English to Urdu Translation
mu found in 566 words & 23 pages. Previous 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 Next | ||
176. | Multiformity | n. کثرت اشکال۔ بولقمونی۔ (تنوع) Noun کثیر النوعی ۔ تنوع ۔ کثیر اشکالی ۔ رنگا رنگی ۔ |
177. | Multigravida | Latin چَند بار حاملَہ ۔ خاتُون جو کَئی بَچّوں کو جَنَم دے چُکی ہو |
178. | Multilateral | adj. کثیرالاطراف Adjective کئی ضلعوں والی ۔ کثیر الاضلاع ۔ تین یا زیادہ فرقوں پر مشتمل ۔ |
179. | Multilaterally | Adverb بسیار پہلوئی انداز سے ۔ کثیر فریقی انداز میں ۔ کثیر الفریقی طریقے سے ۔ |
180. | Multilineal | adj. کثیر الاضلاع |
181. | Multilingual | Adjective کثیر الِلسان ۔ ہفت زبان ۔ کئی زبانیں جاننے والا ۔ کئی زبانیں بولنے والا ۔ |
182. | Multilobular | Greek, Latin کَثیر الفَصیص ۔ کَئی لوبوں والا |
183. | Multilocular | Latin کَثیر خانَہ ۔ بُہَت سے خانوں ، سِسٹ یا جَیبوں والا |
184. | Multimillionaire | Noun کروڑ پتی ۔ بہت مالدار شخص ۔ وہ شخص جس کی دولت کا شمار کروڑوں میں کیا جائے ۔ |
185. | Multinomial | adj. جس میں کئی مقادیر مختلف ہوں |
186. | Multinuclear | Latin بُہَت سے مَرکَزوں والا ۔ جِس میں کَئی مَرکَزے ہوں |
187. | Multipara | Noun کئی بچوں کو جنم دینے والی ۔ وہ عورت جس نے دو یا دو سے زیادہ بچے جنے ہوں ۔ جو دوسرا بچہ جن رہی ہو ۔ یا جننے والی ہو ۔ |
188. | Multiparous | adj. کئی بچے جننے والی Adjective کثیر زا ۔ کثیر الاولاد ۔ ایک وقت میں کئی یا ایک سے زیادہ بچے جننے والی ۔ کثیر شاخہ ۔ |
189. | Multipartite | Adjective کئی حصوں میں منقسم ۔ کثیر الاجزا ۔ کثیر شگافے ۔ زیادہ گہرے شگاف والا ۔ |
190. | Multiped | adj. بہت پاؤں کا۔ کثیر الرجل |
191. | Multiped, multipede | Noun بہت پاوں کا ۔ کئی پاوں والا جانور ۔ کثیر الرِجل ۔ کئی پا جانور ۔ کثیر پا ۔ |
192. | Multiphase | Adjective کثیر المراحل ۔ کثیر ہیئت ۔ |
193. | Multiphasic | Adjective کثیر پہلُو ۔ کثیر المراحل ۔ کثیر ہیئت ۔ |
194. | Multiple | adj. مرکب۔ کثیر العناصر۔ گوناگوں۔ مختلف۔ n. گُنا۔ضعف۔ گن پھل۔ حاصل ضرب Adjective کئی افراد ۔ حصص ۔ عناصر یا تعلقات پر مشتمل ۔ مرکب ۔ حاصل ضرب ۔ |
195. | Multiple factors | Noun کثیر العوامل ۔ مورٹوں کے گروہ جو باہم عمل کے ذریعے بعض مقداری رد و بدل پیدا کریں ۔ |
196. | Multiple sclerosis | Greek کِسی نَسیج کی غَیر مَعمُولی سَختی یا فائبروسِس Noun ایک خطرناک بیماری ۔ جس میں دماغ اور ریڑھ کی ہڈی کے حصے سخت ہو کر رسولی ۔ اعصابی کمزوری اور دوسری کمزوریاں پیدا کرتے ہیں ۔ |
197. | Multiple shop, multiple store | Noun دُوکان ۔ اسٹور جو اپنے جیسے اور اسٹوروں کے مجموعے کا رکن ہو ۔ اور ایک ہی مالک کے تحت ہو ۔ |
198. | Multiple star | Noun نجومِ مضاعف ۔ ستاروں کا جمگھٹا ۔ جو بظاہر ایک ہی مرکزِ ثقل کے گرد گھوم رہا ہو ۔ |
199. | Multiple voting | Noun ایک انتخاب میں ایک ووٹر کا کئی حلقہ ہائے انتخاب میں ووٹ ڈالنا ۔ جب کہ ایسا قانونی طور پر کیا جائے ۔ غیر قانونی طور پر کیا گیا ایسا عمل ۔ |
200. | Multiple-choice | Adjective کثیر انتخابی ۔ ایسے سوال یا سوالوں کے مجموعے سے متعلق ۔ جس میں دیے گئے جوابات میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا ہو ۔ |
mu found in 566 words & 23 pages. Previous 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.