English to Urdu Translation
| territorial found in 9 words. | ||
| 1. | Territorial | adj. ملکی۔ ارضی۔ علاقائی Adjective علاقائی ۔ کسی علاقے ۔ ملک یا اس کی سرحدوں کا یا اس کے دائرہ اختیار سے متعلق ۔ |
| 2. | Territorial waters | Noun علاقائی سمندر ۔ مُلکی سمندر ۔ جس کی ریاست کی حد پر کوئی سمندر واقع ہو ۔ اُس پر اُسی ریاست کا قبضہ ہو ۔ |
| 3. | Territorialism | Noun علاقہ واری نظام ۔ جاگیردار طبقے کے اقتدار ہونے کا اصول ۔ جاگیرداری نظام ۔ |
| 4. | Territorialist | Noun جاگیردارانہ نظام کا حامی ۔ |
| 5. | Territoriality | Noun جاگیرداری نظام ۔ |
| 6. | Territorialization | Noun علاقائی توسیع ۔ علاقوں سے وابستگی ۔ |
| 7. | Territorialize | Verb ملک کو نئے علاقوں کے الحاق سے توسیع دینا ۔ علاقائی بُنیاد پر استوار کرنا ۔ |
| 8. | Territorially | Adverb علاقہ وارانہ ۔ علاقائی طور پر ۔ علاقے یا صوبے کے لحاظ سے ۔ |
| 9. | Territorials | adj. ملکی۔ ارضی۔ علاقائی Adjective علاقائی ۔ کسی علاقے ۔ ملک یا اس کی سرحدوں کا یا اس کے دائرہ اختیار سے متعلق ۔ |
| territorial found in 9 words. | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.