English to Urdu Translation
pre found in 846 words & 34 pages. Previous 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 Next | ||
151. | Precondition | Noun شَرطِ لازَم ۔ بے حَد ضُرُوری شَرط ۔ اَوّلِين شَرط ۔ پَہلے سے تَيّار کرنا ۔ |
152. | Preconization | n. اعلان عام۔ تشہیر |
153. | Preconize | v. عام اعلان کرنا۔ علانیہ مشتہر کرنا۔ نام لے کر طلب کرنا |
154. | Preconscious | Adjective قَبَل شَعُوری ۔ جو شَعُور ميں نَہ ہو مَگر فَوری ياد آجائے ۔ |
155. | Preconsciously | Adverb قَبَل شعُوری طَور پَر ۔ |
156. | Precontract | v. a. پہلے ٹھیرا لینا n. معاہدہٴ سابقہ۔ پہلے کا قرار داد |
157. | Precook | Verb پَہلے سے نِيم پُخت کھانا پَکانا ۔ مُکَمّل طَور پَر کھانا پَکانا ۔ جُزوی طَور پَر کھانا پَکانا ۔ |
158. | Precordial | Latin پَیش قَلبی ۔ دِل کے عَین اُوپَر سینَہ کے ایریا کے مُتَعلِق |
159. | Precritical | Adjective مُدّت ما قَبَل بحرانِ مَرض ۔ کِسی مَرض کے بحرانی مَرحَلے سے قبَل کی مُدّت ۔ |
160. | Precursive | adj. پہلا۔ اگوانی۔ پیش رو۔ مقدم۔ تمہیدی۔ ابتدائی۔ افتتاحی |
161. | Precursor | n. اگوا۔ پیش رو۔ دوڑاہا۔ پایک۔ نقیب۔ مقدم۔ سابق عہدیدار Noun اکوا ۔ نَقِيب ۔ مُقَدّم ۔ سابَق عہدہ دار ۔ پيش رو عہدہ دار ۔ آگے دَوڑنے والا ۔ خبَر رساں ۔ پيش رو ۔ |
162. | Precursors | n. اگوا۔ پیش رو۔ دوڑاہا۔ پایک۔ نقیب۔ مقدم۔ سابق عہدیدار Noun اکوا ۔ نَقِيب ۔ مُقَدّم ۔ سابَق عہدہ دار ۔ پيش رو عہدہ دار ۔ آگے دَوڑنے والا ۔ خبَر رساں ۔ پيش رو ۔ adj. پہلا۔ اگوانی۔ پیش رو۔ مقدم۔ تمہیدی۔ ابتدائی۔ افتتاحی |
163. | Precursory | adj. پہلا۔ اگوانی۔ پیش رو۔ مقدم۔ تمہیدی۔ ابتدائی۔ افتتاحی |
164. | Precursory, precursive | Adjective پَہلا ۔ پيش رو ۔ تَمہِيدی ۔ اِفتَتاحی ۔ پَہلے آنے والا ۔ اِبتَدائی ۔ پَہلے جانے والا ۔ |
165. | Predaceous | adj. شکار پیشہ۔ شکار خور۔ شکاری |
166. | Predacious, predaceous | Adjective شِکار خور ۔ شِکار پيشَہ ۔ غارَت گر ۔ دُوسرے جانوَروں کو شِکار کرنے کا عادی ۔ |
167. | Predaciousness | Noun شِکار خوری ۔ غارَت گری ۔ |
168. | Predacity | n. شکارانہ جبلت Noun شِکار پَر گُزران ۔ |
169. | Predate | v. a. پہلے کی کوئی تاریخ ڈالنا Verb تارِيخ ما قبَل ڈالنا ۔ پيشگی تاريخ ڈالنا ۔ پَہلے واقِع ہونا ۔ |
170. | Predated | v. a. پہلے کی کوئی تاریخ ڈالنا Verb تارِيخ ما قبَل ڈالنا ۔ پيشگی تاريخ ڈالنا ۔ پَہلے واقِع ہونا ۔ |
171. | Predates | v. a. پہلے کی کوئی تاریخ ڈالنا Verb تارِيخ ما قبَل ڈالنا ۔ پيشگی تاريخ ڈالنا ۔ پَہلے واقِع ہونا ۔ |
172. | Predating | v. a. پہلے کی کوئی تاریخ ڈالنا Verb تارِيخ ما قبَل ڈالنا ۔ پيشگی تاريخ ڈالنا ۔ پَہلے واقِع ہونا ۔ |
173. | Predation | Noun تارِيخ ما قبَل ۔ شِکار خوری ۔ غارَت گری کا عمَل ۔ تباہی ۔ لُوٹ ۔ |
174. | Predation, pressure | Noun نَسلی غارَت گری ۔ شِکار ہونا ۔ نسَل پَر پَڑنے والے اَثرات ۔ |
175. | Predator | Noun غارَت گر ۔ لُٹيرا ۔ شِکار خور ۔ غارَت گری کرنے والی چِيز ۔ |
pre found in 846 words & 34 pages. Previous 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.