English to Urdu Translation
ma found in 1,714 words & 69 pages. Previous 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 Next | ||
1451. | Mastitis | Noun ورم پستان ۔ پستانوں کی سوزِش ۔ گائیوں کے حوانے کا ورم ۔ |
1452. | Mastodon | Noun مُمدندا ۔ مالوت جِنس کے میمل جانوروں کی معدُوم انواع میں سے کوئی ایک جو ہاتھی سے مُشابہ مگر اِس سے بڑی ہے ۔ |
1453. | Mastodonic | Adjective مُمدنِدا کا ۔ |
1454. | Mastography | Greek مَمّو گَرافی |
1455. | Mastoid | Adjective زائدہ حلمیہ سے مُتَعلِّق ۔ کنپٹی کی ہڈی اور اِس سے مُتَعلقہ حِصّوں کے اُبھار سے مُتَعلِّق ۔ Greek حَلمَہ نُما ۔ پَستان نُما ۔ نِپَّل نُما |
1456. | Mastoidectomy | Noun زائدہ حلمیہ براری ۔ کنپٹی کی ہڈّی کے حِصّے کا آپریشن کے ذریعہ اِخراج ۔ Greek عظم حَلمیَہ بَراری ۔ مَسٹائیڈ ہَوا خُلیوں کی صَفائی |
1457. | Mastoiditis | Noun ورم عظم حلمیہ ۔ کنپٹی کی ہڈی کے کِسی حِصّہ کو سوجن ۔ |
1458. | Mastoidotomy | Greek ٹَمپورَل ہَڈّی کے مَسٹائڈ زائد سے شَگاف |
1459. | Masts | n. 1. مستول۔ بلا۔ ستون۔ شہتیر 2. ایک قسم کی پھل۔ جوز Noun مَستُول ۔ لَمبا گول شہتیر یا لوہے کا خول والا کھوکھلا کھَمبا جو جَہاز میں عمُوداً کھَڑا ہوتا ہے اور بادبانوں کے سَہارے کی بَلیّوں اور رَسّیوں کو سَہارا دیتا ہے ۔ کھَمبا ۔ بانس ۔ سَتُون ۔ |
1460. | Masturbate | v. a. جلق لگانا۔ ہتھ رس کرنا۔ مشت زنی کرنا Verb جلق لگانا ۔ ہتھ رس کرنا ۔ مُٹھ مارنا ۔ مُشت زنی کرنا ۔ |
1461. | Masturbated | v. a. جلق لگانا۔ ہتھ رس کرنا۔ مشت زنی کرنا Verb جلق لگانا ۔ ہتھ رس کرنا ۔ مُٹھ مارنا ۔ مُشت زنی کرنا ۔ |
1462. | Masturbates | v. a. جلق لگانا۔ ہتھ رس کرنا۔ مشت زنی کرنا Verb جلق لگانا ۔ ہتھ رس کرنا ۔ مُٹھ مارنا ۔ مُشت زنی کرنا ۔ |
1463. | Masturbating | v. a. جلق لگانا۔ ہتھ رس کرنا۔ مشت زنی کرنا Verb جلق لگانا ۔ ہتھ رس کرنا ۔ مُٹھ مارنا ۔ مُشت زنی کرنا ۔ |
1464. | Masturbation | n. جلق، مٹھولے بازی۔ ہتھ رس۔ دست کاری۔ (مشت زنی) Latin مُشت زَنی ۔ تولیدی اعضا کو رَگَڑ کَر جِنسی خَواہِش پَیدا کَرنا Noun جلق ۔ مٹھولے بازی ۔ ہتھ رسی ۔ مُشت زنی ۔ n. Noun انزالِ خارجی ۔ مُشت زنی ۔ مُباشرت کو دوران انزال سے پہلے خروج ۔ جلق ۔ عزل ۔ |
1465. | Masturbational | Adjective جلقی ۔ جلق سے مُتَعلِّق ۔ |
1466. | Masturbations | n. جلق، مٹھولے بازی۔ ہتھ رس۔ دست کاری۔ (مشت زنی) Latin مُشت زَنی ۔ تولیدی اعضا کو رَگَڑ کَر جِنسی خَواہِش پَیدا کَرنا Noun جلق ۔ مٹھولے بازی ۔ ہتھ رسی ۔ مُشت زنی ۔ |
1467. | Masturbator | Noun جلق زن ۔ مٹھولے باز ۔ مُشت زن ۔ جلق لگانے والا ۔ |
1468. | Masurium | Noun مسوریم ۔ میگنیز سے مُشابہ ایک فرضی عنصر جِس کی جگہ اب دوری جدول میں ٹکنیشیئیم نے لے لی ہے ۔ |
1469. | Mat | v. a. 1. چٹائی یا بوریابچھانا، لگانا یا منڈھنا 2. چٹاوي کی طرح بننا۔ گونتھنا۔ سانٹنا n. بوریا۔ چٹائی۔ سیتل پاٹی۔ زیرانداز چَٹائی ۔ بورِیا زير انداز ۔ سیتل پاٹی Adjective بے آب ۔ بے چمک ۔ ماند ۔ Noun بوریا ۔ چٹائی ۔ زہر انداز ۔ سیتل پاٹی ۔ |
1470. | Matachin | n. ایک طرح کا ناچ |
1471. | Matador | Noun ثور اُفگن ۔ میٹڈار ۔ بیل سے لڑنے والا ۔ |
1472. | Matapyrone test | Noun پیچُوایٹری اور رینَل فعل کا ٹیسٹ |
1473. | Match | v. a. 1. برابر ہونا۔ مساوی ہونا۔ جواب ہونا۔ موافق پڑنا۔ 2. جوڑ لگانا۔ برابر کرنا۔ مساوی کرنا۔ مقابلے میں لانا 3. لڑانا۔ ٹکرانا۔ بھڑانا 4. ٹھیک کرنا۔ ملانا۔ لگانا۔ برابر کرنا 5. بیاہنا۔ نکاح کرنا۔ کسی کے ساتھ بیاہ کردینا۔ نکاح یا پیلے ہاتھ کردینا 6. برتن کو صاف یا پاک کرنا۔ مانجھنا 7. میل کھانا۔ (مقدار، صفت، رنگ وغیرہ میں) یکساں ہونا یا جوڑ کا ہونا۔ n. 1. ہم سر۔ ہم چشم۔ برابر والا۔ ہم پلہ۔ مقابل۔ جوڑ۔ نظیر۔ ثانی۔ (حریف۔ ٹکر کا شخص) 2. بازی۔ ہوڑ۔ شرط۔ (مقابلہ۔ مقابلے کا کھیل۔ میچ) 3. بیاہ ۔ شادی۔ 4. جس کے ساتھ بیاہ ہونے والا ہو۔ جوڑا ۔ بر n. دیا سلائی۔ توڑا۔ بتی۔ فتیلہ ميچ ۔ مُقابلہ ۔ دَنگَل ۔ يُدھ ۔ Noun جوڑ ۔ رِشتہ ۔ وہ چیز جو کِسی دُوسری چیز کے کِسی اعتبار سے برابر ہو ۔ |
1474. | Match play | Noun {گالف} میچ پَلے ۔ مَیڈل پَلے کے بَرعکس وہ کھیل جِس میں ضَربوں کی تَعداد کی بَجاۓ ہَر فَرد کے گیند سُوراخ میں ڈالنے کے شُمار پَر اسکور کا تَعیُّن کیا جاتا ہے ۔ |
1475. | Match point | Noun میچ پوائنٹ ۔ آخری پوائنٹ جِس پَر کھیلوں میں جیتنے والے کا فیصلہ ہوتا ہے ۔ {دوہری برج} مُخالِف کے اسکور سے تَجاوز کرنے کی کوشِش کے لیے دِیا جانے والا ایک یا آدھا پوائنٹ ۔ |
ma found in 1,714 words & 69 pages. Previous 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.