English to Urdu Translation
ca found in 2,211 words & 89 pages. Previous 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 Next | ||
1476. | Carport | Noun کار چھَجا ۔ کارپورٹ ۔ گاڑی کھَڑی کَرنے کی جَگَہ ۔ |
1477. | Carps | v.n. خوردہ گیری کرنا ۔ عیب جوئی کرنا ۔ عیب یا کھوٹ نکالنا ۔ مین میخ نکالنا Noun پھل ۔ بیج ۔ غلاف ثمر ۔ پوست تخمداں ۔ Noun کاپُور ۔ نَرَم پَروں والی ميٹھے پانی کی مَچھلی ۔ |
1478. | Carpsucker, buffalo fish | Noun کاپُور مَچھلی ۔ بھينسا مَچھلی ۔ |
1479. | Carpus | Noun کَلائی ۔ آٹھ چھوٹی ہَڈّیوں پَر مَبنی جو دو قَطاری ہوتی ہے Noun, Adjective اِنسانی ڈھانچے ميں بازُو اور ہاتھ کا دَرمِيانی حِصّہ ۔ کَلائی ۔ |
1480. | Carpuscle | Noun جِسمیہ ۔ دانہ ۔ چھوٹا جِسَم ۔ مادّہ حیات یا نَخَر مایا کا خُوردبینی مادّہ ۔ اِس اِصطلاح کا اطلاق عام طَور پر سُرَخ اور سَفَید خُونی خُلیوں پر ہوتا ہے ۔ خُون کے سُرَخ دانے ہَڈّیوں میں پَیدا ہوتے ہَیں |
1481. | Carrageen | Noun آئرستانی کائی جِسے پانی میں مِلانے سے سفید رُب بن جاتا ہے اور اِسے کھانے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ |
1482. | Carrageen, carragheen | Noun شونڈرَس کرِسپُس آئر لينڈی کائی ۔ |
1483. | Carrageenan | Noun سَمَندری گھاس سے نِکالا ہُوا ليس دار کاربوہائيڈريٹ ۔ |
1484. | Carrel, carrell, cubicle, stall | Noun گوشَہ مُطالِعہ ۔ اُطاق ۔ مُطالِعہ کی مَخصُوص جَگَہ ۔ |
1485. | Carriage | n. 1. بار برداری ۔ بھاڑا 2. گاڑی ۔ رتھ ۔ بگی ۔ سواری 3. چال ۔ ڈھنگ ۔ وضع ۔ انداز Noun خرچہ باربرداری ۔ گاڑی ۔ گھوڑا گاڑی ۔ سواری ۔ Noun لے جانے کا عمَل ۔ بار بَرداری ۔ تِجارتی تَرسيل يا اُس کی لاگَت ۔ |
1486. | Carriage free | Noun بلا محصول ۔ باربرداری ۔ مفت سفر کرنا ۔ |
1487. | Carriage of goods | Noun باربرداری مال ۔ مال لے جانا اور لے جانا ۔ |
1488. | Carriage trade | Noun کِسی دُوکان يا ڈيزائن بَنانے والے کا مالدار گاہَک ۔ |
1489. | Carriages | n. 1. بار برداری ۔ بھاڑا 2. گاڑی ۔ رتھ ۔ بگی ۔ سواری 3. چال ۔ ڈھنگ ۔ وضع ۔ انداز Noun خرچہ باربرداری ۔ گاڑی ۔ گھوڑا گاڑی ۔ سواری ۔ Noun لے جانے کا عمَل ۔ بار بَرداری ۔ تِجارتی تَرسيل يا اُس کی لاگَت ۔ p.adj. بر آوردہ |
1490. | Carriageway | Noun راستَہ يا سَڑَک خَصُوصاً موٹَر گاڑِيوں کے لِيے ۔ |
1491. | Carried | v.n. 1. مارنا 2. پیٹ سے ہونا ۔ گربھ سے ہونا ۔ پیٹ میں رکھنا v. a. 1. لے جانا ۔ لے چلنا ۔ ڈھونا ۔ پہنچانا ۔ اُٹھانا 2. بڑھانا ۔ تحریک کرنا 3. جیتنا ۔ کام نکالنا ۔ کرانا ۔ نبھانا ۔ انجام کو پہنچانا 4. لے لینا ۔ جیتنا ۔ فتح کرنا ۔ سر کرنا 5. سہارنا ۔ تھامنا ۔ بوجھ اتارنا ۔ بیل چڑھانا 6. ارتھ یا معنی دینا ۔ دلالت کرنا ۔ بتلانا 2. توڑنا ۔ پھوڑنا ۔ اُڑا لے جانا Verb ڈھونا ۔ کِسی چيز کو اُٹھا کَر لے جانا ۔ |
1492. | Carried forward | p.adj. بر آوردہ |
1493. | Carrier | n. 1. لے جانے والا ۔ بار بردار ۔ بارکش ۔ چوپہیّئے والا ۔حامل 2. سر بوجھو ۔ مزدور ۔ قلی 3. دوت ۔ رونّہ ۔ پیغام بر ۔قاصد ۔ پیک ۔ نامہ بر 4. بر ۔ رساں ۔ والا حَامَل ۔ ایک صِحَت مَند جانوَر یا اِنسان جِس میں مَرض پَیدا کَرنے والے خُورد جِسمیے ہوں اور وہ اِنہیں اپنا ماحول دے دے Noun برندہ مال ۔ مال بردار ۔ Noun قُلّی ۔ بارِندَہ ۔ مَزدُور ۔ بار گير ۔ |
1494. | Carrier aircraft | Noun حَمالی ہَوائی جَہاز ۔ ہَوائی جَہاز جو طَيارَہ بَردار ہَوائی جَہاز پَر ہو ۔ |
1495. | Carrier of disease | Noun مرض بردار ۔ ایسے افراد جو خُود کِسی مرض میں مُبتلا نہ ہوں لیکِن اِن کے ذریعے اِس کے جراثیم ایک شخص سے دُوسرے شخص تک پہنچ جائیں ۔ |
1496. | Carrier pigeon | Noun قاصِد کَبُوتَر ۔ چِٹھی لے جانے والا کَبُوتَر ۔ |
1497. | Carrier plane | Noun جَہاز طَيارَہ بَردار ۔ |
1498. | Carrier wave | Noun حامِل ۔ برندہ ۔ برقی قُوَّت کی مُسلسل لہریں جو کِسی ریڈیو سٹیشن سے بھیجی جاتی ہیں ۔ |
1499. | Carrier, common | Noun عام برندہ مال ۔ مال کو ایک جگہ سے لے کر مال کے اصل مالک کے حوالے کرنا ۔ |
1500. | Carrier, liability of common | Noun برندہ مال کی مواخذہ داری ۔ مال کو اس کے مالک تک حفاظت اور ذمہ داری سے پہنچانا ۔ |
ca found in 2,211 words & 89 pages. Previous 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.