English to Urdu Translation

con found in 1,574 words & 63 pages.
  Previous    54    55    56    57    58    59    60    61    62    63    Next
1451.ConventionalistNoun
رواج پسند ۔ رسم پرست ۔ مُقلد ۔
1452.ConventionalityNoun
تَقلید ۔ رسم ۔ آداب مُقررّہ ۔
1453.ConventionalizeVerb
رواج دینا ۔ رسمی بنانا ۔ عام بنانا ۔
1454.ConventioneerNoun
شریک مَجلِس ۔ کَنوینشَن ۔ جَلسہ میں شِرکَت کَرنے والا ۔
1455.Conventionsn.
1. سبھا ۔ مجلس ۔ جماعت ۔ مجمع ۔ منڈلی ۔ ٹولی ۔ جتھا
2. قول و قرار ۔ عہد و پیمان ۔ معاہدہ ۔ عہد نامہ ۔ بچن
Noun
موٴتمر ۔ اِجتماع ۔ جَلسہ ۔
Noun
کنوينشن ۔ خصوصی اجتماع ۔ معاہدہ ۔ رواج ۔ رسم
1456.Conventsn.
کون وينٹ ۔ خانقاہ ۔
Noun
کانوینٹ ۔ عیسائی اہل خانقاہ ۔ پادریوں کی سوسائٹی ۔
1457.ConventualNoun
کسی خانقاہ کا رُکَن ۔ کانوینٹ کا رُکَن ۔ سہل پسند راہب ۔
1458.Convergev.n.
جھکنا ایک بیچ کی اور ۔ مائل بہ مرکز ہونا
Verb
ایک ہی نُقطہ پَر مِلنے کی طرف مائل ہونا ۔ مُرتکز ہونا ۔ سِمٹنا ۔
Noun, Adjective
مُختَلِف سمتوں سے آ کر ایک جگہ جمع ہونا ۔ اِستدقاق ۔ مثلاً روشنی کی کِرنوں کا اِستدقاق ۔
1459.Convergedv.n.

1460.Convergencen.
کئی سیدھی طرف سے ایک بیچ میں آ کے ملنا ۔ میلان بہ مرکزِ واحد
Noun
کُلّی میل ۔ مُرتکز ہونے کا عمل ۔ اِجتماع ۔
1461.Convergencesn.
کئی سیدھی طرف سے ایک بیچ میں آ کے ملنا ۔ میلان بہ مرکزِ واحد
Noun
کُلّی میل ۔ مُرتکز ہونے کا عمل ۔ اِجتماع ۔
adj.
جھکنا اور ملنا ایک بیچ میں ۔ مائل بہ مرکز
adj.
ملنسار ۔ ملائتو ۔ بات چیت یا بول چال کے لائق ۔ ملنے یا بات کرنے جوگ ۔ قابل گفتگو
Adjective
مِلَنسار ۔ مِلنے کے لائق ۔ خوش بیان ۔
1462.Convergentadj.
جھکنا اور ملنا ایک بیچ میں ۔ مائل بہ مرکز
1463.Convergesv.n.
جھکنا ایک بیچ کی اور ۔ مائل بہ مرکز ہونا
Verb
ایک ہی نُقطہ پَر مِلنے کی طرف مائل ہونا ۔ مُرتکز ہونا ۔ سِمٹنا ۔
Noun, Adjective
مُختَلِف سمتوں سے آ کر ایک جگہ جمع ہونا ۔ اِستدقاق ۔ مثلاً روشنی کی کِرنوں کا اِستدقاق ۔
1464.Convergingv.n.
جھکنا ایک بیچ کی اور ۔ مائل بہ مرکز ہونا
Verb
ایک ہی نُقطہ پَر مِلنے کی طرف مائل ہونا ۔ مُرتکز ہونا ۔ سِمٹنا ۔
Noun, Adjective
مُختَلِف سمتوں سے آ کر ایک جگہ جمع ہونا ۔ اِستدقاق ۔ مثلاً روشنی کی کِرنوں کا اِستدقاق ۔
adj.
جھکنا اور ملنا ایک بیچ میں ۔ مائل بہ مرکز
1465.Conversableadj.
ملنسار ۔ ملائتو ۔ بات چیت یا بول چال کے لائق ۔ ملنے یا بات کرنے جوگ ۔ قابل گفتگو
Adjective
مِلَنسار ۔ مِلنے کے لائق ۔ خوش بیان ۔
1466.ConversanceNoun
گفتگو ۔ بات چیت ۔ کلام ۔
1467.Conversantadj.
آشنا ۔ واقف ۔ آگاہ ۔ ماہر ۔ جان کار ۔ شناسا ۔ واقف کار
Adjective
ماہر ۔ واقف ۔ جان کار ۔
Adjective
آگاہ ۔ ماہر ۔ خوب واقف ۔
1468.Conversationn.
بات چیت ۔ بول چال ۔ بولا چالی ۔ باتیں ۔ گفتگو ۔ جواب سوال ۔ ذکر مذکور ۔ مکالمہ ۔ قال مقال ۔ کلمہ کلام ۔ ادھر اُدھر کی باتیں ۔ گپ شپ
Noun
مُکالمہ ۔ گُفتگو ۔ بات چیت ۔
Noun
بات چيت ۔ گفتگو ۔
1469.Conversation criminalمجرمانہ گفتگو ۔
1470.Conversation pieceNoun
کوئی انوکھی چیز جس کا جابجا چرچا ہو ۔ روزمرہ کے ماحول میں لیا ہوا گروپ فوٹو ۔
1471.Conversationaladj.
بول چال کا ۔ گفتگو کے متعلق
Adjective
مُکالمَاتی ۔ باتونی ۔ گُفتگو سے مُتعلِق ۔
Adjective
باتونی ۔ باتوں کا شوقين ۔ آسان يا سہل ۔
1472.Conversationalistn.
خوش کلام ۔ خوش تقریر ۔ خوش گپ ۔ خوش بیان
Noun
خوش گُفتار ۔ خوش بیان ۔ دِلچَسپ باتیں کَرنے والا ۔
1473.Conversationalistsn.
خوش کلام ۔ خوش تقریر ۔ خوش گپ ۔ خوش بیان
Noun
خوش گُفتار ۔ خوش بیان ۔ دِلچَسپ باتیں کَرنے والا ۔
1474.Conversationsn.
بات چیت ۔ بول چال ۔ بولا چالی ۔ باتیں ۔ گفتگو ۔ جواب سوال ۔ ذکر مذکور ۔ مکالمہ ۔ قال مقال ۔ کلمہ کلام ۔ ادھر اُدھر کی باتیں ۔ گپ شپ
Noun
مُکالمہ ۔ گُفتگو ۔ بات چیت ۔
Noun
بات چيت ۔ گفتگو ۔
1475.Conversazionen.
علمی گفتگو ۔ بدّیا کی باتیں
con found in 1,574 words & 63 pages.
  Previous    54    55    56    57    58    59    60    61    62    63    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.