English to Urdu Translation
e found in 4,852 words & 195 pages. Previous 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 Next | ||
1426. | Emotionalist | Noun جذبات انگیز ۔ جذبات پرست ۔ جذبات کو غیر ضروری طور پر انگیختہ کرنے والا شخص ۔ |
1427. | Emotionalistic | Adjective جذباتی ۔ جذبات پرستی سے متعلّق ۔ |
1428. | Emotionality | Noun جذباتی کیفیّت ۔ جذباتیت ۔ Noun ولولہ ۔ جوش ۔ جذباتيت |
1429. | Emotionalize | Verb جذبات اُبھارنا ۔ برانگیختہ کرنا ۔ جذباتی معاملہ قرار دینا ۔ |
1430. | Emotionally | Adverb جذباتی طور پر ۔ جوش سے ۔ ہیجانی طور پر ۔ |
1431. | Emotionless | Adjective بے حس ۔ بے احساس ۔ جذبات سے عاری ۔ |
1432. | Emotions | n. جوش۔ جوش دل۔ ولولہ۔ لہر۔ موج۔ ترنگ۔ اچنگ۔ شوق۔ جذبہ Noun جذبہ ۔ جوش ۔ ہیجان ۔ ولولہ ۔ شوق ۔ ترنگ ۔ قوی احساس ۔ Noun جزبہ ۔ جوش ۔ ولولہ ۔ جذبات Noun جوش ۔ جَذبات ۔ ہیجان ۔ تَبدیلیوں کی وجہ سے اندرُونی احساس |
1433. | Emotive | Adjective جذبات انگیز ۔ جذبات سے متعلّق ۔ |
1434. | Emotively | Adverb جذباتی طور پر ۔ جذبات انگیزی سے ۔ |
1435. | Emotivity | Noun جذباتی برانگیخت ۔ جزباتیّت ۔ |
1436. | Empale | v. a. 1. ٹٹی یا باڑ سے گھیرنا۔ بند کرنا۔ گھیرنا۔ احاطہ کرنا۔ کٹہرا لگانا 2. سولی دینا۔ سولی پر چڑھانا۔ دار پر کھیچنا v. a. Verb تیز میخ جڑنا ۔ ٹھونکنا ۔ جِسم میں تیز میخیں گاڑنا ۔ بے بس کرنا ۔ |
1437. | Empalement | n. 1. ٹٹی۔ آڑ۔ باڑ۔ گھیرا۔ کٹہرا 2. سولی۔ تصلیب n. Noun میخوں سے ٹھونکنے کا عمل ۔ میخیں گاڑنے کا عمل ۔ جنگلے کے اندر کرنے کا عمل ۔ |
1438. | Empanel | v. a. اہل جیوری میں داخل کرنا۔ جیوری کی فہرست میں مندرج کرنا n. اہل جیوری کی فہرست |
1439. | Empaneled | v. a. اہل جیوری میں داخل کرنا۔ جیوری کی فہرست میں مندرج کرنا n. اہل جیوری کی فہرست |
1440. | Empaneling | v. a. اہل جیوری میں داخل کرنا۔ جیوری کی فہرست میں مندرج کرنا n. اہل جیوری کی فہرست |
1441. | Empanelled | v. a. اہل جیوری میں داخل کرنا۔ جیوری کی فہرست میں مندرج کرنا n. اہل جیوری کی فہرست |
1442. | Empanelling | v. a. اہل جیوری میں داخل کرنا۔ جیوری کی فہرست میں مندرج کرنا n. اہل جیوری کی فہرست |
1443. | Empanels | v. a. اہل جیوری میں داخل کرنا۔ جیوری کی فہرست میں مندرج کرنا n. اہل جیوری کی فہرست |
1444. | Empathize | Verb ہم احساس ہونا ۔ ہم گُداز ہونا ۔ ہم درد ہونا ۔ ہم دلی رکھنا ۔ |
1445. | Empathy | Noun ہم احساس ۔ ہمگدازی ۔ ہم دردی ۔ ہم دلی ۔ ذہنی طور پر کسی شخص میں سما جانے کا عمل ۔ Noun ہَم گَدازی ۔ دَر احساسی ۔ دُوسرے شَخَص کو اپنے سے مَمَّیز کَرنا |
1446. | Empennage | Noun طیّارے کی دُم ۔ طیّارے کے عقبی سرے کے کل پُرزے جو افقی اور عمودی توازن برقرار رکھتے ہیں ۔ ذنبیہ ۔ دُم کا حِصّہ ۔ |
1447. | Emperor | n. سلطان۔ شہنشاہ۔ قیصر۔ خاقان۔ فغفور۔ مہاراجہ ادھیراج حاکم ۔ بادشاہ ۔ شہنشاہ ۔ قيصر ۔ Noun شہنشاہ ۔ سُلطان معظّم ۔ بادشاہ سے برتر اعزازی لقب ۔ Noun حاکم ۔ بادشاہ ۔ شہنشاہ ۔ قيصر ۔ |
1448. | Emperors | n. سلطان۔ شہنشاہ۔ قیصر۔ خاقان۔ فغفور۔ مہاراجہ ادھیراج حاکم ۔ بادشاہ ۔ شہنشاہ ۔ قيصر ۔ Noun شہنشاہ ۔ سُلطان معظّم ۔ بادشاہ سے برتر اعزازی لقب ۔ Noun حاکم ۔ بادشاہ ۔ شہنشاہ ۔ قيصر ۔ |
1449. | Empery | Noun سلطنت ۔ غیر محدود مملکت ۔ |
1450. | Emphases | n. 1. تاکید لفظی۔ زور جو تلفظ میں لفظ مقصود بالذکر پر ڈالا جاتا ہے۔ عبارت میں کسی خاص لفظ پر زور 2. تاثیر۔ اثر۔ خاص لفظ پر زور دینا۔ زور دے کر تلفظ ادا کرنا Noun تاکید ۔ تائید ۔ زور ۔ اہمیت ۔ تاکید لفظی ۔ زور بیان ۔ Noun تاکيد ۔ زور ۔ اصرار ۔ تائيد adj. تاکیدی۔ مؤکد۔ پر زور۔ زور دار۔ اودھارت۔ مؤثر Adjective تاکیدی ۔ زور دے کر کہا گیا ۔ براہ راست ۔ نمایاں ۔ Adjective تاکيدی ۔ پر زور ۔ |
e found in 4,852 words & 195 pages. Previous 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.