English to Urdu Translation

e found in 4,852 words & 195 pages.
  Previous    57    58    59    60    61    62    63    64    65    66    Next
1526.EmpyemicAdjective
پیپ زدگی سے متعلّق ۔
1527.Empyrealadj.
روشنی کا بنا ہوا۔ صاف۔ کرہ ناری کا۔ عرشی۔ فلکی
Adjective
افلاکی ۔ عرشی ۔ نوری ۔ ناری ۔
1528.Empyreann.
کرہ ناری۔ فلک الا فلاک۔ عرش بریں۔ عرش۔ کرسی۔ گولک
Noun, Adjective
عرش بریں ۔ فلک الافلاک جہاں قدما کے عقیدے کے مطابق آگ کا خالص ترین عنصر پایا جاتا ہے ۔
adj.
روشنی کا بنا ہوا۔ صاف۔ کرہ ناری کا۔ عرشی۔ فلکی
Adjective
افلاکی ۔ عرشی ۔ نوری ۔ ناری ۔
1529.Empyreansn.
کرہ ناری۔ فلک الا فلاک۔ عرش بریں۔ عرش۔ کرسی۔ گولک
Noun, Adjective
عرش بریں ۔ فلک الافلاک جہاں قدما کے عقیدے کے مطابق آگ کا خالص ترین عنصر پایا جاتا ہے ۔
1530.Empyreuman.
چڑاند۔ بد بو
1531.EmuNoun
آسٹریلوی شتر مرغ ۔ آسٹریلیا کا کوئی پانچ فٹ بلند تین نوکی پنجوں والا ناپرواز پرندہ ۔
1532.Emulatev. a.
برابری، ریس، ہمسری، مقابلہ یا رشک کرنا۔ ہمسر ہونا
Verb
رشک کرنا ۔ ہم سری کرنا ۔ ریس کرنا ۔ نقل کرنا ۔
1533.Emulatedv. a.
برابری، ریس، ہمسری، مقابلہ یا رشک کرنا۔ ہمسر ہونا
Verb
رشک کرنا ۔ ہم سری کرنا ۔ ریس کرنا ۔ نقل کرنا ۔
1534.Emulatesv. a.
برابری، ریس، ہمسری، مقابلہ یا رشک کرنا۔ ہمسر ہونا
Verb
رشک کرنا ۔ ہم سری کرنا ۔ ریس کرنا ۔ نقل کرنا ۔
1535.Emulatingv. a.
برابری، ریس، ہمسری، مقابلہ یا رشک کرنا۔ ہمسر ہونا
Verb
رشک کرنا ۔ ہم سری کرنا ۔ ریس کرنا ۔ نقل کرنا ۔
1536.Emulationn.
1. ریس۔ حرص۔ برابری۔ ہمسری۔ ہونس۔ ہونسا ہونسی۔ رشک۔ سبقت کی سعی
2. مقابلہ۔ مجادلہ۔ مناقشہ۔ رقابت۔ ہوڑا ہوڑی
Noun
رقابیت ۔ رشک ۔ ریس ۔ نقالی کرنے کا عمل ۔
1537.Emulationsn.
1. ریس۔ حرص۔ برابری۔ ہمسری۔ ہونس۔ ہونسا ہونسی۔ رشک۔ سبقت کی سعی
2. مقابلہ۔ مجادلہ۔ مناقشہ۔ رقابت۔ ہوڑا ہوڑی
Noun
رقابیت ۔ رشک ۔ ریس ۔ نقالی کرنے کا عمل ۔
1538.EmulativeAdjective
رقیبانہ ۔ حریفانہ ۔
1539.EmulativelyAdverb
رشک سے ۔ رقابت سے ۔
1540.EmulatorNoun
حریف ۔ رقیب ۔ ریس کرنے والا ۔ رشک کرنے والا ۔ نقل کرنے والا ۔
1541.Emulgentadj.
گردے میں خون پہنچانے والی اور بعد جدا ہو جانے بول کے خون کو واپس لے جانے والی (رگیں)
1542.Emulousadj.
1. سبقت خواہ۔ ہمسری جو۔ حریف
2. رقیب۔ حریف۔ ہمسر۔ ہم چشم۔ مدعی
Adjective
سبقت خواہ ۔ ریس کرنے کا مشتاق ۔ رشک کے جذبے سے پیدا ہونے والا ۔
1543.EmulouslyAdverb
سبقت خواہانہ ۔
1544.EmulousnessNoun
رشک آوری ۔ سبقت خواہی ۔
1545.EmulsibleAdjective
قابل شیرہ سازی ۔
1546.EmulsificationNoun
شیرہ سازی ۔
1547.EmulsifierNoun
شیرہ ساز ۔
1548.EmulsifyVerb
شیرہ بنانا ۔ شیرے میں تبدیل کرنا ۔ کِسی چیز کو شیرہ سا کر دینا ۔
1549.Emulsionn.
دودھ کے رنگ کی رقیق دوا
Noun
آمیزہ ۔ شیرہ ۔ حلیب ۔ تیار کردہ آمیزہ ۔
Noun
ایمَلشَن ۔ شیرَہ ۔ تَیل اور پانی سے تَیار شُدہ محلُول اور کیکَر کی گُوند بھی شامِل کَرتے ہَیں
1550.Emulsionsn.
دودھ کے رنگ کی رقیق دوا
Noun
آمیزہ ۔ شیرہ ۔ حلیب ۔ تیار کردہ آمیزہ ۔
Noun
ایمَلشَن ۔ شیرَہ ۔ تَیل اور پانی سے تَیار شُدہ محلُول اور کیکَر کی گُوند بھی شامِل کَرتے ہَیں
e found in 4,852 words & 195 pages.
  Previous    57    58    59    60    61    62    63    64    65    66    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.