English to Urdu Translation

w found in 3,258 words & 131 pages.
  Previous    51    52    53    54    55    56    57    58    59    60    Next
1376.Wetting agentNoun
رَطُوبت انگیز مادہ ۔ کوئی ایسا مادہ جو پانی کے انجذاب سے ۔
1377.Wettishadj.
نم۔ گیلا۔ سیلا
Adjective
گیلا ۔ نم ۔ کِسی قدر نم ۔ نمدار ۔ نمناک ۔ مرطُوب ۔
1378.Weyn.
ایک انگریزی وزن
1379.Whackv. a.
مارنا۔ پیٹنا
Verb
پیٹنا ۔ ٹھکائی کرنا ۔ خُوب زور دار ضرب لگانا ۔ تقسیم کرنا ۔
1380.Whackedv. a.
مارنا۔ پیٹنا
Verb
پیٹنا ۔ ٹھکائی کرنا ۔ خُوب زور دار ضرب لگانا ۔ تقسیم کرنا ۔
1381.WhackerNoun
ضارِب ۔ ضرب لگانے والا شخص ۔ کوئی بھاری چیز جِس سے ضرب لگائی جاۓ ۔
1382.WhackingAdjective
بہت زیادہ بڑا ۔ لمبا تڑنگا ۔ زبردست ۔
v. a.
مارنا۔ پیٹنا
Verb
پیٹنا ۔ ٹھکائی کرنا ۔ خُوب زور دار ضرب لگانا ۔ تقسیم کرنا ۔
1383.Whacksv. a.
مارنا۔ پیٹنا
Verb
پیٹنا ۔ ٹھکائی کرنا ۔ خُوب زور دار ضرب لگانا ۔ تقسیم کرنا ۔
1384.Whalen.
دودھ پلانے والی مچھلی۔ ویل
Noun
حُوتان ۔ وھیل ۔ فیل ماہی ۔ حوتیہ سِلسِلے کے مُختَلِف سمُندری جانوروں میں سے کوئی ایک جانور ۔
1385.Whale-bone whaleNoun
وھیل مچھلیوں کے خاندان کی ایک ذیلی نوع جِس کے ظاہِری پنکھ نہیں ہوتے ۔
1386.WhalebackNoun
وھیل پُشت شَکلا ۔ جِس کی شکل وھیل کی پُشت جیسی ہو ۔
1387.WhaleboatNoun
وھیل ڈُونگی ۔ ایک لمبی تنگ کَشتی جو دونوں سِروں پر نوکدار ہوتی ہے ۔
1388.WhaleboneNoun
وھیل کی ہڈّی ۔ وھیل کی بعض قِسموں میں دانتوں کی بِجاۓ اُوپر والے جبڑے میں لچکدار ہڈّی کی قِسم کا سینگ نُما مادہ جو تالو کے دونوں طرف ہو جاتا ہے ۔
1389.Whaledn.
دودھ پلانے والی مچھلی۔ ویل
Noun
حُوتان ۔ وھیل ۔ فیل ماہی ۔ حوتیہ سِلسِلے کے مُختَلِف سمُندری جانوروں میں سے کوئی ایک جانور ۔
1390.Whalern.
جہاز جس پر ویل کا شکار کرتے ہیں
Noun
وھیل کا شِکاری کا جہاز ۔ وھیل شِکار کرنے کا جہاز ۔
1391.Whalersn.
جہاز جس پر ویل کا شکار کرتے ہیں
Noun
وھیل کا شِکاری کا جہاز ۔ وھیل شِکار کرنے کا جہاز ۔
1392.Whalesn.
دودھ پلانے والی مچھلی۔ ویل
Noun
حُوتان ۔ وھیل ۔ فیل ماہی ۔ حوتیہ سِلسِلے کے مُختَلِف سمُندری جانوروں میں سے کوئی ایک جانور ۔
1393.WhalingNoun
وھیل شِکار کرنے کا کام ۔ وھیل کا شِکار ۔ صنعت اور اِس کی عملی حِفاظت ۔
n.
دودھ پلانے والی مچھلی۔ ویل
Noun
حُوتان ۔ وھیل ۔ فیل ماہی ۔ حوتیہ سِلسِلے کے مُختَلِف سمُندری جانوروں میں سے کوئی ایک جانور ۔
1394.WhamNoun
سخت ضرب سے پیدا ہونے والی آواز ۔ عموماً بُلند آواز ۔ سخت قِسم کی ضرب ۔
1395.WhammyNoun
نحوسَت ۔ بُری نظر ۔ نظر بد ۔
1396.WhangNoun
ایک شدید ضرب ، چوٹ ، دھماکا خیز آواز ۔ بُلند آواز ۔
1397.WhangeeNoun
چینی بانسوں کی ایک قِسم بالخصوص برگ خیز نوع کے بانس ۔
1398.WhapVerb
زور سے مارنا ۔ پٹائی کرنا ۔ بُری طرح سے ہرانا ۔ باہِر نِکالنا ۔ زور دار آواز ۔
1399.Wharfn.
گھاٹ
Noun
گھاٹ ۔چبُوترا ۔ پتھر کی تعمیر جو سرساحِل بنی ہوئی ۔
1400.Wharf ratNoun
عام بھورا چُوہا ۔ گھاٹ پر جانے والا چوہا ۔
w found in 3,258 words & 131 pages.
  Previous    51    52    53    54    55    56    57    58    59    60    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.