English to Urdu Translation
ma found in 1,714 words & 69 pages. Previous 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 Next | ||
1351. | Masoned | n. 1. راج۔ معمار۔ سنگ تراش 2. فرقہٴ فرامشن کا آدمی ميسن ۔ معمار ۔ راج گير ۔ مستری ۔ Noun مَعمار ۔ راج ۔ پَتّھروں سے تَعمیر کرنے والا ۔ پَتّھروں سے کام کَرنے والا ۔ |
1352. | Masonic | adj. فرقہٴ فرامشن کے متعلق |
1353. | Masoning | n. 1. راج۔ معمار۔ سنگ تراش 2. فرقہٴ فرامشن کا آدمی ميسن ۔ معمار ۔ راج گير ۔ مستری ۔ Noun مَعمار ۔ راج ۔ پَتّھروں سے تَعمیر کرنے والا ۔ پَتّھروں سے کام کَرنے والا ۔ |
1354. | Masonite | Noun میسونائٹ ۔ ایک ریشہ تَختہ جو لَکڑی کے ریشوں کو بھاپ سے نَرَم کر کے دَباو کے ذَریعے تَختوں کی صُورت میں تیّار کیا جاتا ہے ۔ |
1355. | Masonries | n. 1. معماری۔ راج گیری۔ راج کا کام 2. عمارت گچ n. Noun میسکریڈ سوانگ میلہ ۔ ایک میلہ جس میں لوگ طرح طرح کے لِباس پہن کر اور چہرے پر مُختَلِف چہروں کی شبیہہ لگا کر آتے تھے ۔ اصلیّت کو چھُپانے کا فعل ۔ |
1356. | Masonry | n. 1. معماری۔ راج گیری۔ راج کا کام 2. عمارت گچ |
1357. | Masons | n. 1. راج۔ معمار۔ سنگ تراش 2. فرقہٴ فرامشن کا آدمی ميسن ۔ معمار ۔ راج گير ۔ مستری ۔ Noun مَعمار ۔ راج ۔ پَتّھروں سے تَعمیر کرنے والا ۔ پَتّھروں سے کام کَرنے والا ۔ |
1358. | Masora | Noun روایتی عہد نامہ قَدیم کی تَفسیر ۔ مَسورا ۔ |
1359. | Masoretic | Adjective یہودیوں کی روایتی تَفسیر عہد نامہ قَدیم مَسورا سے مُتعلِّق ۔ |
1360. | Masque | Noun رہسس ۔ ماسک ۔ سوانگ ۔ ایک طرح کا ڈرامہ جو انگلستان میں سولھویں اور سترھویں صدی میں بہت مقبول تھا ۔ اس میں رقص اور سوانگ ہوتا تھا ۔ |
1361. | Masquerade | n. Noun میسکریڈ سوانگ میلہ ۔ ایک میلہ جس میں لوگ طرح طرح کے لِباس پہن کر اور چہرے پر مُختَلِف چہروں کی شبیہہ لگا کر آتے تھے ۔ اصلیّت کو چھُپانے کا فعل ۔ |
1362. | Mass | n. 1. ڈھیر ۔ ڈلا۔ انبار۔ تودہ 2. مقدار 3. کثرت۔ عوام الناس۔ انبوہ۔ مجمع۔ بھیڑ۔ ازدحام۔ ہجوم) 4. مقدار۔ (کمیت۔ کمیت مادہ) 3. نماز۔ (رسم عشائے ربانی) Noun, Adjective ڈھیر ۔ انبار ۔ تودہ ۔ جَمِ غَفیر ۔ بھیڑ ۔ ازدحام ۔ کَمیت ۔ |
1363. | Mass defect | Noun فَرقِ کمیّت ۔ مَرکَزے کے کمیتی عدد اور اُس کے تَرکیبی ذَرّات کے عظیم تَر کُل کی کمیّت کے دَرمیان فَرق جو اُس توانائی کے برابر ہوتا ہے جو مَرکَزے کی تَشکیل سے خارَج ہوتی ہے ۔ |
1364. | Mass meeting | Noun جَلسَہ عام ۔ عمُومی اِجلاس ، جو کِسی خاص مَقصَد کے بارے میں سُننے یا بحث کرنے کے لیے بُلایا گیا ہو ۔ |
1365. | Mass number | Noun کَمّی عدد ۔ کَمیتی عدد ۔ صَحیح عدد جو کِسی عنصَر کے ہَم جا کے جوہری وَزَن سے قَریب تَرین ہو ، جو مَرکَزے کے مَجمُوعے کے بَرابر ہوتا ہے ۔ |
1366. | Mass production | Noun کَثیر پَیداوار ۔ تھوک پَیداوار ۔ وَسیع پَیداوار ۔ |
1367. | Mass spectograph | Noun کَمیّتی طَیف نِگار ۔ ایک آلہ جو مَقناطیسی اور بَرقی میدان کے اِستعمال سے باردار ذَرّات کے دھارے کے کَمیّتی طَیف کو مُنضَبَط کَرتا ہے ۔ |
1368. | Mass-energy equation | Noun کَمیّتی تَوانائی مَساوات ۔ مَساوات جو کَمیّت اور تَوانائی کے باہمی تَعلُّق کو ظاہِر کرتی ہے ۔ |
1369. | Mass-produce | Verb کَثیر تَعداد میں پَیدا کرنا ۔ بَڑی مِقدار میں اشیا پَیدا کرنا ۔ عمُوماً مَشین کے ذَریعے ۔ |
1370. | Mass-producer | Noun کَثیر تَعداد میں پَیدا کرنے والا ۔ بَڑی مِقدار میں پَیدا کَرنے والا ۔ |
1371. | Massacre | n. قتل۔ کٹا۔ خونریزی۔ خون۔ (قتل عام) v. a. قتل، خون، خوں ریزی یا کٹا کرنا Noun قَتلِ عام ۔ سَفاکانہ قَتَل ۔ اِنسانوں کا اندھا دُھند قَتَل ۔ وحشیانہ قَتَل ۔ خُوں ریزی ۔ |
1372. | Massacred | n. قتل۔ کٹا۔ خونریزی۔ خون۔ (قتل عام) v. a. قتل، خون، خوں ریزی یا کٹا کرنا Noun قَتلِ عام ۔ سَفاکانہ قَتَل ۔ اِنسانوں کا اندھا دُھند قَتَل ۔ وحشیانہ قَتَل ۔ خُوں ریزی ۔ |
1373. | Massacrer | Noun قَتلِ عام کرنے والا ۔ سرِ عام قَتَل کرنے والا ۔ قاتَل ۔ |
1374. | Massacres | n. قتل۔ کٹا۔ خونریزی۔ خون۔ (قتل عام) v. a. قتل، خون، خوں ریزی یا کٹا کرنا Noun قَتلِ عام ۔ سَفاکانہ قَتَل ۔ اِنسانوں کا اندھا دُھند قَتَل ۔ وحشیانہ قَتَل ۔ خُوں ریزی ۔ |
1375. | Massacring | n. قتل۔ کٹا۔ خونریزی۔ خون۔ (قتل عام) v. a. قتل، خون، خوں ریزی یا کٹا کرنا Noun قَتلِ عام ۔ سَفاکانہ قَتَل ۔ اِنسانوں کا اندھا دُھند قَتَل ۔ وحشیانہ قَتَل ۔ خُوں ریزی ۔ |
ma found in 1,714 words & 69 pages. Previous 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.