English to Urdu Translation
multiple found in 13 words. | ||
1. | Multiple | adj. مرکب۔ کثیر العناصر۔ گوناگوں۔ مختلف۔ n. گُنا۔ضعف۔ گن پھل۔ حاصل ضرب Adjective کئی افراد ۔ حصص ۔ عناصر یا تعلقات پر مشتمل ۔ مرکب ۔ حاصل ضرب ۔ |
2. | Multiple factors | Noun کثیر العوامل ۔ مورٹوں کے گروہ جو باہم عمل کے ذریعے بعض مقداری رد و بدل پیدا کریں ۔ |
3. | Multiple sclerosis | Greek کِسی نَسیج کی غَیر مَعمُولی سَختی یا فائبروسِس Noun ایک خطرناک بیماری ۔ جس میں دماغ اور ریڑھ کی ہڈی کے حصے سخت ہو کر رسولی ۔ اعصابی کمزوری اور دوسری کمزوریاں پیدا کرتے ہیں ۔ |
4. | Multiple shop, multiple store | Noun دُوکان ۔ اسٹور جو اپنے جیسے اور اسٹوروں کے مجموعے کا رکن ہو ۔ اور ایک ہی مالک کے تحت ہو ۔ |
5. | Multiple star | Noun نجومِ مضاعف ۔ ستاروں کا جمگھٹا ۔ جو بظاہر ایک ہی مرکزِ ثقل کے گرد گھوم رہا ہو ۔ |
6. | Multiple voting | Noun ایک انتخاب میں ایک ووٹر کا کئی حلقہ ہائے انتخاب میں ووٹ ڈالنا ۔ جب کہ ایسا قانونی طور پر کیا جائے ۔ غیر قانونی طور پر کیا گیا ایسا عمل ۔ |
7. | Multiple-choice | Adjective کثیر انتخابی ۔ ایسے سوال یا سوالوں کے مجموعے سے متعلق ۔ جس میں دیے گئے جوابات میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا ہو ۔ |
8. | Multiples | adj. مرکب۔ کثیر العناصر۔ گوناگوں۔ مختلف۔ n. گُنا۔ضعف۔ گن پھل۔ حاصل ضرب Adjective کئی افراد ۔ حصص ۔ عناصر یا تعلقات پر مشتمل ۔ مرکب ۔ حاصل ضرب ۔ |
9. | Multiplet | Noun طیف کا خط ۔ ایسی ہی طول موج والے کئی خطوط سے ترکیب پایا ہو ۔ |
10. | Multiplex | adj. مرکب۔ کثیر العناصر Adjective کثیر العناصر ۔ مختلف العناصر ۔ مرکب ۔ ہمہ پہلو ۔ کثیر پہلو ۔ |
11. | Multiplexed | adj. مرکب۔ کثیر العناصر Adjective کثیر العناصر ۔ مختلف العناصر ۔ مرکب ۔ ہمہ پہلو ۔ کثیر پہلو ۔ n. کلہاڑی ۔ کہاڑی ۔ بسولا ۔ تبر ۔ ٹانگا ۔تیشہ n. بغل Noun (نَباتِيات) بَغَل ۔ گوشَہ ۔ Noun وہ بالائی زاویہ جو کِسی درخت کے پتّوں اور تنوں یا شاخ اور تنے کے درمیان ہوتا ہے ۔ adj. 1. بغلی 2. ڈالی پر کا Adjective کِسی پَرِندے کے پَروں کے نِيچے کا بَغَل سے مُلحَق حِصَہ ۔ بَغَل ۔ شَہ پَر ۔ |
12. | Multiplexes | adj. مرکب۔ کثیر العناصر Adjective کثیر العناصر ۔ مختلف العناصر ۔ مرکب ۔ ہمہ پہلو ۔ کثیر پہلو ۔ n. کلہاڑی ۔ کہاڑی ۔ بسولا ۔ تبر ۔ ٹانگا ۔تیشہ n. بغل Noun (نَباتِيات) بَغَل ۔ گوشَہ ۔ Noun وہ بالائی زاویہ جو کِسی درخت کے پتّوں اور تنوں یا شاخ اور تنے کے درمیان ہوتا ہے ۔ adj. 1. بغلی 2. ڈالی پر کا Adjective کِسی پَرِندے کے پَروں کے نِيچے کا بَغَل سے مُلحَق حِصَہ ۔ بَغَل ۔ شَہ پَر ۔ |
13. | Multiplexing | adj. مرکب۔ کثیر العناصر Adjective کثیر العناصر ۔ مختلف العناصر ۔ مرکب ۔ ہمہ پہلو ۔ کثیر پہلو ۔ n. کلہاڑی ۔ کہاڑی ۔ بسولا ۔ تبر ۔ ٹانگا ۔تیشہ n. بغل Noun (نَباتِيات) بَغَل ۔ گوشَہ ۔ Noun وہ بالائی زاویہ جو کِسی درخت کے پتّوں اور تنوں یا شاخ اور تنے کے درمیان ہوتا ہے ۔ adj. 1. بغلی 2. ڈالی پر کا Adjective کِسی پَرِندے کے پَروں کے نِيچے کا بَغَل سے مُلحَق حِصَہ ۔ بَغَل ۔ شَہ پَر ۔ |
multiple found in 13 words. |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.