English to Urdu Translation
converge found in 6 words. | ||
1. | Converge | v.n. جھکنا ایک بیچ کی اور ۔ مائل بہ مرکز ہونا Verb ایک ہی نُقطہ پَر مِلنے کی طرف مائل ہونا ۔ مُرتکز ہونا ۔ سِمٹنا ۔ Noun, Adjective مُختَلِف سمتوں سے آ کر ایک جگہ جمع ہونا ۔ اِستدقاق ۔ مثلاً روشنی کی کِرنوں کا اِستدقاق ۔ |
2. | Converged | v.n. جھکنا ایک بیچ کی اور ۔ مائل بہ مرکز ہونا Verb ایک ہی نُقطہ پَر مِلنے کی طرف مائل ہونا ۔ مُرتکز ہونا ۔ سِمٹنا ۔ Noun, Adjective مُختَلِف سمتوں سے آ کر ایک جگہ جمع ہونا ۔ اِستدقاق ۔ مثلاً روشنی کی کِرنوں کا اِستدقاق ۔ |
3. | Convergence | n. کئی سیدھی طرف سے ایک بیچ میں آ کے ملنا ۔ میلان بہ مرکزِ واحد Noun کُلّی میل ۔ مُرتکز ہونے کا عمل ۔ اِجتماع ۔ |
4. | Convergences | n. کئی سیدھی طرف سے ایک بیچ میں آ کے ملنا ۔ میلان بہ مرکزِ واحد Noun کُلّی میل ۔ مُرتکز ہونے کا عمل ۔ اِجتماع ۔ adj. جھکنا اور ملنا ایک بیچ میں ۔ مائل بہ مرکز adj. ملنسار ۔ ملائتو ۔ بات چیت یا بول چال کے لائق ۔ ملنے یا بات کرنے جوگ ۔ قابل گفتگو Adjective مِلَنسار ۔ مِلنے کے لائق ۔ خوش بیان ۔ |
5. | Convergent | adj. جھکنا اور ملنا ایک بیچ میں ۔ مائل بہ مرکز |
6. | Converges | v.n. جھکنا ایک بیچ کی اور ۔ مائل بہ مرکز ہونا Verb ایک ہی نُقطہ پَر مِلنے کی طرف مائل ہونا ۔ مُرتکز ہونا ۔ سِمٹنا ۔ Noun, Adjective مُختَلِف سمتوں سے آ کر ایک جگہ جمع ہونا ۔ اِستدقاق ۔ مثلاً روشنی کی کِرنوں کا اِستدقاق ۔ |
converge found in 6 words. |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.