English to Urdu Translation
| u found in 2,711 words & 109 pages. Previous 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 Next | ||
| 176. | Unaccommodated | Adjective جِسے رہنے کے لیے جَگہ نہ دی گئی ہو ۔ جِس کے پاس رہنے کی جَگہ نہ ہو ۔ |
| 177. | Unaccommodating | Adjective بے مَرَوَّت ۔ نامَدَد گار ۔ |
| 178. | Unaccompanied | adj. اکیلا۔ تنہا Adjective اہالی موالی کے بَغیر ۔ اکیلا ۔ تَنہا ۔ بے سَنگَت لِکھا ہُوا ۔ بے ساز ادا کیا ہُوا ۔ |
| 179. | Unaccomplished | adj. ناکامل۔ ادھورا Adjective ادھورا ۔ نوآموز ۔ بے کَمال ۔ ناتمام ۔ بے ہُنَر ۔ نامُکَمَّل ۔ |
| 180. | Unaccountable | adj. لاجواب۔ بلا دلیل۔ بلاوجہ Adjective بِلا دَلیل ۔ ناقابِلِ توجیہ ۔ غَیر جواب دہ ۔ عجیب ۔ |
| 181. | Unaccountableness | Noun ناقابِلِ توجیہ کیفیت ۔ غَیر جَواب دہی ۔ |
| 182. | Unaccountably | adv. عجیب طور سے۔ بلاوجہ Adverb ناقابِلِ توجیہ طَریقے سے ۔ عجیب طور سے ۔ |
| 183. | Unaccounted for | Adjective جِس کی کوئی وضاحَت نہ کی گئی ہو ۔ جو کِسی کھاتے میں نہ ہو ۔ غَیر محسُوب ۔ |
| 184. | Unaccredited | adj. غیر مقبولہ۔ غیر مجاز Adjective غَیر معتَبَر ۔ غَیر مَجاز ۔ غَیر مُصَدقَہ ۔ غَیر مَنسُوب ۔ |
| 185. | Unaccustomed | adj. غیر مستعمل۔ غیر مانوس Adjective غَیر مانوس ۔ غَیر مَعمُولی ۔ خَلافِ مَعمُول ۔ غَیر عادی ۔ عجیب ۔ |
| 186. | Unachievable | adj. ناقابل حصول |
| 187. | Unacknowledged | adj. غیر مقبولہ۔ بے رسید Adjective بے رَسید ۔ غَیر تَسلیم شُدہ ۔ غَیر اعتراف شُدہ ۔ غَیر مَقبُولَہ ۔ |
| 188. | Unacquainted | adj. ناواقف۔ نا آشنا۔ بے خبر۔ نا محرم۔ اجان Adjective ناآشنا ۔ ناواقَف ۔ غَیر مانُوس ۔ عِلم نہ رَکھنے والا ۔ |
| 189. | Unadaptable | Adjective غَیر تَصَرُّف پَذیر ۔ ہَم آہَنگی یا تَطبیق کی صَلاحیت نہ رَکھنے والا ۔ ماحول کے مُطابِق خُود کو نہ ڈھالنے والا ۔ |
| 190. | Unadapted | Adjective جِس میں مُطابقَت پَیدا نہ کی گئی ہو ۔ جو تَصَرُّف میں نہ لایا گیا ہو ۔ |
| 191. | Unadjusted | adj. بے تصفیہ۔ بے ترتیب |
| 192. | Unadmired | adj. ناپسندیدہ۔ تعریف سے محروم |
| 193. | Unadorned | adj. بے زینت۔ آراستہ Adjective غَیر آراستَہ ۔ بے آرائش ۔ سادَہ ۔ بے زینَت ۔ نا آراستَہ ۔ |
| 194. | Unadulterated | Adjective بے مَلاوَٹ ۔ بِلا مَلاوَٹ ۔ اصلی ۔ خالَص ۔ بے میل ۔ |
| 195. | Unadulteratedly | Adverb بِلا مَلاوَٹ کے ۔ بِلا آمیزَش کے ۔ خالَص شَکَل میں ۔ |
| 196. | Unadvisable | adj. نامناسب۔ غیر واجب۔ نرالا۔ خلاف مصلحت Adjective نامُناسَب ۔ غَیر مَعقُول ۔ غَیر واجَب ۔ خَلافِ مَصلَحَت ۔ |
| 197. | Unadvisably | Adverb نامُناسَب طور پَر ۔ غَیر مَعقُول طَریق سے ۔ |
| 198. | Unadvised | adj. 1. بے صلاح۔ اسوچ 2. بے احتیاط۔ بلا تحاشا Adjective بِلا مَشورہ ۔ مَشورے سے محرُوم ۔ بے سوچے سَمجھے ۔ بے موقع ۔ بِنا صَلاح لیے ۔ |
| 199. | Unadvisedly | adv. بے احتیاطی سے۔ بلا تامل۔ بلا تحاشا۔ بے صلاح Adverb بِلا سوچے سَمجھے ۔ بَغیر مَعقُول مَشوَرے کے ۔ بے جا جُرّات سے ۔ |
| 200. | Unadvisedness | Noun عاقبَت نا اندیشی ۔ غَیر مَعقُولیت ۔ |
| u found in 2,711 words & 109 pages. Previous 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.