English to Urdu Translation
w found in 3,258 words & 131 pages. Previous 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 Next | ||
1651. | Whirred | v. n. آواز سے گھومنا۔ پھرانا۔ پھر سے اڑانا Verb کٹ کٹ کرنا ۔ زناٹے کی آواز پیدا کرنا ۔ اُڑنا ۔ گھُومنا ۔ |
1652. | Whirring | v. n. آواز سے گھومنا۔ پھرانا۔ پھر سے اڑانا Verb کٹ کٹ کرنا ۔ زناٹے کی آواز پیدا کرنا ۔ اُڑنا ۔ گھُومنا ۔ |
1653. | Whirry | Verb جلدی کرنا ۔ جلدی ہونا ۔ |
1654. | Whirs | v. n. آواز سے گھومنا۔ پھرانا۔ پھر سے اڑانا Verb کٹ کٹ کرنا ۔ زناٹے کی آواز پیدا کرنا ۔ اُڑنا ۔ گھُومنا ۔ |
1655. | Whish | Verb تیزی سے ہِلنا ۔ تیزی سے ہِلانا جیسے ہوا میں تیزی سے حرکت والی آواز کے ساتھ ۔ زناٹے کی آواز پیدا ہونا ۔ |
1656. | Whisht | Interjection ہش ۔ خاموش ۔ خاموش کرنے کا اِشارہ ۔ اِظہار ۔ |
1657. | Whisk | n. 1. جھپٹا۔ جھکولا۔ جھولا۔ جھال 2. جھاڑو۔ بہاری۔ بڑھنی۔ رڑکا۔ بہارا۔ کونچی 3. متھنی۔ رٹی۔ بلونی 4. زنانہ کپڑا v. a. 1. جھاڑنا۔ جھٹکنا۔ بہاری دینا۔ جھاڑو دینا۔ بہارنا 2. جھپٹنا۔ تیزجانا 3. پھیٹنا۔ متھنا Verb جھاڑُو دینا ۔ سطح کو جھاڑو سے صاف کرنا ۔ |
1658. | Whisk broom | Noun چھوٹے دستے کا بُرش ۔ جو کپڑوں سے گِرد جھاڑنے کے کام آتا ہے ۔ |
1659. | Whisked | n. 1. جھپٹا۔ جھکولا۔ جھولا۔ جھال 2. جھاڑو۔ بہاری۔ بڑھنی۔ رڑکا۔ بہارا۔ کونچی 3. متھنی۔ رٹی۔ بلونی 4. زنانہ کپڑا v. a. 1. جھاڑنا۔ جھٹکنا۔ بہاری دینا۔ جھاڑو دینا۔ بہارنا 2. جھپٹنا۔ تیزجانا 3. پھیٹنا۔ متھنا Verb جھاڑُو دینا ۔ سطح کو جھاڑو سے صاف کرنا ۔ |
1660. | Whisker | n. 1. گل مچھیں 2. بلی وغیرہ کی موچھیں Noun گُل مُچھے ۔ آدمی کے چہرے کے ایک طرف اُگنے والے بال ۔ |
1661. | Whiskered | adj. گل مچھوں والا۔ موچھوں والا۔ مچھاکڑا Adjective لمبی مونچھوں والا ۔ گُل مچھے والا ۔ گُل مُچھیا ۔ |
1662. | Whiskers | n. 1. گل مچھیں 2. بلی وغیرہ کی موچھیں Noun گُل مُچھے ۔ آدمی کے چہرے کے ایک طرف اُگنے والے بال ۔ |
1663. | Whiskery | Adjective لمبے بالوں والا ۔ دراز مو ۔ |
1664. | Whisket | n. ٹوکرا |
1665. | Whiskey | n. اناج کی شراب 2. ایک قسم کی ہلکی گاڑی Noun وھسکی ۔ اناجی شراب ۔ ایک مُقطر ، الکحل آمیز نشہ آور شراب ۔ |
1666. | Whiskey sour | Noun کاک ٹیل ۔ مشروب وھسکی جِس میں وھسکی کے علاوہ لیموں کا رس اور شکر ملی ہوتی ہے ۔ |
1667. | Whiskey-jack | Noun کینیڈا کا ایک پرِندہ ۔ |
1668. | Whisking | n. 1. جھپٹا۔ جھکولا۔ جھولا۔ جھال 2. جھاڑو۔ بہاری۔ بڑھنی۔ رڑکا۔ بہارا۔ کونچی 3. متھنی۔ رٹی۔ بلونی 4. زنانہ کپڑا v. a. 1. جھاڑنا۔ جھٹکنا۔ بہاری دینا۔ جھاڑو دینا۔ بہارنا 2. جھپٹنا۔ تیزجانا 3. پھیٹنا۔ متھنا Verb جھاڑُو دینا ۔ سطح کو جھاڑو سے صاف کرنا ۔ |
1669. | Whisks | n. 1. جھپٹا۔ جھکولا۔ جھولا۔ جھال 2. جھاڑو۔ بہاری۔ بڑھنی۔ رڑکا۔ بہارا۔ کونچی 3. متھنی۔ رٹی۔ بلونی 4. زنانہ کپڑا v. a. 1. جھاڑنا۔ جھٹکنا۔ بہاری دینا۔ جھاڑو دینا۔ بہارنا 2. جھپٹنا۔ تیزجانا 3. پھیٹنا۔ متھنا Verb جھاڑُو دینا ۔ سطح کو جھاڑو سے صاف کرنا ۔ |
1670. | Whisky | n. اناج کی شراب 2. ایک قسم کی ہلکی گاڑی Noun وھسکی ۔ اناجی شراب ۔ ایک مُقطر ، الکحل آمیز نشہ آور شراب ۔ |
1671. | Whisper | n. کانا پھوسی۔ سرگوشی۔ کھسرپھسر۔ کانا باتی v. n. 1. کان میں کہنا 2. کانا پھوسی کرنا۔ کانا باتی کرنا۔ پھسپھسانا۔ کھسرپھسر کرنا۔ سرگوشی کرنا 3. سازش کرنا Verb نرم اور آہِستہ آواز میں بولنا ۔ جِس میں سانس اور ہونٹوں کو جُنبش ہو لیکن لب ہِلتے نظر نہ آئیں ۔ |
1672. | Whispered | n. کانا پھوسی۔ سرگوشی۔ کھسرپھسر۔ کانا باتی v. n. 1. کان میں کہنا 2. کانا پھوسی کرنا۔ کانا باتی کرنا۔ پھسپھسانا۔ کھسرپھسر کرنا۔ سرگوشی کرنا 3. سازش کرنا Verb نرم اور آہِستہ آواز میں بولنا ۔ جِس میں سانس اور ہونٹوں کو جُنبش ہو لیکن لب ہِلتے نظر نہ آئیں ۔ |
1673. | Whisperer | n. کانا پھوسی کرنے والا۔ سرگوشی کرنے والا۔ چغل خور۔ غماز۔ مخبر Noun سرگوشی کرنے والا ۔ بدگو ۔ |
1674. | Whisperers | n. کانا پھوسی کرنے والا۔ سرگوشی کرنے والا۔ چغل خور۔ غماز۔ مخبر Noun سرگوشی کرنے والا ۔ بدگو ۔ |
1675. | Whispering | n. سرگوشی۔ کانا پھوسی Noun سرگوشی ۔ افواہ ۔ اُڑتی ہوئی خبر ۔ گپ بازی ۔ n. کانا پھوسی۔ سرگوشی۔ کھسرپھسر۔ کانا باتی v. n. 1. کان میں کہنا 2. کانا پھوسی کرنا۔ کانا باتی کرنا۔ پھسپھسانا۔ کھسرپھسر کرنا۔ سرگوشی کرنا 3. سازش کرنا Verb نرم اور آہِستہ آواز میں بولنا ۔ جِس میں سانس اور ہونٹوں کو جُنبش ہو لیکن لب ہِلتے نظر نہ آئیں ۔ |
w found in 3,258 words & 131 pages. Previous 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.