English to Urdu Translation
a found in 7,985 words & 320 pages. Previous 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 Next | ||
1426. | Acronyx | چور ناخُن ۔ ہاتھ اور پاوں کے ناخُنوں کا اندرُونی جانَب مُڑ جانا |
1427. | Acroparaesthesia | اُنگلیوں کی سَنسناہٹ ۔ ہاتھ پاوں کا سُن ہونا |
1428. | Acropetal | Adjective (نَباتِيات) سَر جُو ۔ بُنياد يا جَڑ سے چوٹی کی جانِب بَڑھنے والا ۔ |
1429. | Acrophobia | Noun بالا تَرسی ۔ بُلَند مُقام سے خوف کھانے کی بيماری ۔ |
1430. | Acropolis | Noun کوٹ ۔ بالا حَصار ۔ شہَر کا سَب سے اُونچا حِصَہ ۔ |
1431. | Acrosephalosyndactyly | نوک سری جڑی اُنگلیاں ۔ سنکھ ۔ جِس کی ہاتھ اور پاوں کی اُنگلیاں جھِلّی دار ہوں |
1432. | Acrospire | Noun آکھرا ۔ بيج پھُوٹنے پَر زَمين سے سَر نِکالنے والا پہلا پَتّا ۔ انگُوری ۔ |
1433. | Acrospore | Noun (نَباتِيات) سَريذرَہ ۔ تُخَم دان کے سِرے پَر لَگنے والا بيج ۔ |
1434. | Across | prep.adv. 1. آڑا ۔ بینڈا ۔ ترچھا 2. آر پار ۔ پار ۔ وار پار Adverb وسيع،دريا کےپار جانا،صليب نُما،ترچھا،آرپار Adverb, Preposition آر پار ۔ ايک طَرَف سے دُوسری طَرَف تَک ۔ آڑا ۔ دُوسری جانِب ۔ تِرچھا ۔ |
1435. | Across-the-board | Adjective ريڈِيو يا ٹی وی کا پروگرام جو ہَفتَہ بھَر ايک ہی مُقَررَہ وَقَت پَر نَشَر ہوتا ہے ۔ |
1436. | Acrostic | Noun, Adjective موشحَہ ۔ صَنَعت توشيح ۔ خَطاب ۔ جُملَہ ۔ لَفَظ يا الفاظ ۔ |
1437. | Acrotism | Noun ضَعفِ نَبَض ۔ نَبَض کی سُست رَفتاری يا ڈُوبنا ۔ |
1438. | Acrylate | Noun (کيمِيا) ايکری لَک تيزاب سے نِکَلنے والا نَمَک يا مُرَکَب ۔ |
1439. | Acrylic | Adjective ايکرولين ۔ |
1440. | Acrylic acid | Noun ايکری لَک تيزاب ۔ |
1441. | Acrylic fiber | Noun ايکريلِک ريشَہ ۔ |
1442. | Acrylic resin | Noun ايکری لِک رال ۔ تھَرموپلاسٹِک رال ۔ |
1443. | Acrylic resins, fibres | Noun شیشے کی طرح کا پلاسٹِک ۔ جو ایگریلک ایسڈ سے بنتا ہے ۔ |
1444. | Acrylics | تھَرمو پلاسٹِک اشیا کا ایک گروہ |
1445. | Acrylo-nitrile | Noun (کيمِيا) ايکرو نائيٹرِل ۔ اُڑ جانے والا ايک بے رَنگ آتَش گير سَيال ۔ |
1446. | Act | n. 1. کام ۔ کاج ۔ کرتوت ۔ کرنی ۔ کریا ۔ کرتب ۔ کار ۔ عمل ۔ فعل 2. آئین ۔ قانون ۔ ایکٹ 3. چوک ۔ سوانگ یا نقل کا حصہ 4. دعویٰ ۔ قبضہ 5. آمادگی ۔ تیاری ۔ کمر بندی v. a. 1. کرنا ۔ بجا لانا ۔ حرکت کرنا ۔ عمل میں لانا 2. سوانگ بنانا یا بھرنا ۔ روپ دکھانا ۔ نقل کرنا 3. کام دینا ۔ کرنا v.n. 1. کرنا ۔ کام کرنا ۔ حرکت کرنا ۔ متحرک ہونا 2. اپنا کام کرنا 3. گن کرنا ۔ بیاپنا ۔ کارگر ہونا ۔ اثر کرنا قانون،خدائ کام،فعل،عمل،کام کاج Noun کام ۔ فعل ۔ کاروائی ۔ قانون ۔ Verb, Interjection مُحَرَک ہونا ۔ اثَر دِکھانا ۔ کارگَر ہونا ۔ |
1447. | Act according to one's lights | خَبَر ۔ نَظَرِيات ۔ ذہنی اِستعداد ۔ |
1448. | Act as | قائمقامی کَرنا ۔ کِسی اور کے فَرائض يا مَناصِب انجام دينا ۔ |
1449. | Act of court | Verb فعل عدالت ۔ |
1450. | Act of god | Verb فعل خداوندی ۔ Noun (بيمَہ ،قانُون) مَنشائے قُدرَت ۔ فعلِ خُداوَندی ۔ |
a found in 7,985 words & 320 pages. Previous 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.