English to Urdu Translation
con found in 1,574 words & 63 pages. Previous 56 57 58 59 60 61 62 63 Next | ||
1501. | Converting | n. نَو مرید ۔ نو مسلم ۔ نیا چیلا ۔ نیا عیسائی ۔ کرسٹان (Cor.) v. a. 1. پلٹنا ۔ ڈگانا ۔ بدلنا ۔ بدل ڈالنا ۔ ماہیت بدلنا ۔ روپ یا شکل بدلنا ۔ منقلب 2. اپنانا ۔ مشخص کرنا ۔ خاص کرنا ۔ الگ کرنا ۔ نکالنا ۔ منتقل کرنا 3. اپنا مذہب یا دھرم چھوڑ کے دوسرا اختیار کرنا ۔ مت یا دھرم پلٹنا ۔ ایمان یا مذہب تبدیل کرنا ۔ عیسائی کرنا 4. بھلا (آدمی) بنانا ۔ سدھارنا ۔ سنوارنا Verb تبدیل کَرنا ۔ ہیت بدلنا ۔ تبدیل ہونا ۔ Verb ايک حالت سے دوسری حالت ميں بدلنا ۔ تبديل کرنا ۔ کسی دوسری چيز سے بدلنا فرق لاگ |
1502. | Convertiplane | Noun مُنقلب طیارہ ۔ ایک ہوائی جہاز جو ہیلی کاپٹر کی طرح زمین پَر دوڑے بغیر اُوپر اُٹھ اور نِیچے اُتر سکتا ہے ۔ Noun ایسا طیّارہ جو ہیلی کاپٹر کی طرح ہوا میں اُٹھتا اور زمین پر اُترتا ہے لیکِن اِس کی پرواز ایک عام طیّارے کی طرح ہوتی ہے ۔ |
1503. | Converts | n. نَو مرید ۔ نو مسلم ۔ نیا چیلا ۔ نیا عیسائی ۔ کرسٹان (Cor.) v. a. 1. پلٹنا ۔ ڈگانا ۔ بدلنا ۔ بدل ڈالنا ۔ ماہیت بدلنا ۔ روپ یا شکل بدلنا ۔ منقلب 2. اپنانا ۔ مشخص کرنا ۔ خاص کرنا ۔ الگ کرنا ۔ نکالنا ۔ منتقل کرنا 3. اپنا مذہب یا دھرم چھوڑ کے دوسرا اختیار کرنا ۔ مت یا دھرم پلٹنا ۔ ایمان یا مذہب تبدیل کرنا ۔ عیسائی کرنا 4. بھلا (آدمی) بنانا ۔ سدھارنا ۔ سنوارنا Verb تبدیل کَرنا ۔ ہیت بدلنا ۔ تبدیل ہونا ۔ Verb ايک حالت سے دوسری حالت ميں بدلنا ۔ تبديل کرنا ۔ کسی دوسری چيز سے بدلنا فرق لاگ |
1504. | Convex | adj. اُبھرا ۔ اُبھرواں ۔ قُبہ دار ۔ گمبز دار ۔ گمبزی ۔ ماہی پشت ۔ محدّب ۔ مرغ سینہ n. ابھار ۔ قبہّ ۔ حدب Adjective مُحدَب ۔ کُروی ۔ حدبی ۔ |
1505. | Convex lens | Noun مُحدَب عدسہ جو درمیان میں موٹا اور کِناروں پر پتلا ہوتا ہے ۔ |
1506. | Convexities | n. اُبھراؤ ۔ اُبھار پن Noun گولائی ۔ حدب ۔ اُبھار ۔ |
1507. | Convexity | n. اُبھراؤ ۔ اُبھار پن Noun گولائی ۔ حدب ۔ اُبھار ۔ |
1508. | Convexness | Noun کُرویت ۔ اُبھراوٴ ۔ اُبھارپَن ۔ |
1509. | Convexo | Adjective مُحدَب مقعر ۔ ایک طرف مُحدَب اور دُوسری طرف مجوف عدسہ ۔ |
1510. | Convexoconcave | adj. اُبھرا خلا |
1511. | Convey | v.n. v. a. 1. لے جانا ۔ ڈھونا ۔ اُٹھا لے جانا ۔ لے چلنا ۔ پہنچانا 2. پہنچانا ۔ بیچی کرنا ۔ انتقال کرنا ۔ بخشنا ۔ ہبہ کرنا ۔ دینا ۔ دے ڈالنا ۔ منتقل کرنا 3. سمجھانا ۔ بیان کرنا ۔ دینا ۔ نقل کرنا ۔ بتانا Verb لے جانا ۔ مُنتقل کَرنا ۔ تَرسیل کَرنا ۔ Verb منتقل کرنا ۔ لے جانا ۔ ترسيل کرنا |
1512. | Conveyable | Adjective قابل اِنتقال ۔ قابل تَرسیل ۔ اِنتقال پذیر ۔ |
1513. | Conveyance | n. انتقال (جائیداد) ۔ تحویل ۔ ایصال ۔ سواری n. 1. پہنچانا ۔ لے جانا ۔ انتقال ۔ تحویل 2. گاڑی ۔ سواری ۔ بھرت ۔ باہن ۔ مرکب 3. دان ۔ ہبہ ۔ بیچی ۔ انتقال Noun حمل و نقل ۔ ایصال ۔ اِنتقال ۔ Noun پہنچنے يا پہنچانے کا ذريعہ ۔ ترسيل ۔ انتقالِ جائيداد ۔ دستاويز انتقالِ جائيداد |
1514. | Conveyance fraudulent | عيارانہ منتقلی ۔ دھوکہ پر مبنی منتقلی دھوکہ و فريب کی غرض سے کی جانے والی منتقلی |
1515. | Conveyancer | Noun نقل نویس ۔ مُختار ۔ دستاویز نویس ۔ |
1516. | Conveyances | n. انتقال (جائیداد) ۔ تحویل ۔ ایصال ۔ سواری n. 1. پہنچانا ۔ لے جانا ۔ انتقال ۔ تحویل 2. گاڑی ۔ سواری ۔ بھرت ۔ باہن ۔ مرکب 3. دان ۔ ہبہ ۔ بیچی ۔ انتقال Noun حمل و نقل ۔ ایصال ۔ اِنتقال ۔ Noun پہنچنے يا پہنچانے کا ذريعہ ۔ ترسيل ۔ انتقالِ جائيداد ۔ دستاويز انتقالِ جائيداد |
1517. | Conveyancing | Noun دستاویز نویسی ۔ نقل نویسی ۔ جائیداد کی مُنتقلی کے لیے دستاویز کی تیّاری ۔ |
1518. | Conveyed | v.n. v. a. 1. لے جانا ۔ ڈھونا ۔ اُٹھا لے جانا ۔ لے چلنا ۔ پہنچانا 2. پہنچانا ۔ بیچی کرنا ۔ انتقال کرنا ۔ بخشنا ۔ ہبہ کرنا ۔ دینا ۔ دے ڈالنا ۔ منتقل کرنا 3. سمجھانا ۔ بیان کرنا ۔ دینا ۔ نقل کرنا ۔ بتانا Verb لے جانا ۔ مُنتقل کَرنا ۔ تَرسیل کَرنا ۔ Verb منتقل کرنا ۔ لے جانا ۔ ترسيل کرنا |
1519. | Conveyer | Noun حامِل ۔ وہ شخص جو مُنتقل کرے ۔ تَرسیلی پٹّہ ۔ |
1520. | Conveying | v.n. v. a. 1. لے جانا ۔ ڈھونا ۔ اُٹھا لے جانا ۔ لے چلنا ۔ پہنچانا 2. پہنچانا ۔ بیچی کرنا ۔ انتقال کرنا ۔ بخشنا ۔ ہبہ کرنا ۔ دینا ۔ دے ڈالنا ۔ منتقل کرنا 3. سمجھانا ۔ بیان کرنا ۔ دینا ۔ نقل کرنا ۔ بتانا Verb لے جانا ۔ مُنتقل کَرنا ۔ تَرسیل کَرنا ۔ Verb منتقل کرنا ۔ لے جانا ۔ ترسيل کرنا |
1521. | Conveyor | Noun منقالہ ۔ کوئی زنجیر یا ہموار پٹی جو کِسی کارخانے میں مُسلسل حرکت کرتی ہے ۔ |
1522. | Conveys | v.n. v. a. 1. لے جانا ۔ ڈھونا ۔ اُٹھا لے جانا ۔ لے چلنا ۔ پہنچانا 2. پہنچانا ۔ بیچی کرنا ۔ انتقال کرنا ۔ بخشنا ۔ ہبہ کرنا ۔ دینا ۔ دے ڈالنا ۔ منتقل کرنا 3. سمجھانا ۔ بیان کرنا ۔ دینا ۔ نقل کرنا ۔ بتانا Verb لے جانا ۔ مُنتقل کَرنا ۔ تَرسیل کَرنا ۔ Verb منتقل کرنا ۔ لے جانا ۔ ترسيل کرنا |
1523. | Convict | v. a. 1. پاپی یا اپرادھی ٹھہرانا ۔ گناہ گار، تقصیر وار، ملزم یا مجرم ثابت کرنا ۔ فتویٰ دینا 2. قائل کرنا ۔ ثابت کرنا ۔ ثبوت کرنا n. 1. مجرم ۔ گناہ گار ۔ آسامی ۔ اپرادھی 2. قیدی بندھوا Verb جُرم ثابت کَرنا ۔ سزا دینا ۔ مُجرم ٹھرانا ۔ Verb مجرم قرار دينا ۔ مجرم ثابت کرنا ۔ کسی کو سزا سنانا ۔ موردِ الزام ٹھہرانا |
1524. | Convict life | تا حيات سزا ياب ۔ عمر قيد سزا يافتہ |
1525. | Convict, appellant | سزاياب مرافعہ گزار۔ سزا ياب اپيل گزار ۔ سزا کی معافی کی اپيل کرنے والا ۔ |
con found in 1,574 words & 63 pages. Previous 56 57 58 59 60 61 62 63 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.