English to Urdu Translation

t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    63    64    65    66    67    68    69    70    71    72    Next
1676.Testicalٹيسٹی کل ۔ فوطہ
1677.Testiclen.
فوطہ۔ بیضہ۔ آنڈ۔ پیلڑ۔ خصیہ۔ خایہ
Noun
ٹَٹّا ۔ فوطَہ ۔ خُصیَہ ۔ یہ دو چھوٹی اور بَیضوی شَکَل کے مَنی پَیدا کَرنے والی دو چھوٹی سَفَید گِلٹیاں ہوتی ہَیں ۔ ہَر ایک خُصیَہ پَر ٦ غُلَاف ہوتے ہَیں ۔ ہَر ایک خُصیَہ جَوانی میں ۱۔۵ اِنچ لَمبا ۱ اِنچ چوڑا اور ۱۔۲۵ اِنچ موٹا ہوتا ہے اور اِس کا وَزَن ٦۲۔۵ گَرَام ہوتا ہے
1678.Testicle , testisNoun
ٹَٹَا ۔مرد کے دو بیوضی شکل کے تناسلی غدودوں میں سے ایک غدود ۔ جو کیسہ میں ملفوف ہوتا ہے ۔
1679.Testiclesn.
فوطہ۔ بیضہ۔ آنڈ۔ پیلڑ۔ خصیہ۔ خایہ
Noun
ٹَٹّا ۔ فوطَہ ۔ خُصیَہ ۔ یہ دو چھوٹی اور بَیضوی شَکَل کے مَنی پَیدا کَرنے والی دو چھوٹی سَفَید گِلٹیاں ہوتی ہَیں ۔ ہَر ایک خُصیَہ پَر ٦ غُلَاف ہوتے ہَیں ۔ ہَر ایک خُصیَہ جَوانی میں ۱۔۵ اِنچ لَمبا ۱ اِنچ چوڑا اور ۱۔۲۵ اِنچ موٹا ہوتا ہے اور اِس کا وَزَن ٦۲۔۵ گَرَام ہوتا ہے
1680.Testicularadj.
خصیے کا۔ فوطے کا
1681.TesticulateAdjective
خایہ نما ۔ فوطے کی شکل کا ۔ خصیہ نُما ۔ دو فوطیے رکھنے والا ۔
1682.Testieradj.
زود رنج۔ تنک مزاج۔ چڑچڑا
Adjective
زُود حِس ۔ تُنک مزاج ۔ چڑچڑا ۔ بہت جلد غُصے میں آ جانے والا ۔
1683.Testiestadj.
زود رنج۔ تنک مزاج۔ چڑچڑا
Adjective
زُود حِس ۔ تُنک مزاج ۔ چڑچڑا ۔ بہت جلد غُصے میں آ جانے والا ۔
1684.Testificationn.
گواہی۔ شہادت۔ ساکشی
1685.Testifiedv. n.
1. گواہی یا شہادت دینا۔ ساکشی بھرنا
2. ایمان سے کہنا۔ حلف سے بیان کرنا
3. تصدیق کرنا۔ پرمان کرنا۔ ثابت کرنا۔ نشئے کرنا۔ دلالت کرنا
Verb
گواہی دینا ۔ تصدیق کرنا ۔ تائید کرنا ۔ دلیل ہونا ۔ ثبوت ہونا ۔
1686.TestifierNoun
تصدیق کنندہ ۔ تصدیق کرنے والا ۔ شاہد ۔ مظہر ۔
1687.Testifiesv. n.
1. گواہی یا شہادت دینا۔ ساکشی بھرنا
2. ایمان سے کہنا۔ حلف سے بیان کرنا
3. تصدیق کرنا۔ پرمان کرنا۔ ثابت کرنا۔ نشئے کرنا۔ دلالت کرنا
Verb
گواہی دینا ۔ تصدیق کرنا ۔ تائید کرنا ۔ دلیل ہونا ۔ ثبوت ہونا ۔
1688.Testifyv. n.
1. گواہی یا شہادت دینا۔ ساکشی بھرنا
2. ایمان سے کہنا۔ حلف سے بیان کرنا
3. تصدیق کرنا۔ پرمان کرنا۔ ثابت کرنا۔ نشئے کرنا۔ دلالت کرنا
Verb
گواہی دینا ۔ تصدیق کرنا ۔ تائید کرنا ۔ دلیل ہونا ۔ ثبوت ہونا ۔
1689.Testifyingv. n.
1. گواہی یا شہادت دینا۔ ساکشی بھرنا
2. ایمان سے کہنا۔ حلف سے بیان کرنا
3. تصدیق کرنا۔ پرمان کرنا۔ ثابت کرنا۔ نشئے کرنا۔ دلالت کرنا
Verb
گواہی دینا ۔ تصدیق کرنا ۔ تائید کرنا ۔ دلیل ہونا ۔ ثبوت ہونا ۔
1690.TestilyAdverb
جھلا کر ۔ چڑچڑے پن سے ۔
1691.Testimonialn.
1. صافی نامہ۔ سند۔ چٹھیٴ نیک نامی۔ نیک چال چلن کی سند
2. شہادت نامہ۔ گواہی نامہ۔ صداقت نامہ
Noun
شہادت نامہ ۔ سَنّد ۔ کسی کے چال چَلن ۔ صداقت نامہ ۔
1692.Testimonialsn.
1. صافی نامہ۔ سند۔ چٹھیٴ نیک نامی۔ نیک چال چلن کی سند
2. شہادت نامہ۔ گواہی نامہ۔ صداقت نامہ
Noun
شہادت نامہ ۔ سَنّد ۔ کسی کے چال چَلن ۔ صداقت نامہ ۔
1693.Testimoniesn.
1. شہادت۔ گواہی۔ ساکشی
2. دلیل۔ دلالت۔ تصدیق۔ ثبوت
3. اعتراف۔ اقرار۔ اظہار
4. کتاب مقدس۔ وحی۔ احکام شرعی
Noun
حلقی شہادت ۔ گواہ کا بیان ۔ جو حَلف اٹھا کر یا اقرار صالح کے ساتھ دیا گیا ہو ۔ تصدیق ۔ انجیل ۔ وحی الٰہی ۔
1694.Testimonyn.

1695.Testinessn.
زود رنجی۔ تنک مزاجی۔ چڑچڑا پن
Noun
تُنک مزاجی ۔ چِڑچِڑا پن ۔ جھلاہٹ ۔
1696.Testinessesn.
زود رنجی۔ تنک مزاجی۔ چڑچڑا پن
Noun
تُنک مزاجی ۔ چِڑچِڑا پن ۔ جھلاہٹ ۔
1697.Testingn.
1. کٹھالی
2. پرکھ۔ امتحان۔ آزمائش۔ کس۔ جانچ
3. کسوٹی۔ عیار۔ محک۔ معیار
4. تمیز۔ جانچ۔ فرق
v. a.
1. سودھنا
2. آزمانا۔ امتحان کرنا۔ کسنا۔ جانچنا۔ پرکھنا
Noun
آزمایش ۔ امتحان ۔ معیار ۔ کسوٹی ۔ پرکھ ۔ علم ۔
Noun
بعض بے فقر جانوروں جیسے بحری خار پُشت اور صدقے کا سخت ۔ حفاظتی غلاف یا خول ۔
1698.TestisNoun
خُصیَہ فوطَہ ۔ دو عدَد غَدُویَہ اجسام جو نَر کے سَکرُوٹَم میں ہوتے ہَیں اور کِرَم ہَائے مَنی اور نَر جِنسی ہَارمُون بَناتے ہَیں
1699.TestlcularAdjective
خُصسیی ۔ خایوی ۔ فوطے کا ۔ خُصیے کا ۔
1700.TestosteroneNoun
فوطیرون ۔ مردانہ فوطے کا اندرونی افراز جو خون میں مل کر تحریک اعضا کا باعث بنتا ہے ۔
t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    63    64    65    66    67    68    69    70    71    72    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.