English to Urdu Translation
p found in 9,769 words & 391 pages. Previous 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 Next | ||
1351. | Patchouli, pachouli, patchouly | Noun پودینے کا پودا جس کے پتے خوشبو دار ہوتے ہیں ۔ بچولی ۔ اس پودے کا عطر ۔ |
1352. | Patchwork | n. داغ دوزی۔ ہزار میخی۔ پارہ دوزی کا کام۔ پچ میل کا کام Noun بارہ دوزی ۔ رلّی ۔ وہ کام جو مختلف اشکال رکھتا ہو ۔ |
1353. | Patchwork . | Noun بارہ درزی ۔ |
1354. | Patchworks | n. داغ دوزی۔ ہزار میخی۔ پارہ دوزی کا کام۔ پچ میل کا کام Noun بارہ دوزی ۔ رلّی ۔ وہ کام جو مختلف اشکال رکھتا ہو ۔ |
1355. | Patchy | adj. پیوند دار۔ غیر مربوط Adjective پیوندی ۔ ناہموار ۔ پیوندوں سے بھرپور ۔ ضابطے ۔ |
1356. | Patchy . | Adjective بیوندی ۔نا ہموار ۔ |
1357. | Pate | n. 1. کھوپری۔ سر۔ منڈیا۔ مونڈ 2. بچھڑے کے سر کا چمڑا Noun منڈیا ۔ سر ۔ دماغ ۔ کسی شخص کا سر ۔ سر کا تاج ۔ |
1358. | Pate . | Noun گندھی ہوئی مٹی ۔ |
1359. | Pate . | Noun گوشت مرغ یا مچھلی کا بھرتا ۔ |
1360. | Pate . | Noun مُنڈیا ۔سر ۔دماغ ۔ کسی شخص کا سر ۔ |
1361. | Pate de fole gras | Noun خاص کر فربہ ۔ ہنس کی کلیجی سے تیار کیا ہوا کھاتا ۔ |
1362. | Pate de fole gras . | Noun خاص طور پر فربہ ۔ |
1363. | Patefaction | n. انکشاف۔ اظہار |
1364. | Patella | n. گھٹنے کی چپنی Noun کاسہ زانو ۔ قلب زانو ۔ چینی ۔ گھٹنے کی ہڈی ۔ Latin چَپنی کی ہَڈّی ۔ گھُٹنے کی چَپنی ۔ ایک تَکونی ہَڈّی ۔ یہ گھُٹنے کی ہَڈّی کی حِفاظَت کَرتی ہے ۔ یہ ہَڈّی ۱٤ ارباط سے بَندھی ہوتی ہے جِس کی وَجَہ سے گھُٹنَہ سامنے کی طَرَف خَم نَہیں کَر سَکتا |
1365. | Patella . | Noun قلب ۔ زانو ۔ چینی ۔ |
1366. | Patellae | n. گھٹنے کی چپنی Noun کاسہ زانو ۔ قلب زانو ۔ چینی ۔ گھٹنے کی ہڈی ۔ Latin چَپنی کی ہَڈّی ۔ گھُٹنے کی چَپنی ۔ ایک تَکونی ہَڈّی ۔ یہ گھُٹنے کی ہَڈّی کی حِفاظَت کَرتی ہے ۔ یہ ہَڈّی ۱٤ ارباط سے بَندھی ہوتی ہے جِس کی وَجَہ سے گھُٹنَہ سامنے کی طَرَف خَم نَہیں کَر سَکتا n. تھالی۔ رکابی Noun عشائے ربائی کی قربانی میں ۔ وہ گول دھاتی پلیٹ جس پر روٹی رکھی جاتی ہے ۔ |
1367. | Patellar . patellate . | Adjective قلب زانو سے متعلق ۔ |
1368. | Patellar, patellate | Adjective قلب زانو سے متعلق ۔ پیالہ نما ۔ چینی دار ۔ مانند کاسہ زانو ۔ |
1369. | Patellas | n. گھٹنے کی چپنی Noun کاسہ زانو ۔ قلب زانو ۔ چینی ۔ گھٹنے کی ہڈی ۔ Latin چَپنی کی ہَڈّی ۔ گھُٹنے کی چَپنی ۔ ایک تَکونی ہَڈّی ۔ یہ گھُٹنے کی ہَڈّی کی حِفاظَت کَرتی ہے ۔ یہ ہَڈّی ۱٤ ارباط سے بَندھی ہوتی ہے جِس کی وَجَہ سے گھُٹنَہ سامنے کی طَرَف خَم نَہیں کَر سَکتا n. تھالی۔ رکابی Noun عشائے ربائی کی قربانی میں ۔ وہ گول دھاتی پلیٹ جس پر روٹی رکھی جاتی ہے ۔ |
1370. | Patellectomy | Latin پَٹیلا الَگ کَرنا |
1371. | Patelliform | Noun ڈِش ۔ بین یا پیالے کی شکل سے مشابہ ۔ |
1372. | Patelliform . | Noun ڈِش ۔ بین یا پیالے کی شکل سے مشابہ ۔ |
1373. | Paten | n. تھالی۔ رکابی Noun عشائے ربائی کی قربانی میں ۔ وہ گول دھاتی پلیٹ جس پر روٹی رکھی جاتی ہے ۔ |
1374. | Paten . | Noun توا ۔ |
1375. | Patency | Noun صریحی ہونے کی حالت ۔ آشکاری ۔ کشادگی ۔ |
p found in 9,769 words & 391 pages. Previous 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.