English to Urdu Translation

t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    60    61    62    63    64    65    66    67    68    69    Next
1601.Terrifiedv. a.
ڈرانا see fright
Verb
خوف پیدا کرنا ۔ خوفزدہ کرنا ۔ ڈرانا ۔ حواس گُم کر دینا ۔
1602.Terrifiesv. a.
ڈرانا see fright
Verb
خوف پیدا کرنا ۔ خوفزدہ کرنا ۔ ڈرانا ۔ حواس گُم کر دینا ۔
1603.Terrifyv. a.
ڈرانا see fright
Verb
خوف پیدا کرنا ۔ خوفزدہ کرنا ۔ ڈرانا ۔ حواس گُم کر دینا ۔
1604.Terrifyingv. a.
ڈرانا see fright
Verb
خوف پیدا کرنا ۔ خوفزدہ کرنا ۔ ڈرانا ۔ حواس گُم کر دینا ۔
1605.TerrifyinglyAdverb
ڈراتے ڈھمکاتے ہوئے وغیرہ ۔
1606.Terrigenousn.
زمین آفریدہ۔ جو زمین سے پیدا ہوا ہو
Adjective
خاک آوردہ ۔ جو زمین سے پیدا ہوا ہو ۔ زمین آفریدہ ۔
1607.Territorialadj.
ملکی۔ ارضی۔ علاقائی
Adjective
علاقائی ۔ کسی علاقے ۔ ملک یا اس کی سرحدوں کا یا اس کے دائرہ اختیار سے متعلق ۔
1608.Territorial watersNoun
علاقائی سمندر ۔ مُلکی سمندر ۔ جس کی ریاست کی حد پر کوئی سمندر واقع ہو ۔ اُس پر اُسی ریاست کا قبضہ ہو ۔
1609.TerritorialismNoun
علاقہ واری نظام ۔ جاگیردار طبقے کے اقتدار ہونے کا اصول ۔ جاگیرداری نظام ۔
1610.TerritorialistNoun
جاگیردارانہ نظام کا حامی ۔
1611.TerritorialityNoun
جاگیرداری نظام ۔
1612.TerritorializationNoun
علاقائی توسیع ۔ علاقوں سے وابستگی ۔
1613.TerritorializeVerb
ملک کو نئے علاقوں کے الحاق سے توسیع دینا ۔ علاقائی بُنیاد پر استوار کرنا ۔
1614.TerritoriallyAdverb
علاقہ وارانہ ۔ علاقائی طور پر ۔ علاقے یا صوبے کے لحاظ سے ۔
1615.Territorialsadj.
ملکی۔ ارضی۔ علاقائی
Adjective
علاقائی ۔ کسی علاقے ۔ ملک یا اس کی سرحدوں کا یا اس کے دائرہ اختیار سے متعلق ۔
1616.Territoriesn.
1. ملک۔ دیس۔ دیار۔ کشور
2. علاقہ۔ عملداری۔ قلم رو۔ راج
Noun
علاقہ ۔ قلمرو ۔ عملداری ۔ کشور ۔ علاقہ یا صوبہ ۔
1617.Territoryn.
1. ملک۔ دیس۔ دیار۔ کشور
2. علاقہ۔ عملداری۔ قلم رو۔ راج
Noun
علاقہ ۔ قلمرو ۔ عملداری ۔ کشور ۔ علاقہ یا صوبہ ۔
1618.Terrorn.
1. بیم۔ دہشت۔ ہیبت۔ خوف۔ ڈر
2. ڈراوا۔ ہوا۔ بھچکاک
Noun
دہشت ۔ ہول ۔ بلا ۔ شدید ۔ فوری ۔ غلبہ پانے والا ۔ خوف یا شدت ۔
1619.Terrorismn.
دہشت پسندی۔ تخویف پسندی
Noun
خوف گردی ۔ دہشت پسندی ۔ دہشت گردی ۔
1620.Terrorismsn.
دہشت پسندی۔ تخویف پسندی
Noun
خوف گردی ۔ دہشت پسندی ۔ دہشت گردی ۔
1621.Terroristn.
دہشت پسند۔ تخویف پسند
Noun
تخویف پسند ۔ دہشت پسند ۔ جو حکومت یا اہل ملک کو دہشت انگیز طریقوں سے مرعوب یا مغلوب کرتا ہو ۔ دہشت کار ۔ دہشت گرد ۔
1622.TerroristicAdjective
دہشت پسندانہ ۔ دہشت گردانہ ۔
1623.Terroristsn.
دہشت پسند۔ تخویف پسند
Noun
تخویف پسند ۔ دہشت پسند ۔ جو حکومت یا اہل ملک کو دہشت انگیز طریقوں سے مرعوب یا مغلوب کرتا ہو ۔ دہشت کار ۔ دہشت گرد ۔
1624.TerrorizationNoun
دہشت کاری ۔ خوفزدہ کرنے کا عمل ۔ خوف زدگی ۔
1625.TerrorizeVerb
دہشت زدہ کرنا ۔ خوف زدہ کرنا ۔ خوف سے مغلوب کرنا ۔ دہشت سے غالب آنا ۔ دھمکانا ۔
t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    60    61    62    63    64    65    66    67    68    69    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.