English to Urdu Translation
carrier found in 10 words. | ||
1. | Carrier | n. 1. لے جانے والا ۔ بار بردار ۔ بارکش ۔ چوپہیّئے والا ۔حامل 2. سر بوجھو ۔ مزدور ۔ قلی 3. دوت ۔ رونّہ ۔ پیغام بر ۔قاصد ۔ پیک ۔ نامہ بر 4. بر ۔ رساں ۔ والا حَامَل ۔ ایک صِحَت مَند جانوَر یا اِنسان جِس میں مَرض پَیدا کَرنے والے خُورد جِسمیے ہوں اور وہ اِنہیں اپنا ماحول دے دے Noun برندہ مال ۔ مال بردار ۔ Noun قُلّی ۔ بارِندَہ ۔ مَزدُور ۔ بار گير ۔ |
2. | Carrier aircraft | Noun حَمالی ہَوائی جَہاز ۔ ہَوائی جَہاز جو طَيارَہ بَردار ہَوائی جَہاز پَر ہو ۔ |
3. | Carrier of disease | Noun مرض بردار ۔ ایسے افراد جو خُود کِسی مرض میں مُبتلا نہ ہوں لیکِن اِن کے ذریعے اِس کے جراثیم ایک شخص سے دُوسرے شخص تک پہنچ جائیں ۔ |
4. | Carrier pigeon | Noun قاصِد کَبُوتَر ۔ چِٹھی لے جانے والا کَبُوتَر ۔ |
5. | Carrier plane | Noun جَہاز طَيارَہ بَردار ۔ |
6. | Carrier wave | Noun حامِل ۔ برندہ ۔ برقی قُوَّت کی مُسلسل لہریں جو کِسی ریڈیو سٹیشن سے بھیجی جاتی ہیں ۔ |
7. | Carrier, common | Noun عام برندہ مال ۔ مال کو ایک جگہ سے لے کر مال کے اصل مالک کے حوالے کرنا ۔ |
8. | Carrier, liability of common | Noun برندہ مال کی مواخذہ داری ۔ مال کو اس کے مالک تک حفاظت اور ذمہ داری سے پہنچانا ۔ |
9. | Carrier, private | Noun نجی برندہ مال ۔ |
10. | Carriers | n. 1. لے جانے والا ۔ بار بردار ۔ بارکش ۔ چوپہیّئے والا ۔حامل 2. سر بوجھو ۔ مزدور ۔ قلی 3. دوت ۔ رونّہ ۔ پیغام بر ۔قاصد ۔ پیک ۔ نامہ بر 4. بر ۔ رساں ۔ والا حَامَل ۔ ایک صِحَت مَند جانوَر یا اِنسان جِس میں مَرض پَیدا کَرنے والے خُورد جِسمیے ہوں اور وہ اِنہیں اپنا ماحول دے دے Noun برندہ مال ۔ مال بردار ۔ Noun قُلّی ۔ بارِندَہ ۔ مَزدُور ۔ بار گير ۔ |
carrier found in 10 words. |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.