English to Urdu Translation

w found in 3,258 words & 131 pages.
  Previous    56    57    58    59    60    61    62    63    64    65    Next
1501.Whereforeadv.
کیوں۔ کس لیے۔ کس واسطے۔ جس لیے۔ جس واسطے۔ اس لیے
1502.Whereforesadv.
کیوں۔ کس لیے۔ کس واسطے۔ جس لیے۔ جس واسطے۔ اس لیے
1503.WherefromAdverb, Conjunction
جِس سے ۔ جب سے ۔ جہاں سے ۔
1504.Whereinadv.
کس میں۔ جس میں
Adverb
کِس بات میں ۔ کِس لحاظ سے ۔ جِس میں ۔ جِس جگہ ۔
1505.WhereintoConjunction
جِس میں ۔ کِس میں ۔
1506.Whereofadv.
کس کا۔ جس کا
Adverb, Conjunction
کون ۔ کیا ۔ کِس کا ۔
1507.Whereonadv.
جس پر
1508.Wheresadv.
1. کہاں۔ کدھر۔ کس جگہ۔ کہاں کو۔ کس مقام کو
2. جہاں۔ جدھر۔ جس جگہ
Adverb
کَہاں ۔ کِدھر ۔ کِسی جگہ ۔ کون سے مَقام پر ۔
1509.Wheresoeveradv.
جہاں کہیں۔ جہاں جہاں۔ کہیں۔ جس جگہ
Adverb, Conjunction
کِس جگہ پر ۔ کِس جگہ میں ۔ جہاں کہیں ۔ جِس جگہ ۔
1510.WherethroughConjunction
کِس میں سے ۔ جِس میں سے ۔
1511.Wheretoadv.
کہاں کو۔ کہاں تک۔ جہاں تک۔ جہاں کو
Adverb, Conjunction
کِس لیے ۔ کِس وجہ سے ۔ جہاں ۔ جِس طرف ۔ جِس پر ۔
1512.Whereuponadv.
جس پر۔ تس پر۔ تب۔ بعد ازاں
Adverb
کِس پر ۔ جِس پر ۔ کِس کے بعد ۔ بعدازاں ۔ کِس پر ۔
1513.Whereveradv.
جہاں کہیں
Adverb
کِس مقام پر ۔ جِس مقام پر ۔ کہاں سے ۔ جہاں کہیں ۔
1514.Wherewithadv.
کس کے ساتھ۔ جس کے ساتھ۔ کس سے۔ جس سے
Adverb
کِس کے ساتھ ۔ جِس کے ساتھ ۔ جِس سے ۔
1515.WherewithalNoun
وسائل ، بالخصوص مالی وسائل جو کِسی مقصد کے حَصُول کے لیے ضروری ہوں ۔
adv.
کس کے ساتھ۔ جس کے ساتھ۔ کس سے۔ جس سے
Adverb
کِس کے ساتھ ۔ جِس کے ساتھ ۔ جِس سے ۔
1516.WherforeAdverb
کِس لیے ۔ کیوں ۔ کِس واسطے ۔ جِس لیے ۔ جِس واسطے ۔
1517.Wherriedn.
کشتی۔ پنسوئی۔ ڈونگی
Noun
ڈونگی ۔ چھوٹی ناوٴ ۔ شِکارا ۔ ڈونگی کا اِستعمال کرنا ۔
1518.Wherriesn.
کشتی۔ پنسوئی۔ ڈونگی
Noun
ڈونگی ۔ چھوٹی ناوٴ ۔ شِکارا ۔ ڈونگی کا اِستعمال کرنا ۔
1519.Wherryn.
کشتی۔ پنسوئی۔ ڈونگی
Noun
ڈونگی ۔ چھوٹی ناوٴ ۔ شِکارا ۔ ڈونگی کا اِستعمال کرنا ۔
1520.Wherryingn.
کشتی۔ پنسوئی۔ ڈونگی
Noun
ڈونگی ۔ چھوٹی ناوٴ ۔ شِکارا ۔ ڈونگی کا اِستعمال کرنا ۔
1521.Whetv. a.
1. دھار دھرنا۔ سان لگانا۔ پتھر چٹانا۔ چٹانا۔ تیز کرنا۔ پینانا۔ باڑ پر رکھنا
2. اکسانا۔ تیز کرنا۔ پینانا۔ باڑ پر رکھنا
2. اکسانا۔ تیز کرنا۔ بھڑکانا۔ تحریک کرنا
3. برانگیختہ کرنا۔ خفا کرنا۔ گرم کرنا
n.
1. سان۔ دھار
2. اشتعال۔ چھیڑ۔ تحریک۔ بھوک لگانے والی چیز۔ مشتہی
Verb
سان لگانا ۔ چُھری ، چاقو اور ہتھیار کو سان سے رگڑ کر تیز کرنا ۔ خواہِش تیز کرنا ۔ تھوڑا سا وقفہ ۔
1522.Whetherconj.
خواہ۔ یا۔ آیا۔ کہ۔ کیا۔ وا۔ اتھوا۔ گو۔ عام اس سے
Conjunction
خواہ ۔ آیا ۔ کہ ۔ ایک ایسی اِصطلاح جو دو مُتبادِل میں سے کِسی ایک میں اِستعمال ہو ۔
1523.Whether or noہو نہ ہو ۔ بہرحال ۔ ہر صُورت میں ۔ دونوں صُورتوں میں ۔ ہر طرح کے حالات میں ۔
1524.Whetheringn.
بچہ دینے کے بعد جو مواد گائے کے پیٹ میں رہ جائے
1525.Whetsv. a.
1. دھار دھرنا۔ سان لگانا۔ پتھر چٹانا۔ چٹانا۔ تیز کرنا۔ پینانا۔ باڑ پر رکھنا
2. اکسانا۔ تیز کرنا۔ پینانا۔ باڑ پر رکھنا
2. اکسانا۔ تیز کرنا۔ بھڑکانا۔ تحریک کرنا
3. برانگیختہ کرنا۔ خفا کرنا۔ گرم کرنا
n.
1. سان۔ دھار
2. اشتعال۔ چھیڑ۔ تحریک۔ بھوک لگانے والی چیز۔ مشتہی
Verb
سان لگانا ۔ چُھری ، چاقو اور ہتھیار کو سان سے رگڑ کر تیز کرنا ۔ خواہِش تیز کرنا ۔ تھوڑا سا وقفہ ۔
w found in 3,258 words & 131 pages.
  Previous    56    57    58    59    60    61    62    63    64    65    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.