English to Urdu Translation

t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    54    55    56    57    58    59    60    61    62    63    Next
1451.TentativelyAdverb
آزمایشی طور پر ۔ ہنگامی طور پر ۔ تجرباتی طور پر ۔ عارضی طور پر ۔ وقتی طور پر ۔
1452.TentativenessNoun
آزمایش ۔ تجربہ ۔ امتحان ۔ امتحانی نظریہ ۔
1453.TentedAdjective
خیمہ پوش ۔ خیمہ لگا ۔ خیمہ تنا ۔ خیمے کی شکل کا ۔ خیمہ نما ۔ خیمہ سا ۔
n.
1. خیمہ۔ ڈیرا۔ تنبو۔ راوٹی۔ پال۔ بے چوبہ۔ کپڑ کوٹ
2. کپڑے کی بتی جو زخم میں چڑھائی جاتی ہے
3. ایک قسم کی شراب
v. a.
1. خیمہ نصب کرنا۔ ڈیرا ڈالنا
2. زخم میں بتی چڑھانا
ٹينٹ ۔ خيمَہ ۔ تَمبو ۔ شامِيانَہ ۔
Noun
خیمہ ۔ ڈیرا ۔ بانسوں کے سہارے اٹھائی گئی یا تانی ہوئی چمڑے کی چادر ۔
Adjective
فتیلہ ۔ کپڑے وغیرہ کی پٹی جو زخم کے منہ میں رکھی جاتی ہے ۔ تاکہ اس کا مواد باہر نہ آئے ۔ اور زخم کا منہ بند ہو جائے ۔
1454.Tentern.
آلہکپڑے کے تاننے کا۔ انکڑی۔ الکسی۔ اینچا تانی یا کشمکش میں پڑنا۔ مخمصے میں ہونا۔ خلجان میں ہونا۔ کانٹوں پر لوٹنا
Noun
انکڑی ۔ انکسی ۔ پارچہ سازی میں استعمال ہونے والا فرما ۔ جس پر کپڑے کے ٹکڑے تن دیے جاتے ہیں ۔
1455.Tenter hookNoun
تناو ہُک ۔ کپڑا تاننے کے لیے ٹنٹر کانٹا ۔ انکڑی ۔
1456.Tenthadj.
دسواں۔ دہم
n.
1. ایک دسواں
2. وقفہ
3. عشر۔ دشانس۔ دہ یک
Adjective
دہم ۔ دسواں ۔ دس کا ترتیبی شمار ۔ نو کے بعد سلسلے وار آنے والا ۔
1457.Tenthlyadv.
دسویں۔ دہم
Adverb
دسویں ۔
1458.Tenthsadj.
دسواں۔ دہم
n.
1. ایک دسواں
2. وقفہ
3. عشر۔ دشانس۔ دہ یک
Adjective
دہم ۔ دسواں ۔ دس کا ترتیبی شمار ۔ نو کے بعد سلسلے وار آنے والا ۔
1459.Tentingn.
1. خیمہ۔ ڈیرا۔ تنبو۔ راوٹی۔ پال۔ بے چوبہ۔ کپڑ کوٹ
2. کپڑے کی بتی جو زخم میں چڑھائی جاتی ہے
3. ایک قسم کی شراب
v. a.
1. خیمہ نصب کرنا۔ ڈیرا ڈالنا
2. زخم میں بتی چڑھانا
ٹينٹ ۔ خيمَہ ۔ تَمبو ۔ شامِيانَہ ۔
Noun
خیمہ ۔ ڈیرا ۔ بانسوں کے سہارے اٹھائی گئی یا تانی ہوئی چمڑے کی چادر ۔
Adjective
فتیلہ ۔ کپڑے وغیرہ کی پٹی جو زخم کے منہ میں رکھی جاتی ہے ۔ تاکہ اس کا مواد باہر نہ آئے ۔ اور زخم کا منہ بند ہو جائے ۔
1460.TentmakerNoun
خیمہ ساز ۔ خیام ۔ خیمے بنانے والا ۔
1461.Tentsn.
1. خیمہ۔ ڈیرا۔ تنبو۔ راوٹی۔ پال۔ بے چوبہ۔ کپڑ کوٹ
2. کپڑے کی بتی جو زخم میں چڑھائی جاتی ہے
3. ایک قسم کی شراب
v. a.
1. خیمہ نصب کرنا۔ ڈیرا ڈالنا
2. زخم میں بتی چڑھانا
ٹينٹ ۔ خيمَہ ۔ تَمبو ۔ شامِيانَہ ۔
Noun
خیمہ ۔ ڈیرا ۔ بانسوں کے سہارے اٹھائی گئی یا تانی ہوئی چمڑے کی چادر ۔
Adjective
فتیلہ ۔ کپڑے وغیرہ کی پٹی جو زخم کے منہ میں رکھی جاتی ہے ۔ تاکہ اس کا مواد باہر نہ آئے ۔ اور زخم کا منہ بند ہو جائے ۔
1462.TenuisNoun
تین حروف صحیہ ۔ ( کے ۔ پی ۔ ٹی ) میں سے کوئی ایک ۔
1463.Tenuitiesn.
1. باریکی۔ پتلا پن
2. رقت۔ لطافت۔
Noun
لطافت ۔ باریکی ۔ باریک اور لطیف ہونے کی کیفیت ۔ نزاکت ۔ پتلا پن ۔
1464.Tenuityn.
1. باریکی۔ پتلا پن
2. رقت۔ لطافت۔
Noun
لطافت ۔ باریکی ۔ باریک اور لطیف ہونے کی کیفیت ۔ نزاکت ۔ پتلا پن ۔
1465.TenuousAdjective
پتلا یا نازک ۔ مہین ۔ نادر ۔ کمزور ۔ رقیق ۔ دقیق ۔
1466.TenuouslyAdverb
باریکی سے ۔ لطافت و نزاکت کے ساتھ ۔
1467.TenuousnessNoun
باریکی ۔ چُھٹائی ۔ چھوٹا پن ۔ پتلا پن ۔ نزاکت ۔
1468.Tenuren.
1. قبضہ۔ علاقہ۔ تعلقہ۔ ملکیت۔ پٹی۔ تھوک۔ حق ملکیت۔ حق لگان داری
2. نوع حقیت۔ نسم حقیت۔ نوعیت قبض و دخل
Noun
میعاد عہدہ ۔ میعاد قبضہ ۔ جائیداد غیر متقولہ پر قبضہ رکھے کا عمل ۔ طریقہ یا حق ۔
1469.Tenuredn.
1. قبضہ۔ علاقہ۔ تعلقہ۔ ملکیت۔ پٹی۔ تھوک۔ حق ملکیت۔ حق لگان داری
2. نوع حقیت۔ نسم حقیت۔ نوعیت قبض و دخل
Noun
میعاد عہدہ ۔ میعاد قبضہ ۔ جائیداد غیر متقولہ پر قبضہ رکھے کا عمل ۔ طریقہ یا حق ۔
1470.Tenuresn.
1. قبضہ۔ علاقہ۔ تعلقہ۔ ملکیت۔ پٹی۔ تھوک۔ حق ملکیت۔ حق لگان داری
2. نوع حقیت۔ نسم حقیت۔ نوعیت قبض و دخل
Noun
میعاد عہدہ ۔ میعاد قبضہ ۔ جائیداد غیر متقولہ پر قبضہ رکھے کا عمل ۔ طریقہ یا حق ۔
1471.TenurialAdjective
دخل و قبضے یا عہدے داری کی میعاد سے متعلق ۔
1472.TenuriallyAdverb
دخل و قبضہ یا عہدہ داری کی مدت کے مطابق ۔ بمطابق میعاد ۔
1473.Tenuringn.
1. قبضہ۔ علاقہ۔ تعلقہ۔ ملکیت۔ پٹی۔ تھوک۔ حق ملکیت۔ حق لگان داری
2. نوع حقیت۔ نسم حقیت۔ نوعیت قبض و دخل
Noun
میعاد عہدہ ۔ میعاد قبضہ ۔ جائیداد غیر متقولہ پر قبضہ رکھے کا عمل ۔ طریقہ یا حق ۔
1474.TenutoAdjective
مسلسل یا پورے وقت کے لیے جیسے سُر یا لے ۔
1475.TeocalliNoun
انڈین معبد ۔ میکسیکو اور وسطی امریکا کے قدیم باشندوں کا معبد ۔ جو عام طور پر مخروطی بنیاد پر استوار ہوتا ہے ۔
t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    54    55    56    57    58    59    60    61    62    63    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.