English to Urdu Translation

gluc found in 13 words.
1.GlucNoun
سابقہ بمعنی میٹھا ۔ انگُوری شکر جِسے ڈکسٹروز بھی کہتے ہیں ۔
2.GlucagonNoun
لَبلَبَہ کے آئیلَٹس آف لَنگَرہانز کے الفا خلیوں میں پَیدا ہونے والا ہارمُون
3.GlucinumNoun
بیریلیم کے دُوسرے نام ۔
4.GlucocorticoidNoun
ایڈرینَل کارٹیکس میں قُدرَتی طَور پر کارٹیسون اور ہائیڈرو کارٹیسون پایا جاتا ہے
5.GlucogenesisNoun
گُلُوکوز کا بَننا ۔
6.GlucoproteinNoun
گلو کو پروٹین ۔ شکر لحمیات ۔
7.Glucose انگور کی شکر۔ گلوکوز
Noun
گلو کوز ۔ قندِ انگور ۔ ایک شکر جو تین اشکال میں پاؑی جاتی ہے ۔
Noun
جِگَر میں بَطَور گَلائیکوجِن ذَخیرہ ہوتا ہے ۔ مونوسیکرائیڈ ، کاربوہائیڈرَیٹس گُلُوکوس کی صُورَت میں خُون میں گَردِش کَرتے ہیں
8.Glucose tolerance testNoun
گُلُوکوز کی بَرداشت کا ٹیسٹ ۔ ذیابیطَس اور گلائیکو سُوریا کی دُوسری وَجُوہات کی تَشخیص میں مُفید
9.Glucoses انگور کی شکر۔ گلوکوز
Noun
گلو کوز ۔ قندِ انگور ۔ ایک شکر جو تین اشکال میں پاؑی جاتی ہے ۔
Noun
جِگَر میں بَطَور گَلائیکوجِن ذَخیرہ ہوتا ہے ۔ مونوسیکرائیڈ ، کاربوہائیڈرَیٹس گُلُوکوس کی صُورَت میں خُون میں گَردِش کَرتے ہیں
10.GlucosideNoun
شَکر ، نباتی و حیوانی ۔
11.GlucosidesNoun
کئی سو مُختَلِف مادّوں کا گروپ جو پودوں میں پاۓ جاتے ہیں ۔
12.GlucosidicAdjective
انگور کی شَکر کا ۔ شَکری ۔ شَکر کی طرح ۔
13.GlucosidicallyAdverb
شَکری طور پَر ۔
gluc found in 13 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.