English to Urdu Translation
convict found in 14 words. | ||
1. | Convict | v. a. 1. پاپی یا اپرادھی ٹھہرانا ۔ گناہ گار، تقصیر وار، ملزم یا مجرم ثابت کرنا ۔ فتویٰ دینا 2. قائل کرنا ۔ ثابت کرنا ۔ ثبوت کرنا n. 1. مجرم ۔ گناہ گار ۔ آسامی ۔ اپرادھی 2. قیدی بندھوا Verb جُرم ثابت کَرنا ۔ سزا دینا ۔ مُجرم ٹھرانا ۔ Verb مجرم قرار دينا ۔ مجرم ثابت کرنا ۔ کسی کو سزا سنانا ۔ موردِ الزام ٹھہرانا |
2. | Convict life | تا حيات سزا ياب ۔ عمر قيد سزا يافتہ |
3. | Convict, appellant | سزاياب مرافعہ گزار۔ سزا ياب اپيل گزار ۔ سزا کی معافی کی اپيل کرنے والا ۔ |
4. | Convicted | v. a. 1. پاپی یا اپرادھی ٹھہرانا ۔ گناہ گار، تقصیر وار، ملزم یا مجرم ثابت کرنا ۔ فتویٰ دینا 2. قائل کرنا ۔ ثابت کرنا ۔ ثبوت کرنا n. 1. مجرم ۔ گناہ گار ۔ آسامی ۔ اپرادھی 2. قیدی بندھوا Verb جُرم ثابت کَرنا ۔ سزا دینا ۔ مُجرم ٹھرانا ۔ Verb مجرم قرار دينا ۔ مجرم ثابت کرنا ۔ کسی کو سزا سنانا ۔ موردِ الزام ٹھہرانا |
5. | Convicted person | سزاياب شخص ۔ جسے سزا دی گئی ہو |
6. | Convicted prisoner | سزاياب قيدی ۔ سزا يافتہ مجرم |
7. | Convicting | v. a. 1. پاپی یا اپرادھی ٹھہرانا ۔ گناہ گار، تقصیر وار، ملزم یا مجرم ثابت کرنا ۔ فتویٰ دینا 2. قائل کرنا ۔ ثابت کرنا ۔ ثبوت کرنا n. 1. مجرم ۔ گناہ گار ۔ آسامی ۔ اپرادھی 2. قیدی بندھوا Verb جُرم ثابت کَرنا ۔ سزا دینا ۔ مُجرم ٹھرانا ۔ Verb مجرم قرار دينا ۔ مجرم ثابت کرنا ۔ کسی کو سزا سنانا ۔ موردِ الزام ٹھہرانا |
8. | Convicting court | سزا دہندہ عدالت |
9. | Conviction | n. 1. نشچئے ۔ اطمینان کلّی ۔ یقین کامل یا واثق 2. مجرم ٹھہرانا ۔ فتویٰ ۔ ثبوت جرم Noun سزایابی ۔ سزا دہی ۔ اثباتِ جُرم ۔ Noun سزا دہی ۔ سزايابی ۔ اعتماد ۔ تجويز |
10. | Conviction previous | سابقہ سزا يابی ۔ |
11. | Conviction slip | پرچہ سزا ۔ پروانہ سزا ۔ اطلاع نامہ جو عدالت جيل حکام کو قيدی کے ساتھ ارسال کرتی ہے |
12. | Convictional | Adjective اَثباتی ۔ توثیقی ۔ اَذعائی ۔ |
13. | Convictions | n. 1. نشچئے ۔ اطمینان کلّی ۔ یقین کامل یا واثق 2. مجرم ٹھہرانا ۔ فتویٰ ۔ ثبوت جرم Noun سزایابی ۔ سزا دہی ۔ اثباتِ جُرم ۔ Noun سزا دہی ۔ سزايابی ۔ اعتماد ۔ تجويز |
14. | Convicts | v. a. 1. پاپی یا اپرادھی ٹھہرانا ۔ گناہ گار، تقصیر وار، ملزم یا مجرم ثابت کرنا ۔ فتویٰ دینا 2. قائل کرنا ۔ ثابت کرنا ۔ ثبوت کرنا n. 1. مجرم ۔ گناہ گار ۔ آسامی ۔ اپرادھی 2. قیدی بندھوا Verb جُرم ثابت کَرنا ۔ سزا دینا ۔ مُجرم ٹھرانا ۔ Verb مجرم قرار دينا ۔ مجرم ثابت کرنا ۔ کسی کو سزا سنانا ۔ موردِ الزام ٹھہرانا |
convict found in 14 words. |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.