English to Urdu Translation

o found in 2,680 words & 108 pages.
  Previous    61    62    63    64    65    66    67    68    69    70    Next
1626.Ornithologic, ornithologicalAdjective
متعلق بے طیّوریات ۔ طیّوریاتی ۔
1627.OrnithologicallyAdverb
طیّوریات کی رو سے ۔ طیّوریاتی طور پر۔
1628.Ornithologiesn.
علم پرند۔ پرند نامہ۔ تذکرات طیور۔ طیوریات۔ علم الطیور
1629.Ornithologistn.
علم پرند کا عالم یا جاننے والا۔ عالم طیوریات۔ طیوریات دان
Noun
ماہرِ طیّوریات ۔ عالمِ طیّوریات ۔ طیّوریات دان ۔
1630.Ornithologistsn.
علم پرند کا عالم یا جاننے والا۔ عالم طیوریات۔ طیوریات دان
Noun
ماہرِ طیّوریات ۔ عالمِ طیّوریات ۔ طیّوریات دان ۔
1631.Ornithologyn.
علم پرند۔ پرند نامہ۔ تذکرات طیور۔ طیوریات۔ علم الطیور
1632.OrnithopterNoun
جناحی طیارہ ۔متحرک پروں سے اُڑنے والا ۔ہوائی جہاز ۔
1633.OrnithoticAdjective
ایسی بیماری سے متعلق ۔
1634.OroficeLatin
روزَن ۔ مُنہ یا سوراخ ۔ شَگَاف ۔ گُزَر گاہ
1635.Orogenic, orogeneticAdjective
کوہ آفرین ۔
1636.OrogenitalGreek, Latin
مُنہ اور بَیرُونی تولیدی ایریا کے مُتَعلِق
1637.Orogeny, orogenesisNoun
تکوِن جبال ۔
1638.OroginLatin
مَبدا ۔ آغاز ۔ ماخُوذ ۔ کَسی چیز کا وَقُوع پَذیر ہونا یا اِس کی اصَل یا مُخرَج ۔ جائے اجزا
1639.Orographic, orographicalAdjective
کوہی جغرافیہ ۔پہاڑوں کے جغرافیہ سے متعلق ۔
1640.OrographicallyAdverb
کوہی جغرافیہ کے طور پر ۔
1641.OrographyNoun
کوہی جغرافیہ ۔ کوہ غرافیہ ۔ جغرافیہ کوہ ۔
1642.OroideNoun
زریں بھرت ۔سنہرا بھرت ۔
1643.OropharynxGreek, Latin
حَلق ۔ گَلا ۔ فَیرَنکس کا وہ حِصَّہ جو نَرَم پَلَیٹ کے لَیوَل سے نیچے اور ہائی آئڈ ہَڈّی کے لَیوَل سے اُوپَر ہے ۔ مُنہ اور فَیرَنکس کے مُتَعلِق
1644.OrotundAdjective
صوتی ۔صدائی ۔اونچی ۔بھرپور اور صاف آواز سے متعلق ۔
1645.OrotundityNoun
خوش آوازی ۔
1646.Orphann.
اناتھ۔ بے پدر۔ بے مادر۔ یتیم۔ بن ماں باپ کا۔ مرہا
اور فَن ۔ يَتيم ۔ جِس کا باپ مَر چُکا ہو ۔
Noun
یتیم ۔بِن ماں باپ کے بچہ ۔
1647.Orphanagen.
یتیمی
Noun
یتیمی کی حالت ۔
1648.Orphanedadj.
اناتھ۔ بیکس۔ یتیم
n.
اناتھ۔ بے پدر۔ بے مادر۔ یتیم۔ بن ماں باپ کا۔ مرہا
اور فَن ۔ يَتيم ۔ جِس کا باپ مَر چُکا ہو ۔
Noun
یتیم ۔بِن ماں باپ کے بچہ ۔
n.
یتیمی
Noun
یتیمی کی حالت ۔
1649.Orphangen.
اناتھوں کے پالنے کا گھر۔ یتیم خانہ۔ دارالیتامیٰ
1650.OrphanhoodNoun
یتیمی ۔ یتیم خانہ ۔ یتیمی کی حالت ۔
o found in 2,680 words & 108 pages.
  Previous    61    62    63    64    65    66    67    68    69    70    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.