English to Urdu Translation

match found in 22 words.
1.Matchv. a.
1. برابر ہونا۔ مساوی ہونا۔ جواب ہونا۔ موافق پڑنا۔
2. جوڑ لگانا۔ برابر کرنا۔ مساوی کرنا۔ مقابلے میں لانا
3. لڑانا۔ ٹکرانا۔ بھڑانا
4. ٹھیک کرنا۔ ملانا۔ لگانا۔ برابر کرنا
5. بیاہنا۔ نکاح کرنا۔ کسی کے ساتھ بیاہ کردینا۔ نکاح یا پیلے ہاتھ کردینا
6. برتن کو صاف یا پاک کرنا۔ مانجھنا
7. میل کھانا۔ (مقدار، صفت، رنگ وغیرہ میں) یکساں ہونا یا جوڑ کا ہونا۔
n.
1. ہم سر۔ ہم چشم۔ برابر والا۔ ہم پلہ۔ مقابل۔ جوڑ۔ نظیر۔ ثانی۔ (حریف۔ ٹکر کا شخص)
2. بازی۔ ہوڑ۔ شرط۔ (مقابلہ۔ مقابلے کا کھیل۔ میچ)
3. بیاہ ۔ شادی۔
4. جس کے ساتھ بیاہ ہونے والا ہو۔ جوڑا ۔ بر
n.
دیا سلائی۔ توڑا۔ بتی۔ فتیلہ
ميچ ۔ مُقابلہ ۔ دَنگَل ۔ يُدھ ۔
Noun
جوڑ ۔ رِشتہ ۔ وہ چیز جو کِسی دُوسری چیز کے کِسی اعتبار سے برابر ہو ۔
2.Match playNoun
{گالف} میچ پَلے ۔ مَیڈل پَلے کے بَرعکس وہ کھیل جِس میں ضَربوں کی تَعداد کی بَجاۓ ہَر فَرد کے گیند سُوراخ میں ڈالنے کے شُمار پَر اسکور کا تَعیُّن کیا جاتا ہے ۔
3.Match pointNoun
میچ پوائنٹ ۔ آخری پوائنٹ جِس پَر کھیلوں میں جیتنے والے کا فیصلہ ہوتا ہے ۔ {دوہری برج} مُخالِف کے اسکور سے تَجاوز کرنے کی کوشِش کے لیے دِیا جانے والا ایک یا آدھا پوائنٹ ۔
4.Match testNoun
اگَر کوئی شَخص مُنہ سے ٤ اِنچ کے فاصلَہ تَک جَلتی دیا سلائی نَہ بُجھا سَکے تو اِس میں تَنَفُّسی فعل کی نُمایاں کَمی ہے
5.Matchableadj.
مقابل۔ موافق۔ برابر کا
Adjective
جوڑ کے قابِل ۔ قابِل ہمسری ۔
6.MatchboardNoun
سال تختہ ۔ وہ تختہ جِس کے ایک طرف دندانہ ہو اور دُوسری طرف چول تا کہ دُوسرے تختے میں سال دیا جاۓ ۔
7.MatchbookNoun
کاغذی دیا سلائی کی ڈبیہ ۔ کاغذ جس میں کاغذی دیا سلائیاں قطاروں میں تہ در تہ رکھی جاتی ہیں ۔
8.Matchboxn.
آگ پیٹی۔ ماچس کا بکس۔ دیا سلائی کا بکس۔ ماچس کا ڈبیا۔ ماچس
9.Matchboxesn.
آگ پیٹی۔ ماچس کا بکس۔ دیا سلائی کا بکس۔ ماچس کا ڈبیا۔ ماچس
10.Matchedv. a.
1. برابر ہونا۔ مساوی ہونا۔ جواب ہونا۔ موافق پڑنا۔
2. جوڑ لگانا۔ برابر کرنا۔ مساوی کرنا۔ مقابلے میں لانا
3. لڑانا۔ ٹکرانا۔ بھڑانا
4. ٹھیک کرنا۔ ملانا۔ لگانا۔ برابر کرنا
5. بیاہنا۔ نکاح کرنا۔ کسی کے ساتھ بیاہ کردینا۔ نکاح یا پیلے ہاتھ کردینا
6. برتن کو صاف یا پاک کرنا۔ مانجھنا
7. میل کھانا۔ (مقدار، صفت، رنگ وغیرہ میں) یکساں ہونا یا جوڑ کا ہونا۔
n.
1. ہم سر۔ ہم چشم۔ برابر والا۔ ہم پلہ۔ مقابل۔ جوڑ۔ نظیر۔ ثانی۔ (حریف۔ ٹکر کا شخص)
2. بازی۔ ہوڑ۔ شرط۔ (مقابلہ۔ مقابلے کا کھیل۔ میچ)
3. بیاہ ۔ شادی۔
4. جس کے ساتھ بیاہ ہونے والا ہو۔ جوڑا ۔ بر
n.
دیا سلائی۔ توڑا۔ بتی۔ فتیلہ
ميچ ۔ مُقابلہ ۔ دَنگَل ۔ يُدھ ۔
Noun
جوڑ ۔ رِشتہ ۔ وہ چیز جو کِسی دُوسری چیز کے کِسی اعتبار سے برابر ہو ۔
11.Matched orderNoun
بازار حِصَص کا ایک مَمنُوعہ عمَل جِس میں کوئی فَرد کِسی اسٹاک کو خَریدنے اور بیچنے کے آرڈَر بیک وَقت مُختَلِف دَلالوں کے ذَریعے دیتا ہے ۔
12.MatcherNoun
جوڑ مِلانے والا ۔ ہم سر مُہیا کرنے والا ۔ میل کرنے والا ۔ شادی کرانے والا ۔
13.Matchesv. a.
1. برابر ہونا۔ مساوی ہونا۔ جواب ہونا۔ موافق پڑنا۔
2. جوڑ لگانا۔ برابر کرنا۔ مساوی کرنا۔ مقابلے میں لانا
3. لڑانا۔ ٹکرانا۔ بھڑانا
4. ٹھیک کرنا۔ ملانا۔ لگانا۔ برابر کرنا
5. بیاہنا۔ نکاح کرنا۔ کسی کے ساتھ بیاہ کردینا۔ نکاح یا پیلے ہاتھ کردینا
6. برتن کو صاف یا پاک کرنا۔ مانجھنا
7. میل کھانا۔ (مقدار، صفت، رنگ وغیرہ میں) یکساں ہونا یا جوڑ کا ہونا۔
n.
1. ہم سر۔ ہم چشم۔ برابر والا۔ ہم پلہ۔ مقابل۔ جوڑ۔ نظیر۔ ثانی۔ (حریف۔ ٹکر کا شخص)
2. بازی۔ ہوڑ۔ شرط۔ (مقابلہ۔ مقابلے کا کھیل۔ میچ)
3. بیاہ ۔ شادی۔
4. جس کے ساتھ بیاہ ہونے والا ہو۔ جوڑا ۔ بر
n.
دیا سلائی۔ توڑا۔ بتی۔ فتیلہ
ميچ ۔ مُقابلہ ۔ دَنگَل ۔ يُدھ ۔
Noun
جوڑ ۔ رِشتہ ۔ وہ چیز جو کِسی دُوسری چیز کے کِسی اعتبار سے برابر ہو ۔
14.Matchingv. a.

15.Matchlessadj.
انوکھا۔ لاثانی۔ لاجواب۔ بےنظیر۔ اجوڑ۔ فرد۔ (عدیم المثال۔ بےعدیل۔ بےمثل۔ عدیم النظیر)
Adjective
لاجواب ۔ عدیم النظیر ۔ عدیم المِثال ۔ بے عدیل ۔ لاثانی ۔
16.MatchlessnessNoun
بے مثالی ۔ بے نظیری ۔
17.Matchlockn.
توڑے دار بندوق۔ توڑے دار
Noun
توڑے دار بَندُوق ۔ بَندُوق کا گھوڑا جِس میں گولی چَلانے کے لیے ماچِس یا فَتیلَہ اِستعمال ہوتا ہے ۔
18.Matchlocksn.
توڑے دار بندوق۔ توڑے دار
Noun
توڑے دار بَندُوق ۔ بَندُوق کا گھوڑا جِس میں گولی چَلانے کے لیے ماچِس یا فَتیلَہ اِستعمال ہوتا ہے ۔
19.Matchmakern.
1. دیا سلائی بنانے والا
2. شادی کرانے والا۔ مشاطہ۔ بچولیا۔ نائن
Noun
بَچولا ۔ مُشاطَہ ۔ بَچولَن ۔ نائن ۔ رِشتَہ طَے کرانے والا یا والی ۔
20.Matchmakersn.
1. دیا سلائی بنانے والا
2. شادی کرانے والا۔ مشاطہ۔ بچولیا۔ نائن
Noun
بَچولا ۔ مُشاطَہ ۔ بَچولَن ۔ نائن ۔ رِشتَہ طَے کرانے والا یا والی ۔
21.MatchmakingNoun
بَچولی پَن ۔ رِشتَہ طَے کَرنے کا عمَل ۔ رِشتَہ طَے کَرانے کا عمَل ۔
22.MatchwoodNoun
تیلی ۔ لَکڑی کا چھوٹا ٹُکڑا ۔ دِیا سَلائی ۔
match found in 22 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.