English to Urdu Translation
testicle found in 3 words. | ||
1. | Testicle | n. فوطہ۔ بیضہ۔ آنڈ۔ پیلڑ۔ خصیہ۔ خایہ Noun ٹَٹّا ۔ فوطَہ ۔ خُصیَہ ۔ یہ دو چھوٹی اور بَیضوی شَکَل کے مَنی پَیدا کَرنے والی دو چھوٹی سَفَید گِلٹیاں ہوتی ہَیں ۔ ہَر ایک خُصیَہ پَر ٦ غُلَاف ہوتے ہَیں ۔ ہَر ایک خُصیَہ جَوانی میں ۱۔۵ اِنچ لَمبا ۱ اِنچ چوڑا اور ۱۔۲۵ اِنچ موٹا ہوتا ہے اور اِس کا وَزَن ٦۲۔۵ گَرَام ہوتا ہے |
2. | Testicle , testis | Noun ٹَٹَا ۔مرد کے دو بیوضی شکل کے تناسلی غدودوں میں سے ایک غدود ۔ جو کیسہ میں ملفوف ہوتا ہے ۔ |
3. | Testicles | n. فوطہ۔ بیضہ۔ آنڈ۔ پیلڑ۔ خصیہ۔ خایہ Noun ٹَٹّا ۔ فوطَہ ۔ خُصیَہ ۔ یہ دو چھوٹی اور بَیضوی شَکَل کے مَنی پَیدا کَرنے والی دو چھوٹی سَفَید گِلٹیاں ہوتی ہَیں ۔ ہَر ایک خُصیَہ پَر ٦ غُلَاف ہوتے ہَیں ۔ ہَر ایک خُصیَہ جَوانی میں ۱۔۵ اِنچ لَمبا ۱ اِنچ چوڑا اور ۱۔۲۵ اِنچ موٹا ہوتا ہے اور اِس کا وَزَن ٦۲۔۵ گَرَام ہوتا ہے |
testicle found in 3 words. |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.