English to Urdu Translation
whisper found in 9 words. | ||
1. | Whisper | n. کانا پھوسی۔ سرگوشی۔ کھسرپھسر۔ کانا باتی v. n. 1. کان میں کہنا 2. کانا پھوسی کرنا۔ کانا باتی کرنا۔ پھسپھسانا۔ کھسرپھسر کرنا۔ سرگوشی کرنا 3. سازش کرنا Verb نرم اور آہِستہ آواز میں بولنا ۔ جِس میں سانس اور ہونٹوں کو جُنبش ہو لیکن لب ہِلتے نظر نہ آئیں ۔ |
2. | Whispered | n. کانا پھوسی۔ سرگوشی۔ کھسرپھسر۔ کانا باتی v. n. 1. کان میں کہنا 2. کانا پھوسی کرنا۔ کانا باتی کرنا۔ پھسپھسانا۔ کھسرپھسر کرنا۔ سرگوشی کرنا 3. سازش کرنا Verb نرم اور آہِستہ آواز میں بولنا ۔ جِس میں سانس اور ہونٹوں کو جُنبش ہو لیکن لب ہِلتے نظر نہ آئیں ۔ |
3. | Whisperer | n. کانا پھوسی کرنے والا۔ سرگوشی کرنے والا۔ چغل خور۔ غماز۔ مخبر Noun سرگوشی کرنے والا ۔ بدگو ۔ |
4. | Whisperers | n. کانا پھوسی کرنے والا۔ سرگوشی کرنے والا۔ چغل خور۔ غماز۔ مخبر Noun سرگوشی کرنے والا ۔ بدگو ۔ |
5. | Whispering | n. سرگوشی۔ کانا پھوسی Noun سرگوشی ۔ افواہ ۔ اُڑتی ہوئی خبر ۔ گپ بازی ۔ n. کانا پھوسی۔ سرگوشی۔ کھسرپھسر۔ کانا باتی v. n. 1. کان میں کہنا 2. کانا پھوسی کرنا۔ کانا باتی کرنا۔ پھسپھسانا۔ کھسرپھسر کرنا۔ سرگوشی کرنا 3. سازش کرنا Verb نرم اور آہِستہ آواز میں بولنا ۔ جِس میں سانس اور ہونٹوں کو جُنبش ہو لیکن لب ہِلتے نظر نہ آئیں ۔ |
6. | Whispering campaign | Noun بَذریعہ نشر و اِشاعت کِسی کے خلاف بدگوئی کی مہم تاکہ اُس کا اعتبار کم ہو ۔ |
7. | Whisperingly | Adverb سرگوشی کے طور پر ۔ کانا پھوسی کے انداز میں ۔ چُپکے چُپکے ۔ زیر لب ۔ سازِشی طور پر ۔ |
8. | Whispers | n. کانا پھوسی۔ سرگوشی۔ کھسرپھسر۔ کانا باتی v. n. 1. کان میں کہنا 2. کانا پھوسی کرنا۔ کانا باتی کرنا۔ پھسپھسانا۔ کھسرپھسر کرنا۔ سرگوشی کرنا 3. سازش کرنا Verb نرم اور آہِستہ آواز میں بولنا ۔ جِس میں سانس اور ہونٹوں کو جُنبش ہو لیکن لب ہِلتے نظر نہ آئیں ۔ |
9. | Whispery | Adjective سرگوشی سے مُشابہ ۔ کئی اِقسام کی سرگوشیوں کی آوازوں والا ۔ سائیں سائیں کرنے والا ۔ |
whisper found in 9 words. |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.