English to Urdu Translation

o found in 2,680 words & 108 pages.
  Previous    56    57    58    59    60    61    62    63    64    65    Next
1501.Organicadj.
2. اعضا سے پیدا ہوا ہوا
3. کل کا پتلا
Adjective
عضوی ۔ نامیاتی ۔ اساسی ۔ ذاتی ۔خِلفی ۔مرتّب ۔
Noun
عُضوی ۔ عُضو کے مُتَعلِق ۔ حَیات کے ساتھ تَعلُق
1502.Organic diseaseNoun
مرضِ عُضوی ۔ مرضِ فعلی ۔ عُضوی بیماری ۔
1503.Organicaladj.
2. اعضا سے پیدا ہوا ہوا
3. کل کا پتلا
Adjective
عضوی ۔ نامیاتی ۔ اساسی ۔ ذاتی ۔خِلفی ۔مرتّب ۔
Noun
عُضوی ۔ عُضو کے مُتَعلِق ۔ حَیات کے ساتھ تَعلُق
1504.Organicallyadv.
بوسیلہٴ اعضا یا آلات۔ بنیادی طور پر
Adverb
عضویاتی طور پر ۔نامیاتی طور پر ۔ خِلفی یا بنیادی طور پر ۔
1505.OrganicismNoun
نامیاتی نظریہ ۔
1506.OrganicistNoun
نامیاتی نظریہ کا قائل ۔اس نظریہ پر یقین رکھنے والا ۔
1507.Organismn.
1. بناؤ۔ تعمیر۔ ساخت۔ بناوٹ۔ ترکیب
2. اعضا۔ اراکین۔ جوڑ۔ پرزے
3. ترتیب۔ درستی۔ آراستگی۔ ڈھنگ۔ قرینہ
4. جسم نامی۔ عضویہ
5. نظام۔ ہیئت اجتماعی
Noun
عُضویہ ۔ نامیاتی جسم ۔ جسم نامی۔ تنظیم ۔ جماعت ۔
1508.OrganismicAdjective
عضویاتی ۔ نامیاتی ۔
1509.OrganismicallyAdverb
عضویاتی طور پر ۔نامیاتی طور پر ۔
1510.Organismsn.
1. بناؤ۔ تعمیر۔ ساخت۔ بناوٹ۔ ترکیب
2. اعضا۔ اراکین۔ جوڑ۔ پرزے
3. ترتیب۔ درستی۔ آراستگی۔ ڈھنگ۔ قرینہ
4. جسم نامی۔ عضویہ
5. نظام۔ ہیئت اجتماعی
Noun
عُضویہ ۔ نامیاتی جسم ۔ جسم نامی۔ تنظیم ۔ جماعت ۔
1511.Organistn.
ارغنوں نواز۔ ارغنوں بجانے والا
Noun
ارغنون نواز ۔ آرگن بجانے والا ۔
1512.Organistsn.
ارغنوں نواز۔ ارغنوں بجانے والا
Noun
ارغنون نواز ۔ آرگن بجانے والا ۔
1513.OrganizableAdjective
قابلِ تنظیم ۔
1514.Organizationn.
تنظیم۔ ترتیب۔ منظم جماعت۔ انجمن۔ جمعیت۔ نظام
Noun
تنظیم ۔ جمعیت ۔ انجمن ۔عضویت ۔
1515.OrganizationalAdjective
تنظیمی ۔
1516.OrganizationallyAdverb
تنظیمی طور پر ۔
1517.Organizationsn.
تنظیم۔ ترتیب۔ منظم جماعت۔ انجمن۔ جمعیت۔ نظام
Noun
تنظیم ۔ جمعیت ۔ انجمن ۔عضویت ۔
1518.Organizev. a.
1. اعضا لگانا یا جوڑنا
2. ترکیب دینا۔ ملانا۔ اندریکار کرنا۔ منظم کرنا۔ منعقد کرنا
3. گانا
4. فوج بھرتی کرنا یا اس کی ترتیب دینا
Verb
تر تیب میں لانا ۔ منظّم کرنا ۔انتظام کرنا ۔وجود میں لانا ۔
1519.Organizedv. a.
1. اعضا لگانا یا جوڑنا
2. ترکیب دینا۔ ملانا۔ اندریکار کرنا۔ منظم کرنا۔ منعقد کرنا
3. گانا
4. فوج بھرتی کرنا یا اس کی ترتیب دینا
Verb
تر تیب میں لانا ۔ منظّم کرنا ۔انتظام کرنا ۔وجود میں لانا ۔
1520.Organizer ناظم۔ منتظم۔ بانی
Noun
منتظِم ۔ منظّم کرنے والا ۔ ناظِم ۔ بانی ۔
1521.Organizers ناظم۔ منتظم۔ بانی
Noun
منتظِم ۔ منظّم کرنے والا ۔ ناظِم ۔ بانی ۔
1522.Organizesv. a.
1. اعضا لگانا یا جوڑنا
2. ترکیب دینا۔ ملانا۔ اندریکار کرنا۔ منظم کرنا۔ منعقد کرنا
3. گانا
4. فوج بھرتی کرنا یا اس کی ترتیب دینا
Verb
تر تیب میں لانا ۔ منظّم کرنا ۔انتظام کرنا ۔وجود میں لانا ۔
1523.Organizingv. a.
1. اعضا لگانا یا جوڑنا
2. ترکیب دینا۔ ملانا۔ اندریکار کرنا۔ منظم کرنا۔ منعقد کرنا
3. گانا
4. فوج بھرتی کرنا یا اس کی ترتیب دینا
Verb
تر تیب میں لانا ۔ منظّم کرنا ۔انتظام کرنا ۔وجود میں لانا ۔
1524.Organloftn.
ارغنون رکھنے کا مچان
1525.OrganogenesisNoun
نشویات ۔ تکوینِ اعضا ۔ اعضا کی نشونُما ۔
o found in 2,680 words & 108 pages.
  Previous    56    57    58    59    60    61    62    63    64    65    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.