity | n. 1. ان نیائے۔ بے انصافی۔ انرتھ۔ ظلم 2. جرم۔ گناہ۔ پاپ۔ خطا۔کھوٹ۔ اپرادھ۔ معصیت۔ سیہ کاری۔ بد اعمالی۔ گنہگاری Noun بے اِنصافی ۔ سخت نااِنصافی ۔ بدمعاشی ۔ گُناہ ۔ بُرا کام ۔ |
in one, s teeth found in 48 words & 2 pages. 1 2 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.