English to Urdu Translation
e found in 4,852 words & 195 pages. Previous 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 Next | ||
1301. | Embrocation | n. مالش کی دوا۔ ضماد۔ لیپ۔ طلا۔ انضماد Noun مساج ۔ مالش ۔ طِلا ۔ لیپ ۔ ضماد ۔ سیال دوا جو جِسم کے کِسی متورم حِصّے پر مالِش کے لیے اِستعمال کی جاتی ہے ۔ |
1302. | Embrocations | n. مالش کی دوا۔ ضماد۔ لیپ۔ طلا۔ انضماد Noun مساج ۔ مالش ۔ طِلا ۔ لیپ ۔ ضماد ۔ سیال دوا جو جِسم کے کِسی متورم حِصّے پر مالِش کے لیے اِستعمال کی جاتی ہے ۔ |
1303. | Embroider | v. a. کارچوبی کام کرنا۔ پھول بوٹے کاڑھنا۔ نقش و نگار بنانا۔ بیل بوٹے بنانا Verb زردوزی کرنا ۔ کشیدہ کاری کرنا ۔ زیب داستان کے لیے بڑھانا ۔ |
1304. | Embroidered | v. a. کارچوبی کام کرنا۔ پھول بوٹے کاڑھنا۔ نقش و نگار بنانا۔ بیل بوٹے بنانا Verb زردوزی کرنا ۔ کشیدہ کاری کرنا ۔ زیب داستان کے لیے بڑھانا ۔ |
1305. | Embroiderer | n. زد دوز۔ گل کار۔ کارچوب۔ چکن دوز Noun کشیدہ کار ۔ سوزن کار ۔ گل کار ۔ زردوز ۔ |
1306. | Embroiderers | n. زد دوز۔ گل کار۔ کارچوب۔ چکن دوز Noun کشیدہ کار ۔ سوزن کار ۔ گل کار ۔ زردوز ۔ |
1307. | Embroideries | n. گل کاری۔ زردوزی۔ کار چوبی۔ چکن دوزی۔ کشیدہ کاری Noun سوزن کاری ۔ کشیدہ کاری ۔ کارچوبی ۔ سوزن کاری کا فن ۔ |
1308. | Embroidering | v. a. کارچوبی کام کرنا۔ پھول بوٹے کاڑھنا۔ نقش و نگار بنانا۔ بیل بوٹے بنانا Verb زردوزی کرنا ۔ کشیدہ کاری کرنا ۔ زیب داستان کے لیے بڑھانا ۔ |
1309. | Embroiders | v. a. کارچوبی کام کرنا۔ پھول بوٹے کاڑھنا۔ نقش و نگار بنانا۔ بیل بوٹے بنانا Verb زردوزی کرنا ۔ کشیدہ کاری کرنا ۔ زیب داستان کے لیے بڑھانا ۔ |
1310. | Embroidery | n. گل کاری۔ زردوزی۔ کار چوبی۔ چکن دوزی۔ کشیدہ کاری Noun سوزن کاری ۔ کشیدہ کاری ۔ کارچوبی ۔ سوزن کاری کا فن ۔ |
1311. | Embroil | v. a. مصیبت یا دقت میں ڈالنا Verb مفسدہ بردفتوی کرنا ۔ جھگڑا کھڑا کر کے گڑبڑ پھیلانا ۔ گڈمڈ کرنا ۔ |
1312. | Embroiled | v. a. مصیبت یا دقت میں ڈالنا Verb مفسدہ بردفتوی کرنا ۔ جھگڑا کھڑا کر کے گڑبڑ پھیلانا ۔ گڈمڈ کرنا ۔ |
1313. | Embroiling | v. a. مصیبت یا دقت میں ڈالنا Verb مفسدہ بردفتوی کرنا ۔ جھگڑا کھڑا کر کے گڑبڑ پھیلانا ۔ گڈمڈ کرنا ۔ |
1314. | Embroilment | n. دقت۔ مصیبت۔ جھگڑا۔ ٹنٹا Noun گڑ بڑ ۔ ناچاقی ۔ آویزش ۔ |
1315. | Embroilments | n. دقت۔ مصیبت۔ جھگڑا۔ ٹنٹا Noun گڑ بڑ ۔ ناچاقی ۔ آویزش ۔ n. کچا، ادھورا یا ناقص بچہ۔ مضغہ Noun کچا بچہ ۔ جنین ۔ مضغہ ۔ جاندار بچہ ۔ Noun جَنَین ۔ جو مادّہ کے رحَم میں پَروَرِش پائے ۔ جَنَین کا بَننا |
1316. | Embroils | v. a. مصیبت یا دقت میں ڈالنا Verb مفسدہ بردفتوی کرنا ۔ جھگڑا کھڑا کر کے گڑبڑ پھیلانا ۔ گڈمڈ کرنا ۔ |
1317. | Embrophyte | Noun عروقی ریشوں والا کوئی جنین زا پودا جس کی تعریف سے تالوسی پودے خارج ہیں ۔ |
1318. | Embrown | Verb بُھورا کرنا ۔ سانولا بنانا ۔ سنولا جانا ۔ |
1319. | Embryo | n. کچا، ادھورا یا ناقص بچہ۔ مضغہ Noun کچا بچہ ۔ جنین ۔ مضغہ ۔ جاندار بچہ ۔ Noun جَنَین ۔ جو مادّہ کے رحَم میں پَروَرِش پائے ۔ جَنَین کا بَننا |
1320. | Embryo informatus | انسانی جنين جس ميں روح داخل نہ ہوئی ہو |
1321. | Embryo formatus | انسانی جنين جس ميں روح داخل ہو سکتی ہے |
1322. | Embryo transfer | Noun منتقلی جنین ۔ جسم سے نکالے ہوۓ ۔ |
1323. | Embryogenic | Adjective تشکیل جنین کے مطالعے سے متعلق ۔ |
1324. | Embryogeny | Noun جنینی تکوین ۔ جنینی زائی ۔ جنین کی تشکیل ۔ |
1325. | Embryologic | Adjective جنینیاتی ۔ |
e found in 4,852 words & 195 pages. Previous 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.