English to Urdu Translation

act found in 140 words & 6 pages.
  1    2    3    4    5    6    Next
1.Actn.
1. کام ۔ کاج ۔ کرتوت ۔ کرنی ۔ کریا ۔ کرتب ۔ کار ۔ عمل ۔ فعل
2. آئین ۔ قانون ۔ ایکٹ
3. چوک ۔ سوانگ یا نقل کا حصہ
4. دعویٰ ۔ قبضہ
5. آمادگی ۔ تیاری ۔ کمر بندی
v. a.
1. کرنا ۔ بجا لانا ۔ حرکت کرنا ۔ عمل میں لانا
2. سوانگ بنانا یا بھرنا ۔ روپ دکھانا ۔ نقل کرنا
3. کام دینا ۔ کرنا
v.n.
1. کرنا ۔ کام کرنا ۔ حرکت کرنا ۔ متحرک ہونا
2. اپنا کام کرنا
3. گن کرنا ۔ بیاپنا ۔ کارگر ہونا ۔ اثر کرنا
قانون،خدائ کام،فعل،عمل،کام کاج
Noun
کام ۔ فعل ۔ کاروائی ۔ قانون ۔
Verb, Interjection
مُحَرَک ہونا ۔ اثَر دِکھانا ۔ کارگَر ہونا ۔
2.Act according to one's lights خَبَر ۔ نَظَرِيات ۔ ذہنی اِستعداد ۔
3.Act asقائمقامی کَرنا ۔ کِسی اور کے فَرائض يا مَناصِب انجام دينا ۔
4.Act of courtVerb
فعل عدالت ۔
5.Act of godVerb
فعل خداوندی ۔
Noun
(بيمَہ ،قانُون) مَنشائے قُدرَت ۔ فعلِ خُداوَندی ۔
6.Act of graceVerb
معافی ۔ رعایت ۔ عفو ۔ درگذر ۔
7.Act of indemintyVerb
قانون معافی ۔
8.Act of insolvencyVerb
فعل دیوالیہ ۔
9.Act of lawVerb
عمل قانون ۔ قانونی عمل ۔
10.Act of legislatureVerb
فعل متضّنہ ۔
11.Act of parliamentVerb
پارلیمانی قانون ۔
12.Act of partiesVerb
فعل فریقین ۔ باہمی ۔
13.Act of piasVerb
فعل بیرون عدالت ۔
14.Act of settlementVerb
قانون بندوبست ۔ قانون انتظام۔
15.Act of stateVerb
فعل سرکار ۔ حکومتی افعال ۔
16.Act of violenceVerb
فعل قانون خلاف ۔ فعل تشدد ۔
17.Act onتَعميل کَرنا ۔ عمَل کَرنا ۔ حُکَم ماننا ۔
18.Act out(اداکاری وَغيرَہ) کَر کے دِکھانا ۔ جَذبات کا بَرمَلا اِظہار کَرنا ۔
19.Act upسَر کَشی يا حُکَم عدُولی کَرنا ۔
20.Act, criminalVerb
فعل مجرمانہ ۔
21.Act, wrongfulVerb
فعل ناجائز ۔
22.ActabilityNoun
عمَل پَذيری ۔ اِمکانِ عمَلی ۔
23.ActableAdjective
قابِلِ عمَل ۔ قابِلِ ادا ۔
24.Actedn.
1. کام ۔ کاج ۔ کرتوت ۔ کرنی ۔ کریا ۔ کرتب ۔ کار ۔ عمل ۔ فعل
2. آئین ۔ قانون ۔ ایکٹ
3. چوک ۔ سوانگ یا نقل کا حصہ
4. دعویٰ ۔ قبضہ
5. آمادگی ۔ تیاری ۔ کمر بندی
v. a.
1. کرنا ۔ بجا لانا ۔ حرکت کرنا ۔ عمل میں لانا
2. سوانگ بنانا یا بھرنا ۔ روپ دکھانا ۔ نقل کرنا
3. کام دینا ۔ کرنا
v.n.
1. کرنا ۔ کام کرنا ۔ حرکت کرنا ۔ متحرک ہونا
2. اپنا کام کرنا
3. گن کرنا ۔ بیاپنا ۔ کارگر ہونا ۔ اثر کرنا
قانون،خدائ کام،فعل،عمل،کام کاج
Noun
کام ۔ فعل ۔ کاروائی ۔ قانون ۔
Verb, Interjection
مُحَرَک ہونا ۔ اثَر دِکھانا ۔ کارگَر ہونا ۔
25.Acted illegalyVerb
غیر قانونی طور پر کیا گیا ۔
act found in 140 words & 6 pages.
  1    2    3    4    5    6    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.