English to Urdu Translation

paten found in 29 words & 2 pages.
  1    2    Next
1.Patenn.
تھالی۔ رکابی
Noun
عشائے ربائی کی قربانی میں ۔ وہ گول دھاتی پلیٹ جس پر روٹی رکھی جاتی ہے ۔
2.Paten .Noun
توا ۔
3.PatencyNoun
صریحی ہونے کی حالت ۔ آشکاری ۔ کشادگی ۔
4.Patency .Noun
اَشکاری ۔ کُشادگی ۔
5.Patentv. a.
موجد کو خاص استحقاق کی سند عطا کرنا
adj.
1. آشکارا۔ ظاہر۔ عیاں۔ صریحی۔ کھلا ہوا۔ صاف
2. عام
3. رجسٹری شدہ۔ پیٹنٹ
n.
وہ پروانہ یا فرمان جس کی رو سے خاص استحقاق موجد کو اپنے ایجاد کی نسبت چند سال کے واسطے عطا ہوتا ہے۔ پیٹنٹ۔ تحفظ بذریعہ رجسٹری
Adjective
بین ۔ روشن ۔ علمِ نظر کے لیے کھُلا ہوا ۔ ظاہر ۔ روشن یا سادہ ۔ سب کو دیکھنے کے لیے کھُلا ہوا ۔
Noun
سندِ حق ایجاد ۔
6.Patent .Adjective
روشن ۔ظاہر ۔
Noun
سندِ حق ایجاد ۔ سندِ تحوتی ایجاد ۔
7.Patent flourNoun
آعلٰی درجے کا آٹا ۔ ایک اعلٰی قسم کا آٹا جسے گیہوں کے اندرونی گودے سے تیار کیا جائے ۔
8.Patent flour .Noun
اعلیٰ دَرجے کا آٹا ۔
9.Patent leatherNoun
اعلٰی درجے کا چمڑا ۔ جوتے تیار کرنے والا چمڑا ۔
10.Patent leather .Noun
اعلیٰ دَرجے کا آٹا ۔
11.Patent medicineNoun
پیٹنٹ دوا ۔ وہ دوا جو بغیر نسخے کے تیار ہوتی ہے ۔
12.Patent medicine .Noun
پیٹنٹ دوا ۔ جو بغیر نسخے کے دستیاب ہوتی ہے ۔
13.Patent officeNoun
حکومت کا ایک ادارہ جو عموماً محکمہ تجارت کا ایک حصّہ ہوتا ہے ۔
14.Patent office .Noun
حکومتی ادارے کا تجارتی حصّہ ۔
15.Patent rightNoun
پیٹنٹ حق ۔ کسی ایجاد سے متعلق ۔
16.Patent right .Noun
پیٹنٹ حق۔
17.PatentabilityNoun
پیٹنٹ پذیری ۔
18.PatentableAdjective
پیٹنٹ پذیر ۔
19.Patentable .Adjective
پیٹنٹ پذیری ۔
20.Patentabllity .Noun
پیسٹنٹ پذیری ۔
21.Patentedv. a.
موجد کو خاص استحقاق کی سند عطا کرنا
adj.
1. آشکارا۔ ظاہر۔ عیاں۔ صریحی۔ کھلا ہوا۔ صاف
2. عام
3. رجسٹری شدہ۔ پیٹنٹ
n.
وہ پروانہ یا فرمان جس کی رو سے خاص استحقاق موجد کو اپنے ایجاد کی نسبت چند سال کے واسطے عطا ہوتا ہے۔ پیٹنٹ۔ تحفظ بذریعہ رجسٹری
Adjective
بین ۔ روشن ۔ علمِ نظر کے لیے کھُلا ہوا ۔ ظاہر ۔ روشن یا سادہ ۔ سب کو دیکھنے کے لیے کھُلا ہوا ۔
Noun
سندِ حق ایجاد ۔
22.Patenteen.
وہ شخص جس کو ایجاد کے خاص استحقاق کا پروانہ ملا ہو
Noun
وہ شخص جسے پیٹنٹ ادا کیا جائے ۔ پیٹنٹ دار ۔
23.Patentee.Noun
پیٹنٹ دار ۔
24.Patentingv. a.
موجد کو خاص استحقاق کی سند عطا کرنا
adj.
1. آشکارا۔ ظاہر۔ عیاں۔ صریحی۔ کھلا ہوا۔ صاف
2. عام
3. رجسٹری شدہ۔ پیٹنٹ
n.
وہ پروانہ یا فرمان جس کی رو سے خاص استحقاق موجد کو اپنے ایجاد کی نسبت چند سال کے واسطے عطا ہوتا ہے۔ پیٹنٹ۔ تحفظ بذریعہ رجسٹری
Adjective
بین ۔ روشن ۔ علمِ نظر کے لیے کھُلا ہوا ۔ ظاہر ۔ روشن یا سادہ ۔ سب کو دیکھنے کے لیے کھُلا ہوا ۔
Noun
سندِ حق ایجاد ۔
25.PatentlyAdverb
بظاہر طور پر ۔ آشکار طور پر ۔
paten found in 29 words & 2 pages.
  1    2    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.