English to Urdu Translation

v found in 2,071 words & 83 pages.
  Previous    60    61    62    63    64    65    66    67    68    69    Next
1601.Visnen.
جائے وقوع۔ موقع واردات۔ جائے تحقیقات۔ مقدمہ۔ مقام اجتماع
Noun
مُقام واردات ۔ وہ مُقام جہاں قانونی کارروائی کا سبب جنم لیتا ہے ۔
1602.Visorn.
1. خود کی آنکھیں
2. برقع۔ چہرہ۔ نقاب
Noun
چھجّا ۔ نَقاب ۔ خود کا وہ سِرکنے والا حِصّہ جو چہرے کی حِفاظت کرتا ہے ۔
1603.Visoredn.
1. خود کی آنکھیں
2. برقع۔ چہرہ۔ نقاب
Noun
چھجّا ۔ نَقاب ۔ خود کا وہ سِرکنے والا حِصّہ جو چہرے کی حِفاظت کرتا ہے ۔
1604.Visoringn.
1. خود کی آنکھیں
2. برقع۔ چہرہ۔ نقاب
Noun
چھجّا ۔ نَقاب ۔ خود کا وہ سِرکنے والا حِصّہ جو چہرے کی حِفاظت کرتا ہے ۔
1605.VisorlessAdjective
نَقاب سے خالی ۔ بے وائزر ۔ نَقاب کے بغیر ۔
1606.Visorsn.
1. خود کی آنکھیں
2. برقع۔ چہرہ۔ نقاب
Noun
چھجّا ۔ نَقاب ۔ خود کا وہ سِرکنے والا حِصّہ جو چہرے کی حِفاظت کرتا ہے ۔
1607.Vistan.
دو رویہ درختوں کے درمیان کا منظر
Noun
منظر باریک ۔ وُسعت منظر ۔ دور کا منظر جیسے درختوں کی دو رویہ قِطاروں کے دَرمیان کا نِظارہ ۔
1608.VistaedAdjective
مُسلسل نظر رکھنے والا ۔
1609.Vistasn.
دو رویہ درختوں کے درمیان کا منظر
Noun
منظر باریک ۔ وُسعت منظر ۔ دور کا منظر جیسے درختوں کی دو رویہ قِطاروں کے دَرمیان کا نِظارہ ۔
1610.Visualadj.
باصرہ کے متعلق۔ نظری۔ بصری
Adjective
بَصری ۔ بَصارَت کا ۔ نظر سے محسُوس ہونے والا ۔ مرئی ۔ ذہن سے سمجھ میں آنے والا ۔
1611.Visual acuityNoun
تیز نظری ۔ بَصارَت کی تیزی جو عموماً بیس فُٹ کے فاصلے پر لگے ہوۓ ایک چارٹ میں مطبُوعہ تَدریجی باریک حرُوف کو پڑھوا کر معلُوم کی جاتی ہے ۔
1612.Visual aidNoun
بَصری اعانَت ۔ بَصری معاوَن ۔ مُختَلِف آلات میں سے کوئی ایک جو بصری حِس کے ذریعے اِطلاع فراہم کرتی ہیں ۔
1613.Visual purpleNoun
ارغوان بَصری ۔
1614.Visualityn.
بصیرت۔ نظر کے متعلق ہونا
1615.Visualizationn.
تصور کا عمل۔ تصور۔ ذہنی تصویر۔ ذہنی شکل یا تمثال۔ محاکات
Noun
اِستبصار ۔ تصوَّر کا عمل ۔ ذہنی تصوَّر ۔ محاکات کاری ۔
1616.Visualizationsn.
تصور کا عمل۔ تصور۔ ذہنی تصویر۔ ذہنی شکل یا تمثال۔ محاکات
Noun
اِستبصار ۔ تصوَّر کا عمل ۔ ذہنی تصوَّر ۔ محاکات کاری ۔
1617.VisualizeVerb
نَقشہ کھینچنا ۔ ذہن میں لانا ۔ ذہنی تصور بنانا ۔ صُورَت بَنانا ۔ ذہنی تصاویر بنانا ۔
1618.VisualizerNoun
ذہنی تصویر بنانے والا ۔ تصوَّر میں لانے والا ۔ تصوَّر کار ۔
1619.VisuallyAdverb
بَصری طور پر ۔ نظر کے لحاظ سے ۔
1620.Visualsadj.
باصرہ کے متعلق۔ نظری۔ بصری
Adjective
بَصری ۔ بَصارَت کا ۔ نظر سے محسُوس ہونے والا ۔ مرئی ۔ ذہن سے سمجھ میں آنے والا ۔
1621.VitaNoun
تعلیمی کوائف ۔
1622.Vitaladj.
1. جانی۔ حیاتی۔ حیوانی
2. جان بخش۔ حیات بخش
3. جاندار۔ جیتا۔ زندہ
4. جائے حیات کا
5. اصلی۔ ذاتی۔ ضروری۔ لابد
1623.Vital capacityNoun
اندَر کی طَرَف گہرا سانس لَینے کے بَعد پھَیپھڑے سے خَارَج ہونے والی ہَوا کی مِقدار ۔
1624.Vital signsNoun
عَلامات حیات ۔ بُنیادی تشخیصی عناصر مثلاً نبض کی رفتار ، تنفُس کی رفتار ۔
1625.Vital statisticsNoun
شُماریات حیّات ۔ اِنسان کے اِنفرادی وجود کے نُمایاں پہلووٴں جیسے ولادت ۔
v found in 2,071 words & 83 pages.
  Previous    60    61    62    63    64    65    66    67    68    69    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.