English to Urdu Translation
| c found in 11,169 words & 447 pages. Previous 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 Next | ||
| 1501. | Carriageway | Noun راستَہ يا سَڑَک خَصُوصاً موٹَر گاڑِيوں کے لِيے ۔ |
| 1502. | Carried | v.n. 1. مارنا 2. پیٹ سے ہونا ۔ گربھ سے ہونا ۔ پیٹ میں رکھنا v. a. 1. لے جانا ۔ لے چلنا ۔ ڈھونا ۔ پہنچانا ۔ اُٹھانا 2. بڑھانا ۔ تحریک کرنا 3. جیتنا ۔ کام نکالنا ۔ کرانا ۔ نبھانا ۔ انجام کو پہنچانا 4. لے لینا ۔ جیتنا ۔ فتح کرنا ۔ سر کرنا 5. سہارنا ۔ تھامنا ۔ بوجھ اتارنا ۔ بیل چڑھانا 6. ارتھ یا معنی دینا ۔ دلالت کرنا ۔ بتلانا 2. توڑنا ۔ پھوڑنا ۔ اُڑا لے جانا Verb ڈھونا ۔ کِسی چيز کو اُٹھا کَر لے جانا ۔ |
| 1503. | Carried forward | p.adj. بر آوردہ |
| 1504. | Carrier | n. 1. لے جانے والا ۔ بار بردار ۔ بارکش ۔ چوپہیّئے والا ۔حامل 2. سر بوجھو ۔ مزدور ۔ قلی 3. دوت ۔ رونّہ ۔ پیغام بر ۔قاصد ۔ پیک ۔ نامہ بر 4. بر ۔ رساں ۔ والا حَامَل ۔ ایک صِحَت مَند جانوَر یا اِنسان جِس میں مَرض پَیدا کَرنے والے خُورد جِسمیے ہوں اور وہ اِنہیں اپنا ماحول دے دے Noun برندہ مال ۔ مال بردار ۔ Noun قُلّی ۔ بارِندَہ ۔ مَزدُور ۔ بار گير ۔ |
| 1505. | Carrier aircraft | Noun حَمالی ہَوائی جَہاز ۔ ہَوائی جَہاز جو طَيارَہ بَردار ہَوائی جَہاز پَر ہو ۔ |
| 1506. | Carrier of disease | Noun مرض بردار ۔ ایسے افراد جو خُود کِسی مرض میں مُبتلا نہ ہوں لیکِن اِن کے ذریعے اِس کے جراثیم ایک شخص سے دُوسرے شخص تک پہنچ جائیں ۔ |
| 1507. | Carrier pigeon | Noun قاصِد کَبُوتَر ۔ چِٹھی لے جانے والا کَبُوتَر ۔ |
| 1508. | Carrier plane | Noun جَہاز طَيارَہ بَردار ۔ |
| 1509. | Carrier wave | Noun حامِل ۔ برندہ ۔ برقی قُوَّت کی مُسلسل لہریں جو کِسی ریڈیو سٹیشن سے بھیجی جاتی ہیں ۔ |
| 1510. | Carrier, common | Noun عام برندہ مال ۔ مال کو ایک جگہ سے لے کر مال کے اصل مالک کے حوالے کرنا ۔ |
| 1511. | Carrier, liability of common | Noun برندہ مال کی مواخذہ داری ۔ مال کو اس کے مالک تک حفاظت اور ذمہ داری سے پہنچانا ۔ |
| 1512. | Carrier, private | Noun نجی برندہ مال ۔ |
| 1513. | Carriers | n. 1. لے جانے والا ۔ بار بردار ۔ بارکش ۔ چوپہیّئے والا ۔حامل 2. سر بوجھو ۔ مزدور ۔ قلی 3. دوت ۔ رونّہ ۔ پیغام بر ۔قاصد ۔ پیک ۔ نامہ بر 4. بر ۔ رساں ۔ والا حَامَل ۔ ایک صِحَت مَند جانوَر یا اِنسان جِس میں مَرض پَیدا کَرنے والے خُورد جِسمیے ہوں اور وہ اِنہیں اپنا ماحول دے دے Noun برندہ مال ۔ مال بردار ۔ Noun قُلّی ۔ بارِندَہ ۔ مَزدُور ۔ بار گير ۔ |
| 1514. | Carries | v.n. 1. مارنا 2. پیٹ سے ہونا ۔ گربھ سے ہونا ۔ پیٹ میں رکھنا v. a. 1. لے جانا ۔ لے چلنا ۔ ڈھونا ۔ پہنچانا ۔ اُٹھانا 2. بڑھانا ۔ تحریک کرنا 3. جیتنا ۔ کام نکالنا ۔ کرانا ۔ نبھانا ۔ انجام کو پہنچانا 4. لے لینا ۔ جیتنا ۔ فتح کرنا ۔ سر کرنا 5. سہارنا ۔ تھامنا ۔ بوجھ اتارنا ۔ بیل چڑھانا 6. ارتھ یا معنی دینا ۔ دلالت کرنا ۔ بتلانا 2. توڑنا ۔ پھوڑنا ۔ اُڑا لے جانا Verb ڈھونا ۔ کِسی چيز کو اُٹھا کَر لے جانا ۔ |
| 1515. | Carries act | Singular قانون باربرداری ۔ قانون کی طرف سے چیزیں اُٹھانا ۔ |
| 1516. | Carrion | n. لوتھ ۔ لاش ۔ مردار ۔ مرا ہوا ڈھور ۔ سڑا ہوا گوشت Noun مردار ۔ مرا ہوا مویشی ۔ Noun لُوتھ ۔ لاش ۔ مُردار ۔ |
| 1517. | Carrion crow | Noun مُردار خور کَوا ۔ عام کَوا ۔ |
| 1518. | Carrioneater | n. مردار خور ۔ لم ڈھیک ۔ گد |
| 1519. | Carrions | n. لوتھ ۔ لاش ۔ مردار ۔ مرا ہوا ڈھور ۔ سڑا ہوا گوشت Noun مردار ۔ مرا ہوا مویشی ۔ Noun لُوتھ ۔ لاش ۔ مُردار ۔ |
| 1520. | Carron oil | Noun روغَنِ بَنولَہ کا مَرہَم ۔ چُونے کے پانی اور زيتُون کے تيل کا بَنا ہُوا مَرہَم ۔ |
| 1521. | Carronade | Noun کَرائی توپ ۔ بَڑے دہانے کی چھوٹی توپ ۔ |
| 1522. | Carrot | n. گاجر ۔ گزر کيرٹ ۔ گاجر ۔ Noun گاجَر ۔ سَبزی/تَرکاری کے طَور پَر پَکائی جاتی ہے ۔ |
| 1523. | Carrot-top | Noun سُرَخ بالوں والا شَخَص ۔ لال سِرا ۔ |
| 1524. | Carrotier | adj. گاجر کے رنگ کا ۔ لال Adjective گاجَر کے رَنگ کا ۔ سُرخی مائل زَرد ۔ |
| 1525. | Carrotiest | adj. گاجر کے رنگ کا ۔ لال Adjective گاجَر کے رَنگ کا ۔ سُرخی مائل زَرد ۔ |
| c found in 11,169 words & 447 pages. Previous 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.