English to Urdu Translation
emu found in 23 words. | ||
1. | Emu | Noun آسٹریلوی شتر مرغ ۔ آسٹریلیا کا کوئی پانچ فٹ بلند تین نوکی پنجوں والا ناپرواز پرندہ ۔ |
2. | Emulate | v. a. برابری، ریس، ہمسری، مقابلہ یا رشک کرنا۔ ہمسر ہونا Verb رشک کرنا ۔ ہم سری کرنا ۔ ریس کرنا ۔ نقل کرنا ۔ |
3. | Emulated | v. a. برابری، ریس، ہمسری، مقابلہ یا رشک کرنا۔ ہمسر ہونا Verb رشک کرنا ۔ ہم سری کرنا ۔ ریس کرنا ۔ نقل کرنا ۔ |
4. | Emulates | v. a. برابری، ریس، ہمسری، مقابلہ یا رشک کرنا۔ ہمسر ہونا Verb رشک کرنا ۔ ہم سری کرنا ۔ ریس کرنا ۔ نقل کرنا ۔ |
5. | Emulating | v. a. برابری، ریس، ہمسری، مقابلہ یا رشک کرنا۔ ہمسر ہونا Verb رشک کرنا ۔ ہم سری کرنا ۔ ریس کرنا ۔ نقل کرنا ۔ |
6. | Emulation | n. 1. ریس۔ حرص۔ برابری۔ ہمسری۔ ہونس۔ ہونسا ہونسی۔ رشک۔ سبقت کی سعی 2. مقابلہ۔ مجادلہ۔ مناقشہ۔ رقابت۔ ہوڑا ہوڑی Noun رقابیت ۔ رشک ۔ ریس ۔ نقالی کرنے کا عمل ۔ |
7. | Emulations | n. 1. ریس۔ حرص۔ برابری۔ ہمسری۔ ہونس۔ ہونسا ہونسی۔ رشک۔ سبقت کی سعی 2. مقابلہ۔ مجادلہ۔ مناقشہ۔ رقابت۔ ہوڑا ہوڑی Noun رقابیت ۔ رشک ۔ ریس ۔ نقالی کرنے کا عمل ۔ |
8. | Emulative | Adjective رقیبانہ ۔ حریفانہ ۔ |
9. | Emulatively | Adverb رشک سے ۔ رقابت سے ۔ |
10. | Emulator | Noun حریف ۔ رقیب ۔ ریس کرنے والا ۔ رشک کرنے والا ۔ نقل کرنے والا ۔ |
11. | Emulgent | adj. گردے میں خون پہنچانے والی اور بعد جدا ہو جانے بول کے خون کو واپس لے جانے والی (رگیں) |
12. | Emulous | adj. 1. سبقت خواہ۔ ہمسری جو۔ حریف 2. رقیب۔ حریف۔ ہمسر۔ ہم چشم۔ مدعی Adjective سبقت خواہ ۔ ریس کرنے کا مشتاق ۔ رشک کے جذبے سے پیدا ہونے والا ۔ |
13. | Emulously | Adverb سبقت خواہانہ ۔ |
14. | Emulousness | Noun رشک آوری ۔ سبقت خواہی ۔ |
15. | Emulsible | Adjective قابل شیرہ سازی ۔ |
16. | Emulsification | Noun شیرہ سازی ۔ |
17. | Emulsifier | Noun شیرہ ساز ۔ |
18. | Emulsify | Verb شیرہ بنانا ۔ شیرے میں تبدیل کرنا ۔ کِسی چیز کو شیرہ سا کر دینا ۔ |
19. | Emulsion | n. دودھ کے رنگ کی رقیق دوا Noun آمیزہ ۔ شیرہ ۔ حلیب ۔ تیار کردہ آمیزہ ۔ Noun ایمَلشَن ۔ شیرَہ ۔ تَیل اور پانی سے تَیار شُدہ محلُول اور کیکَر کی گُوند بھی شامِل کَرتے ہَیں |
20. | Emulsions | n. دودھ کے رنگ کی رقیق دوا Noun آمیزہ ۔ شیرہ ۔ حلیب ۔ تیار کردہ آمیزہ ۔ Noun ایمَلشَن ۔ شیرَہ ۔ تَیل اور پانی سے تَیار شُدہ محلُول اور کیکَر کی گُوند بھی شامِل کَرتے ہَیں |
21. | Emulsive | adj. ملائم۔ نرم۔ رقیق۔ پتلا |
22. | Emulsoid | Noun حلیب نُما ۔ کوئی مائع جو کسی دوسرے مائع میں مل کر لسونتی اختیار کرے ۔ |
23. | Emulsoidal | Adjective حلیبی ۔ دودھ آسا ۔ |
emu found in 23 words. |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.