English to Urdu Translation

g found in 3,524 words & 141 pages.
  Previous    64    65    66    67    68    69    70    71    72    73    Next
1701.Glowwormn.
پٹبیجنا۔ جگنو۔ بھگ جگنو۔ شب تاب۔ شب چراغ۔ کرمک شب تاب
Noun
جُگنُو ۔ شَبِ چراغ ۔ کَرمِک شَبِ تاب ۔
1702.Glowwormsn.
پٹبیجنا۔ جگنو۔ بھگ جگنو۔ شب تاب۔ شب چراغ۔ کرمک شب تاب
Noun
جُگنُو ۔ شَبِ چراغ ۔ کَرمِک شَبِ تاب ۔
1703.GloxiniaNoun
گلوکسن ۔ امریکی پودا ۔ گھَنٹی نُما پھُول والا پودا ۔
1704.GlozeVerb
تالیف قَلُوب کَرنا ۔ تاویل کَرنا ۔ بات بنانا ۔ عُذر کَرنا ۔ خُوشامد کَرنا ۔
1705.GlucNoun
سابقہ بمعنی میٹھا ۔ انگُوری شکر جِسے ڈکسٹروز بھی کہتے ہیں ۔
1706.GlucagonNoun
لَبلَبَہ کے آئیلَٹس آف لَنگَرہانز کے الفا خلیوں میں پَیدا ہونے والا ہارمُون
1707.GlucinumNoun
بیریلیم کے دُوسرے نام ۔
1708.GlucocorticoidNoun
ایڈرینَل کارٹیکس میں قُدرَتی طَور پر کارٹیسون اور ہائیڈرو کارٹیسون پایا جاتا ہے
1709.GlucogenesisNoun
گُلُوکوز کا بَننا ۔
1710.GlucoproteinNoun
گلو کو پروٹین ۔ شکر لحمیات ۔
1711.Glucose انگور کی شکر۔ گلوکوز
Noun
گلو کوز ۔ قندِ انگور ۔ ایک شکر جو تین اشکال میں پاؑی جاتی ہے ۔
Noun
جِگَر میں بَطَور گَلائیکوجِن ذَخیرہ ہوتا ہے ۔ مونوسیکرائیڈ ، کاربوہائیڈرَیٹس گُلُوکوس کی صُورَت میں خُون میں گَردِش کَرتے ہیں
1712.Glucose tolerance testNoun
گُلُوکوز کی بَرداشت کا ٹیسٹ ۔ ذیابیطَس اور گلائیکو سُوریا کی دُوسری وَجُوہات کی تَشخیص میں مُفید
1713.Glucoses انگور کی شکر۔ گلوکوز
Noun
گلو کوز ۔ قندِ انگور ۔ ایک شکر جو تین اشکال میں پاؑی جاتی ہے ۔
Noun
جِگَر میں بَطَور گَلائیکوجِن ذَخیرہ ہوتا ہے ۔ مونوسیکرائیڈ ، کاربوہائیڈرَیٹس گُلُوکوس کی صُورَت میں خُون میں گَردِش کَرتے ہیں
1714.GlucosideNoun
شَکر ، نباتی و حیوانی ۔
1715.GlucosidesNoun
کئی سو مُختَلِف مادّوں کا گروپ جو پودوں میں پاۓ جاتے ہیں ۔
1716.GlucosidicAdjective
انگور کی شَکر کا ۔ شَکری ۔ شَکر کی طرح ۔
1717.GlucosidicallyAdverb
شَکری طور پَر ۔
1718.Gluen.
سریش۔ چیپ دار چیز
v. a.
1. سریش لگانا یا سریش سے جوڑنا
2. چپکانا۔ چپٹانا۔ لگانا۔ سٹانا
Noun
گوند ۔ سریش ۔گِلُو ۔ جلاٹین کی چِپکنے والی شے ۔
1719.Gluedn.
سریش۔ چیپ دار چیز
v. a.
1. سریش لگانا یا سریش سے جوڑنا
2. چپکانا۔ چپٹانا۔ لگانا۔ سٹانا
Noun
گوند ۔ سریش ۔گِلُو ۔ جلاٹین کی چِپکنے والی شے ۔
1720.Glueingn.
سریش۔ چیپ دار چیز
v. a.
1. سریش لگانا یا سریش سے جوڑنا
2. چپکانا۔ چپٹانا۔ لگانا۔ سٹانا
Noun
گوند ۔ سریش ۔گِلُو ۔ جلاٹین کی چِپکنے والی شے ۔
1721.Gluepotn.
سریش دان
1722.GluerAdjective
جوڑنے والا ۔
1723.Gluesn.
سریش۔ چیپ دار چیز
v. a.
1. سریش لگانا یا سریش سے جوڑنا
2. چپکانا۔ چپٹانا۔ لگانا۔ سٹانا
Noun
گوند ۔ سریش ۔گِلُو ۔ جلاٹین کی چِپکنے والی شے ۔
1724.Glueyadj.
لسلسا۔ چپچپا
Adjective
چِپکنے والا ۔
1725.Glueynessn.
چپچپاہٹ۔ لسلساہٹ۔ چیپ۔ لس
g found in 3,524 words & 141 pages.
  Previous    64    65    66    67    68    69    70    71    72    73    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.