English to Urdu Translation
| dia found in 187 words & 8 pages. Previous 2 3 4 5 6 7 8 Next  | ||
| 151. | Diarist | n. روزنامچہ رکھنے والا۔ منیم۔ روزنامچہ نویس Noun ڈائری لکھنے والا۔ روزنامچہ نویس۔ روزنامچہ لکھنے والا۔ Noun ڈائری کرنے والا کلرک ۔ روزنامچہ نويس  | 
| 152. | Diarists | n. روزنامچہ رکھنے والا۔ منیم۔ روزنامچہ نویس Noun ڈائری لکھنے والا۔ روزنامچہ نویس۔ روزنامچہ لکھنے والا۔ Noun ڈائری کرنے والا کلرک ۔ روزنامچہ نويس adj. دست آور۔ مسہل  | 
| 153. | Diarrhetic | adj. دست آور۔ مسہل  | 
| 154. | Diarrhoea | n. سنگرہنی۔ اسہال۔ دست تُخمہ ۔ اسہال ۔ پیٹ چلنا ۔ Noun اسہال ۔ دَست ۔ پیچَش ۔ دَستوں کا آنا ۔ پَتلے دَستوں کا زیادَہ آنا  | 
| 155. | Diarrhoeas | n. سنگرہنی۔ اسہال۔ دست تُخمہ ۔ اسہال ۔ پیٹ چلنا ۔ Noun اسہال ۔ دَست ۔ پیچَش ۔ دَستوں کا آنا ۔ پَتلے دَستوں کا زیادَہ آنا  | 
| 156. | Diarrhoetic | adj. دست آور۔ مسہل  | 
| 157. | Diarthrosis | Noun آسانی سے گھُومنے والا جوڑ ۔ جوڑ کا آزادی سے حَرکَت کَرنا  | 
| 158. | Diary | n. روزنامہ۔ روزنامچہ۔ سیاہہ۔ اوارجہ Noun روز نامچہ ۔ ڈائری ۔  | 
| 159. | Diary, general | روزنامچہ عام ۔  | 
| 160. | Diary, police | پوليس ڈائری ۔  | 
| 161. | Diary, special | روزنامچہ خاص ۔  | 
| 162. | Diasasis | Noun شَکِستَگی کے بَغَیر ہَڈّیوں کی علیحدَگی  | 
| 163. | Diastase | حیوانی ، نَباتی و جَراثیمی خُلیوں سے پَیدا ہونے والا امائی لیز یا خامرہ  Noun رطُوبت لبلبہ ۔ ڈائستاس ۔ ایک قِسم کا مادّہ جو بعض بیجوں میں پایا جاتا ہے اور اِن میں اکھوا پھوٹنے کے بعد نِشاستے کو شکر میں تبدیل کر دیتا ہے ۔  | 
| 164. | Diastasic | Adjective معکوس۔ ڈائستان سے متعلق۔  | 
| 165. | Diastasis | Noun فصال برنامیہ۔ جوڑ اُترنا۔ دل سے متعلق۔ ٹوٹے بغیر ہڈیوں کا جوڑ سے اُکھڑنا۔  | 
| 166. | Diastole | Noun اِنسباطِ قَلب ۔ قَلبی دور کے پھَیلاو کا دورانیہ Noun انبساط قلب ۔ دِل کا پھیلاوٴ ۔ دل کا خصوصاً بُطین کا حسب معمول متناسب طور سے پھیلاوٴ ۔ اِنقباض ۔  | 
| 167. | Diastolic | Adjective انبساطی۔  | 
| 168. | Diastrophic | Adjective تشویاتی۔ قشری بگاڑ سے متعلق۔  | 
| 169. | Diastrophism | Noun قُوتوں کا وہ عمل جس کے سبب قشر زمین میں تشویہ پیدا ہُوا اور جس سے براعظم اور پہاڑ وجود میں آۓ۔  | 
| 170. | Diatessaron | Noun مطابقہ چہار انجیل۔ ایک واحد بیانیے میں مرتب۔ مرقس۔  | 
| 171. | Diathermancy | Noun حرارت گُزاری ۔ اشعاعی حرارت کو گُزر جانے دینا ۔  | 
| 172. | Diathermaneous substance | حرارت گُزاری مادّہ ۔ ایسا مادّہ جو اشعاعی حرارت یعنی حرارت کی کِرنوں کو گُزر جانے دیتا ہے ۔ | 
| 173. | Diathermic | Adjective حرّ گُزار۔ شعاعی حرارت منتقل کرنے کی خاصیت کا۔ برقی حریت سے متعلق۔  | 
| 174. | Diathermic surgery | حرّ گزار جرّاحی۔  | 
| 175. | Diathermometer | Noun ایک آلہ جو حرارتی مزاحمت یا کِسی چیز میں ایصال حرارت کی اِستعداد کا اندازہ لگانے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔  | 
| dia found in 187 words & 8 pages. Previous 2 3 4 5 6 7 8 Next  | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.