English to Urdu Translation
mass found in 36 words & 2 pages. 1 2 Next | ||
1. | Mass | n. 1. ڈھیر ۔ ڈلا۔ انبار۔ تودہ 2. مقدار 3. کثرت۔ عوام الناس۔ انبوہ۔ مجمع۔ بھیڑ۔ ازدحام۔ ہجوم) 4. مقدار۔ (کمیت۔ کمیت مادہ) 3. نماز۔ (رسم عشائے ربانی) Noun, Adjective ڈھیر ۔ انبار ۔ تودہ ۔ جَمِ غَفیر ۔ بھیڑ ۔ ازدحام ۔ کَمیت ۔ |
2. | Mass defect | Noun فَرقِ کمیّت ۔ مَرکَزے کے کمیتی عدد اور اُس کے تَرکیبی ذَرّات کے عظیم تَر کُل کی کمیّت کے دَرمیان فَرق جو اُس توانائی کے برابر ہوتا ہے جو مَرکَزے کی تَشکیل سے خارَج ہوتی ہے ۔ |
3. | Mass meeting | Noun جَلسَہ عام ۔ عمُومی اِجلاس ، جو کِسی خاص مَقصَد کے بارے میں سُننے یا بحث کرنے کے لیے بُلایا گیا ہو ۔ |
4. | Mass number | Noun کَمّی عدد ۔ کَمیتی عدد ۔ صَحیح عدد جو کِسی عنصَر کے ہَم جا کے جوہری وَزَن سے قَریب تَرین ہو ، جو مَرکَزے کے مَجمُوعے کے بَرابر ہوتا ہے ۔ |
5. | Mass production | Noun کَثیر پَیداوار ۔ تھوک پَیداوار ۔ وَسیع پَیداوار ۔ |
6. | Mass spectograph | Noun کَمیّتی طَیف نِگار ۔ ایک آلہ جو مَقناطیسی اور بَرقی میدان کے اِستعمال سے باردار ذَرّات کے دھارے کے کَمیّتی طَیف کو مُنضَبَط کَرتا ہے ۔ |
7. | Mass-energy equation | Noun کَمیّتی تَوانائی مَساوات ۔ مَساوات جو کَمیّت اور تَوانائی کے باہمی تَعلُّق کو ظاہِر کرتی ہے ۔ |
8. | Mass-produce | Verb کَثیر تَعداد میں پَیدا کرنا ۔ بَڑی مِقدار میں اشیا پَیدا کرنا ۔ عمُوماً مَشین کے ذَریعے ۔ |
9. | Mass-producer | Noun کَثیر تَعداد میں پَیدا کرنے والا ۔ بَڑی مِقدار میں پَیدا کَرنے والا ۔ |
10. | Massacre | n. قتل۔ کٹا۔ خونریزی۔ خون۔ (قتل عام) v. a. قتل، خون، خوں ریزی یا کٹا کرنا Noun قَتلِ عام ۔ سَفاکانہ قَتَل ۔ اِنسانوں کا اندھا دُھند قَتَل ۔ وحشیانہ قَتَل ۔ خُوں ریزی ۔ |
11. | Massacred | n. قتل۔ کٹا۔ خونریزی۔ خون۔ (قتل عام) v. a. قتل، خون، خوں ریزی یا کٹا کرنا Noun قَتلِ عام ۔ سَفاکانہ قَتَل ۔ اِنسانوں کا اندھا دُھند قَتَل ۔ وحشیانہ قَتَل ۔ خُوں ریزی ۔ |
12. | Massacrer | Noun قَتلِ عام کرنے والا ۔ سرِ عام قَتَل کرنے والا ۔ قاتَل ۔ |
13. | Massacres | n. قتل۔ کٹا۔ خونریزی۔ خون۔ (قتل عام) v. a. قتل، خون، خوں ریزی یا کٹا کرنا Noun قَتلِ عام ۔ سَفاکانہ قَتَل ۔ اِنسانوں کا اندھا دُھند قَتَل ۔ وحشیانہ قَتَل ۔ خُوں ریزی ۔ |
14. | Massacring | n. قتل۔ کٹا۔ خونریزی۔ خون۔ (قتل عام) v. a. قتل، خون، خوں ریزی یا کٹا کرنا Noun قَتلِ عام ۔ سَفاکانہ قَتَل ۔ اِنسانوں کا اندھا دُھند قَتَل ۔ وحشیانہ قَتَل ۔ خُوں ریزی ۔ |
15. | Massage | n. جسم کی مالش۔ مشت مال۔ ملا دلی۔ چپی۔ مساج۔ Noun چَپّی ۔ مالِش ۔ مَساج ۔ مُشت مالی ۔ مُٹّھی مالی ۔ مُٹّھی چاپی ۔ جِسم کی مالِش کرنے کا فَن ۔ |
16. | Massaged | n. جسم کی مالش۔ مشت مال۔ ملا دلی۔ چپی۔ مساج۔ Noun چَپّی ۔ مالِش ۔ مَساج ۔ مُشت مالی ۔ مُٹّھی مالی ۔ مُٹّھی چاپی ۔ جِسم کی مالِش کرنے کا فَن ۔ |
17. | Massager | Noun چَپّی کَرنے والا ۔ مالِش کرنے والا ۔ مالشی ۔ مالشیا ۔ |
18. | Massages | n. جسم کی مالش۔ مشت مال۔ ملا دلی۔ چپی۔ مساج۔ Noun چَپّی ۔ مالِش ۔ مَساج ۔ مُشت مالی ۔ مُٹّھی مالی ۔ مُٹّھی چاپی ۔ جِسم کی مالِش کرنے کا فَن ۔ |
19. | Massaging | n. جسم کی مالش۔ مشت مال۔ ملا دلی۔ چپی۔ مساج۔ Noun چَپّی ۔ مالِش ۔ مَساج ۔ مُشت مالی ۔ مُٹّھی مالی ۔ مُٹّھی چاپی ۔ جِسم کی مالِش کرنے کا فَن ۔ |
20. | Massasauga | Noun مار زَنگی ۔ ایک چھوٹا کھَڑکھَڑانے والا سانپ جو جَنُوبی ٹیکساس اور گریٹ لیکس کے دَرمیانی عِلاقے میں پایا جاتا ہے ۔ |
21. | Masse | Noun {بِلیَرڈ } چھَڑی کو تَقریباً یا ٹھیک عمُودی رَکھ کر چھَڑِیَل گیند کو ضَرب لگانے کا عمَل ۔ |
22. | Massed | n. 1. ڈھیر ۔ ڈلا۔ انبار۔ تودہ 2. مقدار 3. کثرت۔ عوام الناس۔ انبوہ۔ مجمع۔ بھیڑ۔ ازدحام۔ ہجوم) 4. مقدار۔ (کمیت۔ کمیت مادہ) 3. نماز۔ (رسم عشائے ربانی) Noun, Adjective ڈھیر ۔ انبار ۔ تودہ ۔ جَمِ غَفیر ۔ بھیڑ ۔ ازدحام ۔ کَمیت ۔ |
23. | Masses | n. 1. ڈھیر ۔ ڈلا۔ انبار۔ تودہ 2. مقدار 3. کثرت۔ عوام الناس۔ انبوہ۔ مجمع۔ بھیڑ۔ ازدحام۔ ہجوم) 4. مقدار۔ (کمیت۔ کمیت مادہ) 3. نماز۔ (رسم عشائے ربانی) Noun, Adjective ڈھیر ۔ انبار ۔ تودہ ۔ جَمِ غَفیر ۔ بھیڑ ۔ ازدحام ۔ کَمیت ۔ |
24. | Masseter | n. نیچے کے جبڑے کا ایک پٹھا Noun جَبڑی پَٹّھا ۔ عُضلَہ مَضَغ ۔ موٹا پَٹّھا جو نِچلے جَبڑے کو اُوپر اُٹھا کر چَبانے میں مَدَد دیتا ہے ۔ |
25. | Masseteric | Adjective جَبڑی پَٹّھے کا ۔ عُضلَہ مَضَغ سے مُتعلِّق ۔ |
mass found in 36 words & 2 pages. 1 2 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.